MisYou, Come Back Home Please

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے طاری صاحب کے جانے کا ازحد افسوس ہے

بہت شُستہ مزاج ، بھلے مانس اور بہت اچھا لکھتے ہیں طاری صاحب

اِس مرتبہ اسلام آباد چُھٹی گیا تو اُن سے اِنشا الله ملوں گا اور واپس آنے کی درخواست کروں گا

فورم پر بھی دوستوں کو خیال رکھنا چاہئے کہ اختلاف ضرور کریں لیکن بلا وجہ کسی

کی تضحیک نہیں کرنی چاہئیے خصوصی طور پر طاری صاحب جیسے حساس اوریجنل

لکھاری کی

آپکی خوشخبری سے دل کو قرار، اور وجود کو نئی طاقت مل گئی جیسے۔۔
یہ ممبرز جہاں بھی ہوں،،، خوش وخرّم، اور صحتِ کاملہ کے نعمتوں سے مالامال رہیں
آمین ثم آمین
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان صاحبہ اور عاطف خوش خرم ہیں اور دوسرے فورم پر کافی مصروف بھی بلکہ عاطف صاحب تو مالک ہیں . البتہ تاری بھائی غائب ،راز صاحب کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی
مصروف تو خیر نہیں ہیں ...اب بہت کم فورمز پر جاتی ہوں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

الله نادان کو خوش رکھے ، بیچاری کچھ عرصہ پہلے اوپر تلے اپنی والدہ محترمہ اور بھائی کو کھونے کے صدمے سے دوچار ہوئیں

آپکی خوشخبری سے دل کو قرار، اور وجود کو نئی طاقت مل گئی جیسے۔۔
یہ ممبرز جہاں بھی ہوں،،، خوش وخرّم، اور صحتِ کاملہ کے نعمتوں سے مالامال رہیں
آمین ثم آمین
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
واہ آپ کا ذکر ہوا اور آپ حاضر

ٹھیک ہیں ناں ؟؟؟

الله آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے

آمین

اب یہ نہ کہنا کہ تھنک آف ڈیول ..
الحمد الله ..ٹھیک ہوں ..ابھی الله کی مہربانی سے تیسری بار عمرہ کرنے کا موقع ملا ہے .
پاکستان جاتے ہوئے ..سات ہفتے بعد پچھلے ہفتے ہی واپسی ہوئی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اب یہ نہ کہنا کہ تھنک آف ڈیول ..
الحمد الله ..ٹھیک ہوں ..ابھی الله کی مہربانی سے تیسری بار عمرہ کرنے کا موقع ملا ہے .
پاکستان جاتے ہوئے ..سات ہفتے بعد پچھلے ہفتے ہی واپسی ہوئی ہے

الله پاک قبول کریں

پہلے بتایا ہوتا ہم بھی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کر دیتے
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
مصروف تو خیر نہیں ہیں ...اب بہت کم فورمز پر جاتی ہوں
اگر آپ کسی مثبت سرگرمی کی وجہ سے ایسا کر رہی ہیں، تو بالکل صحیح کر رہی ہیں
،، لیکن اگر خداناخواستہ کسی ذہنی اُلجھاؤ کی وجہ سے فورم سے دور ہوئی ہیں، تو خدارا ایسا نہ کیجئیے
، کیونکہ سوچ کا اثر ہماری صحت پر آئینے کی طرح پڑتا ہے، سوچ منفی ہوگی، تو صحت پر لازماً منفی اثرات پڑتے ہیں
، ڈاکٹر صاحب، اور وڑائچ صاحب میری بات کی تائید کریں گے
ضروری نہیں کہ آپ خودکو یہاں ہی مصروف کریں،، لیکن کہیں نا کہیں ضرور
مثبت سرگرمی میں حصّہ لیں،،
چاہے وہ گھر کا باغیچہ، یا چند پودے ہی کیوں نہ ہوں
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
نادان صاحبہ اور عاطف خوش خرم ہیں اور دوسرے فورم پر کافی مصروف بھی بلکہ عاطف صاحب تو مالک ہیں . البتہ تاری بھائی غائب ،راز صاحب کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی
بھائی صاحب.. راز صاحب سے ہوئی زیادتی کا کچھ احوال ہی شئیر کیجیے.. کتنے آدمی تھے؟
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Ye Kot Lakhpat jail mei hai! So he can't come!

hqdefault.jpg

یہ ممبر یاد ہے کسی کو؟
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Will forward your message to Raaz
yea super shaheen bhi siasat.pk per logon ko muft main maa behen ki galiyaan deta hai and you never took any action against him ? please read all old posts from super shaheen.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
There had been a lot of very active members who are missing from the forum now

1- Tari Isb
2- Bu-Turabi
3- Ainee ( I don't see her very often now)
4- Nadaan
5- Nawab Sahab
6- Aamir Uetn
7- Perfect Stranger
8- Mubarak Shah
9- McBeth
10- The one and only Raaz
11- Barca
and a few more

The forum is increasingly loosing original writers and debaters. Must do something about it as it was the beauty of Siasat.pk. Otherwise, videos can also be seen on youtube channels and other sites. Siasat PK's competitive strength was its members and the fruitful debates and analysis it had.
 
Annie

Moderator

Look, who is talking? ☹​

اسلام علیکم ،
ارے واہ ٹو سٹوجذ صاحب کی یہ تھریڈ تو برکت والی رہی بڑے بڑے لوگ حاضر ہوۓ ، آپ بھی ان میں شامل ہیں
دیکھیں جی اگر کسی سے ادھار لے رکھا ہے اور اب فورم پر سے غائب رہتے ہیں تو بتائیے ہم سب کمیٹی ڈال کر آپکا ادھار چکا دیتے ہیں کم از کم آپ فورم پر تو آئیں گے یا پھر دوسری بات ہو سکتی ہے کے کسی کرماں والی کے سنگ عمر قید پا چکے ...ہیں پھر آپکا کچھ نہیں ہوسکتا
??
جو بھی ہے آجایا کریں آخر کو یہ ہماری سب سے پرانی بیٹھک ہے

Annie

Moderator
فورم کے حوالے سے سب کے لئے دعا کی تھی
ہم بھولنے والوں میں سے نہیں ہیں

اسلام علیکم ، ویلکم بیک
امید ہے خیریت سے ہونگیں دیکھ لیں کتنے لوگ ابھی بھی آپکو یاد کرتے ہیں
اپنی پرانی بیٹھک سے بیوفائی اچھی بات نہیں
اور ہاں سائیں جی کو بھی کان سے پکڑ کر لے آئیں اور ان سے کہیں تاری صاحب کو بھی لیتے آئیں
ایک تو وڈے لوگوں کے پاس ٹائم نہیں ہوتا ایک میں ہی ویلی ہوں
 
Annie

Moderator
میں تو راز سمیت سب گمشدہ ممبرز سے یہ کہوں گی آتے رہا کریں زیادہ نہیں تو کم کم ہی سہی
عرصہ ہوا تاری صاحب عدیل رحمان ، اسد رحمان ، گورجئیس ، میکبتھ ، برسا ، تبسم ،سائیں جی ،باکسر, باتونی , آئ آئ پی ٹی آئ ، سمیع رحمان ، پینڈو ، حارث توتلے ، مولوی جی سب کو یہاں چکر لگاۓ ہوۓ
یہاں کرایہ تھوڑی لگتا ہے آجایا کریں ہم پردیسیوں کا ٹائم پاس ہو جاتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام علیکم ، ویلکم بیک
امید ہے خیریت سے ہونگیں دیکھ لیں کتنے لوگ ابھی بھی آپکو یاد کرتے ہیں
اپنی پرانی بیٹھک سے بیوفائی اچھی بات نہیں
اور ہاں سائیں جی کو بھی کان سے پکڑ کر لے آئیں اور ان سے کہیں تاری صاحب کو بھی لیتے آئیں
ایک تو وڈے لوگوں کے پاس ٹائم نہیں ہوتا ایک میں ہی ویلی ہوں
بے وفائی کرتی تو یہاں نظر آتی ؟؟؟؟؟
پتا نہیں ٹائم کہاں نکل جاتا ہے ..کچھ دل بھی نہیں کرتا ..جانے مانے لوگ نظر ہی نہیں آتے ...جن سے گپ شپ ہوتی تھی ...سیریس گفتگو پہلے بھی کم کم ہی کی ہے ..
جب دوستوں کی محفل ہی نہیں تو ہم کہاں ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر آپ کسی مثبت سرگرمی کی وجہ سے ایسا کر رہی ہیں، تو بالکل صحیح کر رہی ہیں
،، لیکن اگر خداناخواستہ کسی ذہنی اُلجھاؤ کی وجہ سے فورم سے دور ہوئی ہیں، تو خدارا ایسا نہ کیجئیے
، کیونکہ سوچ کا اثر ہماری صحت پر آئینے کی طرح پڑتا ہے، سوچ منفی ہوگی، تو صحت پر لازماً منفی اثرات پڑتے ہیں
، ڈاکٹر صاحب، اور وڑائچ صاحب میری بات کی تائید کریں گے
ضروری نہیں کہ آپ خودکو یہاں ہی مصروف کریں،، لیکن کہیں نا کہیں ضرور
مثبت سرگرمی میں حصّہ لیں،،
چاہے وہ گھر کا باغیچہ، یا چند پودے ہی کیوں نہ ہوں
بس نہ وقت ملتا ہے نہ دوست نظر آتے ہیں یہاں .
اس لئے خود بخود آنا کم ہو گیا ..پڑھنے کے لئے ضرور آتی ہوں ..بنا لاگ ان ہوئے