Mere paas tum ho PLUS journalism RIP

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
دکھ نہ کیا کریں ۔۔۔ چونیس گھنٹے، تین سو پینسٹھ دن صحافت کا یہی سٹینڈرڈ ہے ۔۔ پاکستانی جنرلزم میں تعلیم یا پرودیشلزم کا کبھی تکلّف نہ رہا ، نئے کھلنے والے دسیوں تعلیمی ادارے بھی اسکا کچھ نہ بگاڑ سکے ۔ انکرز تو جو ہیں سو ہیں مگر رپورٹر اس سے بھی برے ہیں ۔۔ جنرلزم رپورٹرز کی محنت اور غیر جانبدار ،وسع تر تجزیہ اور علمیت پر کھڑا ہوتا ہے ۔۔ دہائیوں پیچھے دیکھ لیں ایک بھی رپورٹ یا خبر پورفیشنل انداز میں نہ ملے گی ۔۔ بس ادھر ادھر کی مسلسل بیان بازی، کسی نا کسی فریق سے خریدے ہوئے پراپگنڈا مضامیں اور رپورٹر کے دماغ کے بے چین کیڑے کا دور دورہ ہے ۔۔​
 

ranaji

President (40k+ posts)
ابھی یہ گشتی زاد حامد میر جعفر فراڈیا اس انتظار می ہے کوئی بندہ مر جائے تو یہ اس پر کالم لکھ کر بتائے کہ اس نے مرنے سے پہلے اس نطفہ حرام بدذات اور انڈین را والے میر جعفر کو کیا کیا راز کی بات بتائی تھی کیونکہ مرنے کے بعد اسکی تصدیق نہیں ہو سکتی