Message for TLP from Poor Rikshaw Driver

swing

Chief Minister (5k+ posts)
انکو الله اور رسول صلى الله عليه وسلم کا واسطہ دے کر دیکھو اگر مان جائیں تو ، کہنا ، نفس کے بندے ہیں حال مست قسم کے اور دعوے ہیں عاشق رسول ہونے کے ملک اور لوگوں کو کیا سفیر نکالنے کے لیے تنگ کیا جا رہا ہے یا ، سعد رضوی کو جیل سے چھڑوانے کے لیے عاشق رسول یہ فیصلہ کر لیں پہلے
-
کہ رسول کی امت کو جو تنگ کریں وہ رسول کے دشمن ہیں کہ دوست ؟
-
وزیر آزم ہاوس کے باہر بیٹھو جہاں سیدھی گولیاں کھاؤ تو پتا چلے یہ کیا کہ غریب کے گھر کا راستہ روک کر عشق ہو رہا ہے اپنے نفس کی تسکین کے لیے یا عشق رسول صلى الله عليه وسلم کے لیے ؟
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
So unfortunate
Stupid public.
TLP nay kabhi koi flahi Kaam bhi Kya ha?
Hmesha fsad

Shan Ali AK( AWAL darjay ka KHOTA,,AK)
Have you done any work in ur life ???
I know TLP did not ,,,
Basically you both are AK ( Awal Tareen Khottay )
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Stupid public.
TLP nay kabhi koi flahi Kaam bhi Kya ha?
Hmesha fsad
ان کا باپ خادم مرحوم دن رات گالیاں بکتا تھا اور مذہبی کارڈ کو استعمال کر کے عوام کو دھوکا دیتا تھا اس خادو مرحوم کو علم تھا اس عوام کی کمزوری کیا ھے اور خادم مرحوم نے آپنے لئے اس کارڈ کو کیش کروایا اور امن پسند عوام کو دھوکا دیا اور ملک دشمن عناصر غیر ملکی ایجنٹوں نے آپنے بندے اس خادم مرحوم کے ساتھ لگا دیئے اور عوام کو مذہب کے نام پر بیوقوف بنانا شروع کر دیا۔
پاکستان کی بیوقوف عوام 2 نعروں پر جلد دھوکا کھا جاتی ھے ایک مذہبی کارڈ اور دوسرا قومیت صوبائیت کا کارڈ۔
ان دو کارڈوں کی وجہ سے آج ملک کا یہ حال ھے اور ملک ترقی سے دور ھے اور لازمی طور پر ھمارے سیاست دانوں اور اداروں کی کارکردگی بھی اس تمام صورتحال کی زمہ دار ھے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیچارے کی فریاد سن کر دل درد سے بھر گیا ہے اللہ حکمرانوں کو توفیق اور ہمت و عقل دے کہ وہ اس مذہبی سیا سی اور صوبائی دہشت گردی سے ملک کی جان چھڑا ئیں تا کہ لوگ سکھ کی زندگی گزار سکیں اور اللہ زرداری نواز اور ڈیزل کے ٹبروں کو تباہ و برباد کرے جو ملک اور غریب کو اس حال میں پہنچانے کے ذمہ دار ہیں