MisYou, Come Back Home Please

Annie

Moderator
بے وفائی کرتی تو یہاں نظر آتی ؟؟؟؟؟
پتا نہیں ٹائم کہاں نکل جاتا ہے ..کچھ دل بھی نہیں کرتا ..جانے مانے لوگ نظر ہی نہیں آتے ...جن سے گپ شپ ہوتی تھی ...سیریس گفتگو پہلے بھی کم کم ہی کی ہے ..

جب دوستوں کی محفل ہی نہیں تو ہم کہاں ؟

ہوسکتا ہے آپکے دوست بھی یہی سوچ کر یہاں سے چلے جاتے ہوں کے جب دوستوں کی محفل ہی نہیں تو ہم یہاں کس کے پاس بیٹھیں

باقی دل تو کہیں بھی نہیں لگتا بس کہیں نہ کہیں لگا کر ٹائم ہی پاس کرنا ہوتا ہے ورنہ سوچیں انسان کو کھا ہی جائیں
 
zain10

Senator (1k+ posts)

ہوسکتا ہے آپکے دوست بھی یہی سوچ کر یہاں سے چلے جاتے ہوں کے جب دوستوں کی محفل ہی نہیں تو ہم یہاں کس کے پاس بیٹھیں

باقی دل تو کہیں بھی نہیں لگتا بس کہیں نہ کہیں لگا کر ٹائم ہی پاس کرنا ہوتا ہے ورنہ سوچیں انسان کو کھا ہی جائیں

maxresdefault.jpg
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
hqdefault.jpg

یہ ممبر یاد ہے کسی کو؟

گجر اور اس کی گائے کا تو نہیں پوچھ سکتے ۔۔۔کہ اتنی کیا مجال۔۔مگر وہ پپو چکنا کدھر کو مرگیا۔۔
آئی مین لبرل۔2۔

باقی گھوڑادلا ادھر ہی ہے۔۔کھبی فیٹ امیگو تو کھبی فیٹ پُس بن کر۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Mein to Raaz bhai say khafa houn. He chose a handful of idiots and their ramblings over the rest of us and the support we extended him.
Wish him all the best.

راز بھائی کی سپورٹ تو میں نے اس پوسٹ میں بھی کی تھی۔۔اور اب بھی کرتا ہوں۔۔
مگر بڑے صاحب مرضی کے مالک ہیں۔۔جہاں رہیں خوش رہیں۔۔

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Raaz saab with 50,000+ posts in his accounts. He was offended badly by a member of this forum. Raaz saab was yelling to the Admins to take action against the member. But the Admins had no repect to his 50,000+ posts and his time he had given to this forum ,, and Raaz saab left this forum in extreme disgust, and despair...

Mubarak Shah, and Akmal yet another two beautiful Gems of this forum are also missing due to reasons unknown

I wish them all in the BEST of their HEALTH, and want to see them back in this forum

Please raise your voice, and join me to bring them back to HOME.
yes i also think he was a great part of this forum, i always enoyed reading his comments, but i think he did warn before leavng as some people would always accuse him of being of certain sect, which was totally unfair.

Affaq Chaudry should also come back
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے طاری صاحب کے جانے کا ازحد افسوس ہے

بہت شُستہ مزاج ، بھلے مانس اور بہت اچھا لکھتے ہیں طاری صاحب

اِس مرتبہ اسلام آباد چُھٹی گیا تو اُن سے اِنشا الله ملوں گا اور واپس آنے کی درخواست کروں گا

فورم پر بھی دوستوں کو خیال رکھنا چاہئے کہ اختلاف ضرور کریں لیکن بلا وجہ کسی

کی تضحیک نہیں کرنی چاہئیے خصوصی طور پر طاری صاحب جیسے حساس اوریجنل

لکھاری کی

جی بالکل۔۔ان دنوں ان کے پیچھے ایک گروپ پڑگیا تھا۔۔اور تضحیک آمیز گفتگو بے وجہ کرتا تھا۔۔ان کی پوسٹوں پر۔
جہاں رہیں خوش رہیں۔۔

Haristotle

Minister (2k+ posts)
میں تو راز سمیت سب گمشدہ ممبرز سے یہ کہوں گی آتے رہا کریں زیادہ نہیں تو کم کم ہی سہی
عرصہ ہوا تاری صاحب عدیل رحمان ، اسد رحمان ، گورجئیس ، میکبتھ ، برسا ، تبسم ،سائیں جی ،باکسر, باتونی , آئ آئ پی ٹی آئ ، سمیع رحمان ، پینڈو ، حارث توتلے ، مولوی جی سب کو یہاں چکر لگاۓ ہوۓ
یہاں کرایہ تھوڑی لگتا ہے آجایا کریں ہم پردیسیوں کا ٹائم پاس ہو جاتا ہے

حارث توتلے کے بارے میں آپ یہ کہہ سکتی ہیں کے خدا کا وسطہ ہے اس فورم کی جان چھوڑ دو
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
آپکی خوشخبری سے دل کو قرار، اور وجود کو نئی طاقت مل گئی جیسے۔۔
یہ ممبرز جہاں بھی ہوں،،، خوش وخرّم، اور صحتِ کاملہ کے نعمتوں سے مالامال رہیں
آمین ثم آمین

آپ کو اندازہ ہو چکا ہو گا یہ لوگ موجود ہیں لکھتے کیوں نہی اسکے لئے فورم کے مالکان کو اپنی پالیسی کا جائزہ لینا ہو گا اور ہم سب لوگوں کو اپنے انداز فکر کا، یہاں کسی مثبت موضوع پے صحت مند بحث ممکن ہی نہی رہی ، لوگ آپ کو گالی پہلے دیتے ہیں اور اپنی دلیل بعد میں ، سچ ہے جہاں پیسہ آ جائے وہاں سے اقدار کا جنازہ اٹھ جاتاہے

نادان صاحبہ جسے خوبصورت اندز فکر کے لوگ اب ڈھونڈ ے سے نہی ملتے ، اس فورم کو انکی اور ان جیسے لوگوں کی شدید ضرورت ہے جنکا پیغام محبت اور رواداری ہے

Haristotle

Minister (2k+ posts)

اسلام علیکم ، ویلکم بیک
امید ہے خیریت سے ہونگیں دیکھ لیں کتنے لوگ ابھی بھی آپکو یاد کرتے ہیں
اپنی پرانی بیٹھک سے بیوفائی اچھی بات نہیں
اور ہاں سائیں جی کو بھی کان سے پکڑ کر لے آئیں اور ان سے کہیں تاری صاحب کو بھی لیتے آئیں
ایک تو وڈے لوگوں کے پاس ٹائم نہیں ہوتا ایک میں ہی ویلی ہوں

آپ بھی تو داغ مفارقت دے چکی ہیں
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
[QUOTE="zain1
راز صاحب نے خاک آنا ہے، دشمن گھات لگائے انتظار میں بیٹھے ہیں

?
[/QUOTE]
?

محترمی! میں تو راز صاحب کا اس وقت سےقدردان ہوں جب انکی کبوتری اپنے حجاب میں سے فورم کے مشٹنڈوں کو ذومعنی میسج بھیجا کرتی تھی.. اور ان کی کبوتری ہمیشہ خود کو مٍگ 21 سمجھ کر دوسروں کے حساس جذبات کی سیما ریکھا کو پار کرنے کی کوشش کرتی تھی..آخر ایک دن جبر کی پرواز کریش ہو کر رہتی ھے..
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

Look, who is talking?☹​

اسلام علیکم ،
ارے واہ ٹو سٹوجذ صاحب کی یہ تھریڈ تو برکت والی رہی بڑے بڑے لوگ حاضر ہوۓ ، آپ بھی ان میں شامل ہیں
دیکھیں جی اگر کسی سے ادھار لے رکھا ہے اور اب فورم پر سے غائب رہتے ہیں تو بتائیے ہم سب کمیٹی ڈال کر آپکا ادھار چکا دیتے ہیں کم از کم آپ فورم پر تو آئیں گے یا پھر دوسری بات ہو سکتی ہے کے کسی کرماں والی کے سنگ عمر قید پا چکے ...ہیں پھر آپکا کچھ نہیں ہوسکتا
??
جو بھی ہے آجایا کریں آخر کو یہ ہماری سب سے پرانی بیٹھک ہے

وہ بلائیں تو کیا تماشہ ہو؟
اور ہم نہ جایئں، تو کیا تماشہ ہو؟

جناب والا، ادھار تو دوستوں اور کرم فرماوٗں کی مہربانیوں کا رہتا ہی ہے، لیکن ہماری خموشی سے بلکل یہ مطلب اخذ نہیں کرنا چاہیئے کہ کہ ہم غیر حاضر ہیں۔ بس عمر رفتہ کی مفسدہ پردازی کے باعث کچھ کمیاب ہو چلے ہیں
لیکن آپکو کیا مسائل درپیش ہیں؟ آپکی نیم حاضری اور وہ بھی اس قحط الرجال کے دور رفتہ میں ۔۔۔۔ یہ ماجرا کیا ہے؟
کیا فورم کی زبوں و فسوں حالی کا خیال نہیں آتا آپکو؟
آپ ہومیو پیتھک ہی سہی، لیکن ماڈریٹر تو ہیں ہی نا؟
 
Last edited:

???
وہ جی وہ شعر یاد آگیا
میں بال بناؤں تو کس کا لیے
سرمہ لگاؤں تو کس کے لیے
پتا نہیں اصلی شعر کیا تھا ایمرجنسی میں یہی قبول کیجئے

میرا مطلب ہے کچھ یوں ہے
فورم پر آؤں تو کس کے لیے
میں تھریڈ لگاؤں تو کس کے لیے

آہو جی آپ کی کم دستیابی کی قیمت ہم ادا کریں ؟ ہم نہیں جانتے آپ مصروف ہیں تو ہم بھی اپنی ریڑھی پر بزی ہیں
لیکن میں پھر بھی آ تو جاتی ہوں کوئی کوئی تھریڈ کمنٹ کرنے پر مجبور کر دیتی ہے
میں ہومیو پیتھک ماڈریٹر ہی ٹھیک ہوں آجکل لوگوں کو انگریجی علاج موافق نہیں
ویسے سہیل صاحب جب سے فورم نئے لے آوٹ پر آیا ہے ایک تو سارا ڈھانچہ ہی بدل گیا ہے تھریڈ پیج والی ہی ملتی ہیں باقی کون ڈھونڈھے پہلے بہتر تھا یہ بھی پٹ آف کرنے کی وجہ ہو سکتی ہے پتا نہیں کچھ بے برکتی سی ہو گئی ہے ہو سکتا ہے اپیلنگ نہ رہا ہو

Annie

Moderator
آپ بھی تو داغ مفارقت دے چکی ہیں

لو کر لو گل میں تو یہیں ہوں روز آتی ہوں یہ اور بات ہے زیادہ دیر ٹھہرتی نہیں مین پیج پر نظر ڈالی کچھ صفائی کی کبھی کمنٹ کیا اور پھر چل دی آپ تو دکھائی ہی نہیں دیتے اور کہتے ہیں میں داغ مفارقت دے گئی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

???
وہ جی وہ شعر یاد آگیا
میں بال بناؤں تو کس کا لیے
سرمہ لگاؤں تو کس کے لیے
پتا نہیں اصلی شعر کیا تھا ایمرجنسی میں یہی قبول کیجئے

میرا مطلب ہے کچھ یوں ہے
فورم پر آؤں تو کس کے لیے
میں تھریڈ لگاؤں تو کس کے لیے

آہو جی آپ کی کم دستیابی کی قیمت ہم ادا کریں ؟ ہم نہیں جانتے آپ مصروف ہیں تو ہم بھی اپنی ریڑھی پر بزی ہیں
لیکن میں پھر بھی آ تو جاتی ہوں کوئی کوئی تھریڈ کمنٹ کرنے پر مجبور کر دیتی ہے
میں ہومیو پیتھک ماڈریٹر ہی ٹھیک ہوں آجکل لوگوں کو انگریجی علاج موافق نہیں
ویسے سہیل صاحب جب سے فورم نئے لے آوٹ پر آیا ہے ایک تو سارا ڈھانچہ ہی بدل گیا ہے تھریڈ پیج والی ہی ملتی ہیں باقی کون ڈھونڈھے پہلے بہتر تھا یہ بھی پٹ آف کرنے کی وجہ ہو سکتی ہے پتا نہیں کچھ بے برکتی سی ہو گئی ہے ہو سکتا ہے اپیلنگ نہ رہا ہو

جناب تھریڈ لگائیں گی نہیں تو ہم کیسے آپکو نظر آیئں گے؟ یہ مسئلہ کچھ نظریاتی نوع کا ہے۔ آپ تھریڈ لگایا کریں،ہم آیا کریں گے، بلکہ یہیں ڈیرہ خیمہ لگا رکھیں گے۔
فورم کی تلخیص اس کی مروّجہ ترتیب بھی ہو سکتی ہے۔ یہ بات تحقیقی طور پر ثابت شدہ ہے کہ تبدیلی کے عمل سے اکثر اوقات لوگوں کو اس مشکل کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔ لیکن بات یہ بھی ہے کہ تبدیلی کا نعرہ بھی تو پی ٹی آئی والے لگاتے تھے۔

خیر، دوسری جانب جناب عالی مقام عدیل صاحب بھی تو اپنے راگ ملہار میں گاتے سنائی دیتے ہیں ۔۔۔۔ مینوں نوٹ وکھا، میرا موڈ بنے۔۔۔۔۔ اب انکے موڈ کی وجہ سے فورم صرف کمائی کا ذریعہ بنتا جا رہا ہے، جبکہ اسکے علمی و ادبی پہلو زوال کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔

خیر عدیل اور وسیم صاحب کو یہ بات ملحوظ خاطر رکھنی چاہیئے کہ یہ ان خاک نشین لکھاریوں کی وجہ ہی تھی جو اپنے خون جگر سے یہاں رنگینیاں بکھیرتے تھے اور پھر ان کی آواز ایوانوں تک میں گونجتی محسوس ہوتی تھی۔ ورنہ تو نیوز ویڈیوز کے لیئے تو اور بھی اپنی دکان کھولے بیٹھے ہیں بلکہ اب تو بیکری والوں نے بھی اپنے نیوز چینل کھول دیئے ہیں۔

میرا خیال خام ہے کہ اگر یہی سب کچھ چلتا رہا تو سیاست پی کے بھی کسی بیکری والے کی طرح اپنی خبریں پکا لیا کرے گی۔
اگر تھریڈ کی ماڈریشن کو ڈھیلا رکھا گیا تو یہاں وہی سیاسی شعور ملے گا جو چوراہے کے ہوٹل یا نائی کی دکان پر ملتا ہے۔

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Anybody miss barca as well I raise my voice with u
Allah sab ko khush rakhy jahan by hyn khush rahyn If they listen our request plz come back
AKHYAN UDEEKDYAAN
مسنگ ممبرز کی لسٹ میں دو چار لوگوں کا اور اضافہ کر لیجئے
نادان
تاری
عاطف

اللہ مغفرت کرے یہ بھی اچھے لوگ تھے اس فورم پر
Dill wajaan maar daa
Last time when he left a few years back, i requested him to come back and he did. Try his twitter handle and request him to come back
بارسا
I m in Barcelona g mujhay kuch BARCA k mitaliq batao main dhoond laun ga Bhai ko
مجھے نہیں پتہ تھا کہ باباۓ فورم راز ناراض ہو کر کہیں چلا گیا ہے، ویسے افسوس کی بات ہے اگر فورم انتظامیہ نے اپنے سب سے پرانے ممبر کے تحفظات پر کان نہیں دھرے
فورم اب پرانا والا فورم نہیں رہا، ویڈیو شیئرنگ فورم بن چکا ہے....ماڈریشن نام کی کوئی چیز نظر ہی نہیں آتی

Strongly support the idea of bringing back M/S
Raaz
Tari
Mubarak Shah
Nadan
Barca
Atif
Akmal.
went through his posts...sounds like an interesting guys
hqdefault.jpg

یہ ممبر یاد ہے کسی کو؟
نادان صاحبہ اور عاطف خوش خرم ہیں اور دوسرے فورم پر کافی مصروف بھی بلکہ عاطف صاحب تو مالک ہیں . البتہ تاری بھائی غائب ،راز صاحب کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی
راز کی جایز ڈیمانڈ فوراپوری کی جایںں ایڈمن سے التماس ھے!
Ye Kot Lakhpat jail mei hai! So he can't come!
There had been a lot of very active members who are missing from the forum now

1- Tari Isb
2- Bu-Turabi
3- Ainee ( I don't see her very often now)
4- Nadaan
5- Nawab Sahab
6- Aamir Uetn
7- Perfect Stranger
8- Mubarak Shah
9- McBeth
10- The one and only Raaz
11- Barca
and a few more

The forum is increasingly loosing original writers and debaters. Must do something about it as it was the beauty of Siasat.pk. Otherwise, videos can also be seen on youtube channels and other sites. Siasat PK's competitive strength was its members and the fruitful debates and analysis it had.

Look, who is talking?☹​

اسلام علیکم ،
ارے واہ ٹو سٹوجذ صاحب کی یہ تھریڈ تو برکت والی رہی بڑے بڑے لوگ حاضر ہوۓ ، آپ بھی ان میں شامل ہیں
دیکھیں جی اگر کسی سے ادھار لے رکھا ہے اور اب فورم پر سے غائب رہتے ہیں تو بتائیے ہم سب کمیٹی ڈال کر آپکا ادھار چکا دیتے ہیں کم از کم آپ فورم پر تو آئیں گے یا پھر دوسری بات ہو سکتی ہے کے کسی کرماں والی کے سنگ عمر قید پا چکے ...ہیں پھر آپکا کچھ نہیں ہوسکتا
??
جو بھی ہے آجایا کریں آخر کو یہ ہماری سب سے پرانی بیٹھک ہے

Mein to Raaz bhai say khafa houn. He chose a handful of idiots and their ramblings over the rest of us and the support we extended him.
Wish him all the best.
yes i also think he was a great part of this forum, i always enoyed reading his comments, but i think he did warn before leavng as some people would always accuse him of being of certain sect, which was totally unfair.

Affaq Chaudry should also come back
Thanks to all of my loved friends for joining to have a look in the beautiful memories of our beloved friends who have left this forum by one reason or the other.
Remembering your loved ones is a sign of beautiful soul, and we will keep remembering them in our prayers for their Happy & Healthy life

Special Thanks to Nadaan, Haristotle, & Suhail Shuja who being in hibernation made their appearance in this thread, and shared their LOVE for our missing friends..

Allah bless all of them
 
chacha jani

You cannot cage some birds they see and think broader.