Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
یہ کونسا فورم ہے کچھ ہمیں بھی بتائیں یہاں تو اب رکنا فضول ہے نادان صاحبہ اور عاطف خوش خرم ہیں اور دوسرے فورم پر کافی مصروف بھی بلکہ عاطف صاحب تو مالک ہیں . البتہ تاری بھائی غائب ،راز صاحب کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی