Modi and Trump trapped Imran Khan - Siraj ul Haq

paittibahi

Minister (2k+ posts)
‏اپنی تعلیم پر اتنا ناز نہ کریں میں نے ایک جاہل چائے والے کو سول ایوارڈ لیتے دیکھا
‏اورآکسفورڈ سے فارغ کو انہی کا ڈرائیور بنتے دیکھا ہے
واقعی تم ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی بات کر رہے ہو۔
ابھی تین چار مہینے پھدک لو۔ تمہیں پڑھے لکھے اور چائے والے کا فرق جلد ہی پتہ چل جائے گا۔
مودی کو جو بےبو سرائے کاکنہیا کمار ذلیل کرتا ہے اسکے بعد کسی اور کی ضرورت نہیں رہتی۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
واقعی تم ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی بات کر رہے ہو۔
ابھی تین چار مہینے پھدک لو۔ تمہیں پڑھے لکھے اور چائے والے کا فرق جلد ہی پتہ چل جائے گا۔
مودی کو جو بےبو سرائے کاکنہیا کمار ذلیل کرتا ہے اسکے بعد کسی اور کی ضرورت نہیں رہتی۔
Can u explain( I am sure u can’t ) but can u highlight our foreign policy on this issue
I along with many am in doldrums??? Perhaps u are more educated and guide us
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
پشاور( نیوز رپورٹر ) امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حالات نے ثابت کردیاہے کہ مودی اور ٹرمپ نے باقاعدہ منصوبہ بندی سے وزیراعظم عمران خان کو ٹریپ کیا اوروہ ان کے دھوکے میں آگئے ۔انہوں نے کہا کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک بھی لڑنا پڑا تو لڑیں گے ،یکم ستمبر کو کراچی میں کشمیر بچائو مارچ کریں گے ،ٹرمپ کو ثالثی کا موقع دینا اپنی گردن کاٹنے کے لیے اس کے ہاتھ میں چھری پکڑانے کے مترادف ہے ،

ہم چاہتے ہیں کہ امریکی فوج جلد از جلد افغانستان سے نکل جائے ۔پشاور میں کشمیر بچائو مارچ کے شرکائسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ٹرمپ کی ثالثی کے اعلان پر خوشیاں منانے والے حکمران تاریخ سے سبق سیکھیں ، کشمیر ہمارے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے ،اسلام آباد میں بیٹھے حکمران نہ اٹھے تو کراچی سے چترال تک غیور پاکستانی اٹھیں گے اور کشمیر کی آزادی کے لیے اپنے کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیں گے ،

سری نگر کو بھارت کا قبرستان نہ بنایا تو انڈیا یہ لڑائی لاہور ، سیالکوٹ اور مظفر آباد تک لے آئے گا ، وزیراعظم دنیا کو بتاتے ہیں کہ کشمیر میں قتل عام ہونے والا ہے کیا وزیراعظم کسی اور قتل عام کے انتظار میں ہیں ؟ جرات کا مظاہرہ کریں اور احمد شاہ ابدالی اور محمود غزنوی کی طرح کشمیری مائوں بہنوں اور بیٹیوں کی حفاظت کریں ، وزیراعظم کہتے ہیں امت کہاں ہے تو میں انہیں بتانا چاہتاہوں کہ امت موجود ہے مگر امت پر مسلط حکمران ملی غیرت و حمیت سے عاری ہیں ۔

سراج الحق نے کہا آج مقبوضہ کشمیر کو انڈیا کا قبرستان نہ بنایا تو کل یہ لڑائی اسلام آباد میں لڑنا ہوگی،ٹینکوں کا نام خالد یا غزنوی رکھنے کی بجائے خود خالد اور غزنوی بننے کی ضرورت ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کہ مودی کس طرح ہماری فضائی حدود استعمال کررہا ہے ،وزیراعظم نے جائنٹ سیشن میں شہباز شریف سے پوچھا کہ کیا حملہ کر دوں،وزیراعظم مجھ سے پوچھتے ، میں بتاتا کہ کیا کرنا ہے ،گزشتہ حکومتوں نے ریمنڈڈیوس، عافیہ صدیقہ کو امریکہ حوالے کیاموجودہ حکومت نے ماضی کی روایات کو برقرار رکھ کر بھارتی پائلٹ کو حوالے کیا۔

You should have been the PM instead? Crooked topi charlatan. STFU.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
‏اپنی تعلیم پر اتنا ناز نہ کریں میں نے ایک جاہل چائے والے کو سول ایوارڈ لیتے دیکھا
‏اورآکسفورڈ سے فارغ کو انہی کا ڈرائیور بنتے دیکھا ہے
this can be labelled as the post of the decade!
Very nice Shazi ji
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
this can be labelled as the post of the decade!
Very nice Shazi ji
اب شائد۔ تم جیسے لوگوں کو ٹھنڈ پڑ جائے کہ
چائے والے کی اوقات کیا ہیں۔چائے پیش کرنے کے لئے پیچھے ہی کھڑا رہا۔ کسی نے اس کی کرتوتوں کی وجہ سے اس کو منہ تک نہیں لگایا۔
اس سالے کو بغیر پی ایم بنےکوئی اپنے ملک گھسنے نہیں دیتا۔
ہندوستان کی ہر چیز ہی نرالی۔
ایک دہشت گرد کو وزیراعظم اور ابھی نندن کو ہیرو بنا دیا۔
 
Last edited:

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Is skhhoti k bachay ko bas Khhabron main rehna hai bass, warna iss nain JI ka wohi haal kia hai jo Zardari nain PPP ka kia hai
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
‏اپنی تعلیم پر اتنا ناز نہ کریں میں نے ایک جاہل چائے والے کو سول ایوارڈ لیتے دیکھا
‏اورآکسفورڈ سے فارغ کو انہی کا ڈرائیور بنتے دیکھا ہے
اور پچھلی حکومت ميں وزير اعظم سميت پوری کابينہ کے پاس شيخوں کے جانور نہلانے کے اِقامے تھے اور ايک آدھا خاک روب کا بھی کام کر رہا تھا۔ اور پٹواری انکو ليڈر مانتے ہيں۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
اور پچھلی حکومت ميں وزير اعظم سميت پوری کابينہ کے پاس شيخوں کے جانور نہلانے کے اِقامے تھے اور ايک آدھا خاک روب کا بھی کام کر رہا تھا۔ اور پٹواری انکو ليڈر مانتے ہيں۔
Hypothetical taunts and reality are two different things
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
يہ صاحب کس کے ٹريپ ميں آگئے پھلے اس پر کچھ روشنی ڈالو۔۵ سال کے پی کے ميں حکومت کے مزے لينے کے بعد۔
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Siraj-ul-haq sahib thinks IK has been trapped!!! VAllah this is coming from the most trapped political leader who does not know where he stands and gets trapped every year by Fazlu,Zarda ri and sharifs!!!?

Does this guy Siraj-ul-Haq really try hard to go the wrong way or is that just the way he is??
 
Last edited:

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Siraj-ul-haq sahib thinks IK has been trapped!!! VAllah this is coming from the most trapped political leader who does not know where he stands and gets trapped every year by Fazlu,Zarda ri and sharifs!!!

Does this guy Siraj-ul-Haq really try hard to go the wrong way or is that just the way he is??
These despicable immoral PIGS.. Think AWAM is totally Jahil..

I have seen his picture with a brick, looking pious a SATANIC ploy to fool AWAM and create an image.
They all do this..

The rent a husband Safdar.. With skinny legs picture sitting on chaar paee with a caption of Nizam a Mustafa..

VOMIT.. Shoot on sight..