Mian Tariq, main character of judge video scandal, turns out to be an international blackmailer

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1151007571442065408

لاہور ( رانا محمد عظیم) جج ارشد ملک مبینہ ویڈیو سکینڈل کا مرکزی کردار میاں طارق انٹرنیشنل بلیک میلر نکلا ۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ دبئی میں بھی مختلف بڑے لوگوں کو لیجا کر وہاں ان کیلئے پارٹیاں ارینج کر کے وہاں بھی ان کی ویڈیوز بنا کر ان کو بلیک میل کرتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق میاں طارق سے ملنے والی ویڈیوز کی تعداد سینکڑوں میں ہے جن میں 15 سیاستدانوں کی ویڈیوز بھی شامل ہے اور کئی تگڑے سرکاری افسران بھی ویڈیوز کی وجہ سے اس کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تگڑے ہاتھ پیچھے ہونے کی وجہ سے کئی ویڈیوز تو سرکاری گیسٹ ہائوس اور رہائش گاہوں کے اندر بھی بنائی گئیں اور ایک وقت میں یہ پنجاب کے ایک بڑے سرکاری دفتر میں اس طرح جاتا تھا جیسے یہ وہاں پر سب کچھ ہو ۔ ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا کہ میاں طارق کے ساتھ اور بھی کچھ لوگ ایسے شامل ہیں جو پیشے کے لحاظ سے انتہائی معتبر مگر وہ بھی اس گھنائونے کام میں مکمل طور پر ملوث ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی پارٹیوں میں تو کئی سٹیج، فلم کی اداکارائیں اور نامور ماڈلز کو بھی بلایا جاتا تھا اور ان کی طرف سے بلائی گئی پارٹیوں میں ایسی ایسی معروف شخصیات ہوتی تھیں جن کے متعلق ایسا ہونے کا گمان بھی نہیں کیا جا سکتا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں طارق کو مختلف لوگ مشکل ترین کاموں کیلئے بھاری رقوم دیتے تھے اور یہ ان رقوم کے عوض کام بھی کراتا تھا اور بلیک میلنگ بھی کرتا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں نہ صرف اہم شواہد اور ویڈیوز اہم ادارے نے حاصل کر لی ہیں بلکہ اس کے کئی اور کردار بھی سامنے آ چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پریس کانفرنس سے پہلے اور فوری بعد ناصر بٹ اور پیپلزپارٹی کے ایک اہم رہنما نے بھرپور کوشش کی کہ میاں طارق پاکستان سے چلا جائے اور اس کیلئے اسے آفرز بھی دی گئیں اور ایک بڑے تگڑے شخص کی ڈیوٹی بھی لگائی گئی کہ وہ اسے لیجائے اور جب تک ہمارے مقاصد پورے نہیں ہوتے ، اس وقت تک اسے منظر سے سائیڈپر ہی رکھا جائے ۔

ذرائع کے مطابق اسی وجہ سے ایک پلاننگ کے تحت مریم نواز نے پریس کانفرنس میں جج ارشد ملک کی ویڈیو کے حوالے سے ایک اہم ترین قومی ادارے کا نام لئے بغیر اس کی طرف اشارہ کر کے بلیک میل اور بدنام کرنے کی کوشش کی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی پلاننگ تھی کہ جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے ذریعے عوامی ہمدردیاں اور نوازشریف کیلئے ریلیف حاصل کریں اور نوازشریف کو ریلیف ملنے پر علاج کے بہانے انہیں پاکستان سے باہر لیجائیں اور اس کے بعد اگر کوئی چیز سامنے بھی آتی ہے تو اس وقت نوازشریف کے باہر ہونے سے مسئلہ نہیں ہو گا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک کے بیان حلفی کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حرکت میں آنے اور میاں طارق کے کرتوت سامنے آنے پر نہ صرف ن لیگ کی گھنائونی سازش بے نقاب ہو گئی، ساتھ میں ن لیگ کیلئے ایک نئی مشکل بھی پیدا ہو گئی ۔ میاں طارق کے اقبالی بیان اور دیگر کرداروں کے قابو آنے کے بعد ویڈیو سکینڈل کا پھندا ن لیگ کے گلے میں پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔

Last edited:

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
66642617_187952498862827_6893682986961600512_n.jpg
 
Lefty

Minister (2k+ posts)

is begharat ka noorani chahra to dikhao zara k iski shakal ma kitna noor tapak raha hoga
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
سارے مجرموں کي دھوتي لال ہونے والي ہے بليک ميلروں کے بہت سے ٹولے پکڑے جائيں گے ايک مجرم ہزار مجرموں کي پکڑ کا باعث بنے گا
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ہي وہ ڈنڈے والي سرکار ہے جس کے بارے ميں اللہ کے ولي نے پيش گوئي کي تھي ڈنڈے والي سرکار پاکستان کے معاملات دنوں ميں ٹھيک کردے گي پاکستان دشمن عناصر کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا احتساب اور انصاف کا ايک نيا دور شروع ہوگا سارے چور اچکے قابو ميں آکر پاکستان کا لوٹا ہوا مال واپس کريں گے پاکستان کے قرضے اتارے جائيں گے اور اسے ايک باعزت ملک بنايا جائے گا
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
The whole network and all key players is getting exposed . Soon we will hear the last scream and then it will be silence.
One thing that is still to be exposed is the store rooms where the keep the cash stored for such activities.
 
ranaji

President (40k+ posts)
Gushti frari qatri wali aur hram kaay nutfaay laanti dallay safdar beghrt saas ke saath monh kala krnay walay double shift laganay walaay( baqol Jali Rana asli kanjar aur Muneeray kanjar rahim Yaaar khani aur UAE walon ke mashoor dalaay aur unkaa Brothel chalanay walaay naay mill krr apni sazishon saay Nawaz Sharif Butt ko sahih waar krr rakh diyaa aur inki hrr sazish naay inkaa hi monh kalaa kraayaa
 
ramdev

Councller (250+ posts)

giphy.gif

wah re pakistan.......... ? ? ? ?
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس نانی اماں عرف 420 نے فراڈ کی حد ھی کر دی اس نونی سیسیلین مافیاز نے بلیک میلرز سے ویڈیو خرید کر اپنے باپ سیسیلین مافیاز کو چھڑانے کے لئے اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی جس کا فیصلہ اب عدالت عالیہ یا عدالت عظمیٰ ھی کرسکتی ھے
 
اس نانی اماں 420 /440 نے تو حد ھی کر دی سیسیلین مافیاز گوڈ فادر کو بچانے کے لئے بلیک میلرز سے ویڈیوز خرید کر ریاست کو بلیک میل کر رھی ھے? جبکہ ان مافیاز خاندانوں کے پاس قانونی آسان راستہ موجود ھے لوٹا ھوا مال واپس کرو اور اس ملک اور قوم کی جان چھوڑو۔