Milk Men Adding Water In Milk - Video Leaked

barca

Prime Minister (20k+ posts)
دودھ میں پانی ملاے ساون کا مہینہ
وے گجرا وے وے گجرا وے
 

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
Milk Men converting their product to affordable level. If they will not add milk then milk price will be double.
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
From the video it seems that they are stealing milk and adding water to cover up their theft.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: زندہ دلان ہم وطن

میرے خیال میں جب سے انجکشنز پر پابندی لگی ھے یہ لوگ پہلے سے زیادہ دودھ میں پانی ملارھے ھیں جس میں یہ میڈل مین بھی اپنا حصہ ڈال رھے ھیں۔
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
Re: زندہ دلان ہم وطن

الله ہی ہمیں عذاب سے بچا ے ورنہ کسر تو کوئی بھی نہیں چھوڑی ہم لوگوں نے ،ایک الله کا عذاب ١٩٧١ میں ذلت کی صورت میں بھی پیش آیا مگر وہ بھی ہم لوگوں کو نہیں جگا سکا -الله ہم پر رحم کرے اور ہمیں ہدٰا یت دے.امین
 

coolhaider

Minister (2k+ posts)
Re: زندہ دلان ہم وطن

الله کا لاکھ احسان ہے جس سے میں دودھ لیتا ہوں نہ وہ انجکشن لگاتے نہ
پانی ملاتے ہیں میرے سامنے ہی دھو کر بالٹی میں ڈال دیتے