#MerayPaasTumHo is trending worldwide

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
Ly4YUGf.jpg


6x3F25L.jpg


LFreNCj.jpg
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ دانش سےزیادہ اچھی ایکٹنگ تو میاں صاحب کر لیتے ہیں؟ ڈرامے کے لکھاری، خلیل الرحمن قمر، ڈاکٹر عدنان سے مشورہ کر لیتے تو platelets کا بھی ذکرِخیر ہو جاتا اور زیادہ اچھا Twist آجاتا لیکن چلیں کوئی نہیں۔ خیر ہے۔
 

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
بے شمار بالی ووڈ ڈرامے دیکھیے، ہالی ووڈ ٹی وی سیریز دیکھیں، کبھی کسی میں یوں مرد عورت کا تذکرہ نہیں دیکھا جیسا کہ اس ڈرامے میں کیا گیا، اس ڈرامے میں ایک ہی تکرار تھی، مرد، عورت، مرد ، عورت، مرد عورت، مرد یوں کرتا ہے، عورت یوں کرتی ہے، پورے ڈرامہ بس اسی میں پھنسا رہا اور پاکستان میں مقبول بھی ہوا، جس سے ظاہر ہے کہ پاکستانی قوم بھی اسی ذہنی پستی کا شکار ہے جو کہ ڈرامے میں دکھائی گئی ہے۔۔ یہ قوم شعوری لحاظ سے ترقی یافتہ اقوام سے کئی صدیاں پیچھے ہے،۔۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ دانش سےزیادہ اچھی ایکٹنگ تو میاں صاحب کر لیتے ہیں؟ ڈرامے کے لکھاری، خلیل الرحمن قمر، ڈاکٹر عدنان سے مشورہ کر لیتے تو platelets کا بھی ذکرِخیر ہو جاتا اور زیادہ اچھا Twist آجاتا لیکن چلیں کوئی نہیں۔ خیر ہے۔
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ دانش سےزیادہ اچھی ایکٹنگ تو میاں صاحب کر لیتے ہیں؟ ڈرامے کے لکھاری، خلیل الرحمن قمر، ڈاکٹر عدنان سے مشورہ کر لیتے تو platelets کا بھی ذکرِخیر ہو جاتا اور زیادہ اچھا Twist آجاتا لیکن چلیں کوئی نہیں۔ خیر ہے۔
Legend to wo hota hai, jo shaadiyan aur aiyashiyan dono Taxpayers ke paise per keray

Enjoy zaroor kijiye ga!


Link
You are missing around 4 or 5 more "wives" of showbaz. Last known one was ghaseeta faruqi
Meray-Pass-Tum-Ho-Adnan-Siddiquis-Hilarious-Response-To-Memes-On-Humayuns-Dialogue-640x336.jpg
IMRAN NIAZI BUSHRA MANEKA