MisYou, Come Back Home Please

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نادان صاحبہ اور عاطف خوش خرم ہیں اور دوسرے فورم پر کافی مصروف بھی بلکہ عاطف صاحب تو مالک ہیں . البتہ تاری بھائی غائب ،راز صاحب کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی
یہ کونسا فورم ہے کچھ ہمیں بھی بتائیں یہاں تو اب رکنا فضول ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Thanks to all of my loved friends for joining to have a look in the beautiful memories of our beloved friends who have left this forum by one reason or the other.
Remembering your loved ones is a sign of beautiful soul, and we will keep remembering them in our prayers for their Happy & Healthy life

Special Thanks to Nadaan, Haristotle, & Suhail Shuja who being in hibernation made their appearance in this thread, and shared their LOVE for our missing friends..

Allah bless all of them
میرے مشاہدے میں ایک مشترکہ وجہ اختلافات کو موضوع سے ہٹا کر ذاتیات کی حد تک لے جانا تھا. تو یہ، تو وہ، تیری یہ، تیری وہ، تو اس کا، تیری اس کی
 
Last edited:

بگ باس

MPA (400+ posts)
مسنگ ممبرز کی لسٹ میں دو چار لوگوں کا اور اضافہ کر لیجئے
نادان
تاری
عاطف

اللہ مغفرت کرے یہ بھی اچھے لوگ تھے اس فورم پر


دو لوگ تو ٹھیک ہیں لیکن ساتھ سور کو بلا کے سارا ماحول ضرور گندا کرنا ہے
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کون روک سکے ہے خوشبو کو
کون باندھ سکے ہے پانی کو
کوئی دوست نظروں سے بہت دنوں کے لئے اُوجھل ہو جائے، تو
دِل کو ایک دھڑکہ سا لگ جاتا ہے
بس یہی بات پریشان کر دیتی ہے

باقی سب، جہاں رہیں خوش وخرّم، اور صحتِ کاملہ کی نعمتوں سے مالا مال رہیں
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Please check if barca can come back. He was the best I come across on this forum.
barca, & tariisb were from the same Hall of Fame,,
They may join us again, but I think they've lost their passion in contributing in this forum,,
They may not be in the best of their FORM, for which they were known for

And, I think it is all PASSION that push you to execute things in Excel..
 

zain10

Senator (1k+ posts)
دو لوگ تو ٹھیک ہیں لیکن ساتھ سور کو بلا کے سارا ماحول ضرور گندا کرنا ہے

نادان تو ہو نہیں سکتیں، اب باقی رہ گئے کے دو، آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے اسلام آباد والے صاحب یا کوئٹہ والی سرکار
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
نادان تو ہو نہیں سکتیں، اب باقی رہ گئے کے دو، آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے اسلام آباد والے صاحب یا کوئٹہ والی سرکار

طاری صاحب از اے لیٹریری اینڈ ہمبل پرسن اور ایک خاندانی انسان
 

zain10

Senator (1k+ posts)
طاری صاحب از اے لیٹریری اینڈ ہمبل پرسن اور ایک خاندانی انسان

لیکن جہاں تک میں دیکھا طاری صاحب تو عاطف کو اپنا استاد مانتے تھے، اور ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ انہوں نے لکھنا عاطف سے سیکھا
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
لیکن جہاں تک میں دیکھا طاری صاحب تو عاطف کو اپنا استاد مانتے تھے، اور ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ انہوں نے لکھنا عاطف سے سیکھا

اب پوچھ لیں ان سے دوبارہ۔۔۔ لیکن وہ خاندانی آدمی ہیں کچھ بتائیں گے نہی


?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر صاحب آپ اپنے علاقے میں ہی رہیں ، یہاں آپ کا راج ہے ، کیوں مفت کی لڑائی مول لیتے ہیں
ببر شیر اب بہت کم رہ گئے ہیں بہتر ہے کہ نسل بچانے کیلئے کسی چڑیا گھر کا رخ کیا جاے جہاں کھانا پانی اور ساتھ میں شیرنی کا ساتھ بھی مفت میں ملے
?
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
ببر شیر اب بہت کم رہ گئے ہیں بہتر ہے کہ نسل بچانے کیلئے کسی چڑیا گھر کا رخ کیا جاے جہاں کھانا پانی اور ساتھ میں شیرنی کا ساتھ بھی مفت میں ملے
?

ببر شیرنی کے لئے آپ کے اندیشہ شوق کےمد نظر ہی تو لڑائی کے خدشے کا اظہار کیا تھا ، اور شیرنی مفت نہی ملتی جناب ، جان دینی پڑتی ہے یا لینی پڑتی ہے اور جب مل جائے تو احساس ہوتا ہے کہ جو کیا برا کیا
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کیا یہ ممبرز خدا ناخواستہ۔۔۔۔؟؟؟


nahi yeh sare zinda hain , fikar na kar

Allah naik loogon ko jaldi apne paas bulata hai , Boot polish karne wale kutton ki omar bohut lambi hoti hai

ab tum apne aap ko hi dekh lo , taqreeban taqreeban 100 different IDS se tum mere haathon apni marwa chuke ho , lekin phir bhi teri pyaas nahi bujhti ????
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اگر آپ کسی مثبت سرگرمی کی وجہ سے ایسا کر رہی ہیں، تو بالکل صحیح کر رہی ہیں
،، لیکن اگر خداناخواستہ کسی ذہنی اُلجھاؤ کی وجہ سے فورم سے دور ہوئی ہیں، تو خدارا ایسا نہ کیجئیے
، کیونکہ سوچ کا اثر ہماری صحت پر آئینے کی طرح پڑتا ہے، سوچ منفی ہوگی، تو صحت پر لازماً منفی اثرات پڑتے ہیں
، ڈاکٹر صاحب، اور وڑائچ صاحب میری بات کی تائید کریں گے
ضروری نہیں کہ آپ خودکو یہاں ہی مصروف کریں،، لیکن کہیں نا کہیں ضرور
مثبت سرگرمی میں حصّہ لیں،،
چاہے وہ گھر کا باغیچہ، یا چند پودے ہی کیوں نہ ہوں


jaise main is for
There had been a lot of very active members who are missing from the forum now

1- Tari Isb
2- Bu-Turabi
3- Ainee ( I don't see her very often now)
4- Nadaan
5- Nawab Sahab
6- Aamir Uetn
7- Perfect Stranger
8- Mubarak Shah
9- McBeth
10- The one and only Raaz
11- Barca
and a few more

The forum is increasingly loosing original writers and debaters. Must do something about it as it was the beauty of Siasat.pk. Otherwise, videos can also be seen on youtube channels and other sites. Siasat PK's competitive strength was its members and the fruitful debates and analysis it had.
Shukria bhai mujhe yaad karne ke liye

Thankyou
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام علیکم ، ویلکم بیک
امید ہے خیریت سے ہونگیں دیکھ لیں کتنے لوگ ابھی بھی آپکو یاد کرتے ہیں
اپنی پرانی بیٹھک سے بیوفائی اچھی بات نہیں
اور ہاں سائیں جی کو بھی کان سے پکڑ کر لے آئیں اور ان سے کہیں تاری صاحب کو بھی لیتے آئیں
ایک تو وڈے لوگوں کے پاس ٹائم نہیں ہوتا ایک میں ہی ویلی ہوں


MashAllah
bohut dinon ke baad dono Behnon ka milan hua hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو اندازہ ہو چکا ہو گا یہ لوگ موجود ہیں لکھتے کیوں نہی اسکے لئے فورم کے مالکان کو اپنی پالیسی کا جائزہ لینا ہو گا اور ہم سب لوگوں کو اپنے انداز فکر کا، یہاں کسی مثبت موضوع پے صحت مند بحث ممکن ہی نہی رہی ، لوگ آپ کو گالی پہلے دیتے ہیں اور اپنی دلیل بعد میں ، سچ ہے جہاں پیسہ آ جائے وہاں سے اقدار کا جنازہ اٹھ جاتاہے

نادان صاحبہ جسے خوبصورت اندز فکر کے لوگ اب ڈھونڈ ے سے نہی ملتے ، اس فورم کو انکی اور ان جیسے لوگوں کی شدید ضرورت ہے جنکا پیغام محبت اور رواداری ہے


Sach sach batana Mr Haristotle

ab is forum par woh pehle wali baat , pehle wali debates nahi rahin
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
jaise main is for

Shukria bhai mujhe yaad karne ke liye

Thankyou
Arrray Nawab Sahab.... Kia baat kertay hain Janab? jahan baat ho iss forum k sitaron ki aur aapko bhool jayein hum.... aisa ho nahi sakta bhai. Khush rahiye aur forum ko apni danish e saleem se munawwar rakhiye :)