Mera Jism Meri Marzi Nahi, Mera Jism Allah Ki Marzi - Rabi Pirzada's emotional video message after her leaked videos

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
معاف کردو بچی کو یار. اس طرح کی حرکتیں آج کل تو سب ہی کرتے ہیں اس بیچاری کا گناہ سب کے سامنے آگیا تو سب پارسا بن کر اسکے پیچھے پڑ گئے
 

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
وہ جو تم ایک ویڈیؤ میں وابریٹر کی مٹھ پر لوشن لگا رہی تھی اور اس کو منہ میں ڈال رہی تھی۔پلیز وہ مجھے دے دو کیونکہ تم تو حاجن ہو گئی ہو۔بلاول
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جو تم ایک ویڈیؤ میں وابریٹر کی مٹھ پر لوشن لگا رہی تھی اور اس کو منہ میں ڈال رہی تھی۔پلیز وہ مجھے دے دو کیونکہ تم تو حاجن ہو گئی ہو۔بلاول
😂😂😂😂😂😂😂
 

Xtremist.Inc

Voter (50+ posts)
معاف کردو بچی کو یار. اس طرح کی حرکتیں آج کل تو سب ہی کرتے ہیں اس بیچاری کا گناہ سب کے سامنے آگیا تو سب پارسا بن کر اسکے پیچھے پڑ گئے
Yeah har koi tanhai main chuthiapay martha hai. But humari munafiq qaum har waqt yehi karke fauran Hajo aur Hajjan ban jathay hain. Jaisay poora media Ramzanon main duniya ki sab se naik makhlooq ban jatha hai. Ab is se h
Yeah har koi tanhai main chuthiapay martha hai. But humari munafiq qaum har waqt yehi karke fauran Haji aur Hajjan ban jathay hain. Jaisay poora media Ramzanon main duniya ki sab se naik makhlooq ban jatha hai. Ab is se hogaya chuthiapa toh moun bandh karke baith jayeh, ba nisbat iske ke baqi sab ko Islam ka dars de.
 

Eye on Pak

MPA (400+ posts)
Keep it personal now. All you need to get out and stay away from media for a while and everyone will forget by the issue she can't stay away from media.
I bet she will be on TV next Ramadan telling people about Islam 😃.
And just showing those videos you are not going to hell so relax and stay away.
 

Jeerablade

Voter (50+ posts)
اللّٰہ نے تو بنی اسرائیل کی ایک فاحشہ عورت کو صرف اس لیے معاف کر دیا تھا کہ اس نے ایک پیاسے کتے کو پانی پلایا تھا، ہم کون لوگ ہیں کسی کی عاقبت کا فیصلہ کرنے والے، اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو معاف کرے
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Fouj ki beti. She is going to be new Anchor for next Ramazan Transmission, like Veena Malick of Big boss fame. Its ironic that these characters are preachers of religion. Video leak has nothing to do with making these islamic videos now to show that she is new muslim now! We dont care as an audience, whether you turn Qadiyani or go to hell its your personal life.
Keep it personal bibi.
PS: I consider her victim here for video leak but all that overreaction is not acceptable
#foujkibeti
#kashmirliberated
 
Last edited:

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
اللّٰہ نے تو بنی اسرائیل کی ایک فاحشہ عورت کو صرف اس لیے معاف کر دیا تھا کہ اس نے ایک پیاسے کتے کو پانی پلایا تھا، ہم کون لوگ ہیں کسی کی عاقبت کا فیصلہ کرنے والے، اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو معاف کرے
How do u know Allah forgave her?? Any prood? Or ur acting God urself??
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی: نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد گلوکارہ رابی پیرزادہ کا پہلا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ کہنا غلط ہے کیوں کہ میرا جسم اللہ کی مرضی ہے، میں نے اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی۔



ویڈیو پیغام میں گلوکارہ نے کہا ہے کہ میں اتنے دن کی خاموشی میں اپنی بات کا جواب ڈھونڈ رہی تھی، جو کچھ میں نے بنایا وہ تنہائی میں بنایا اور یہ میرے اور اللہ کے درمیان کی بات ہے، میں اللہ کی مجرم ہوں کیوں کہ اللہ دلوں کے حال جانتا ہے اور میرے آنسوؤں کو سمجھتا ہے۔



رابی پیرزادہ نے کہا کہ جب میرا ڈیٹا لیک ہوا تو پوری دنیا میں وائرل ہوگیا، اس دوران بہت سے لوگ اشتہارات، فلمیں، پروگرام اور کنسرٹ کے لیے میرے پاس کام لے کر آنا شروع ہو گئے، اس دوران بہت ساری خواتین نے یقین دہانی کرائی کہ وہ میری حمایت کریں گی اور احتجاج کریں گی تاکہ کوئی مجھے کچھ کہہ نہ سکے اور مجھ پر انگلی نہ اُٹھا سکے۔

اداکارہ نے کہا کہ جو یہ کہتے ہیں کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ دراصل یہ غلط ہے کیوں کہ میرا جسم اللہ کی مرضی ہے، میں نے اللہ پاک کی نا فرمانی کی ہے خواہ وہ تنہائی میں ہی کیوں نہ کی ہو، اللہ نے مجھے اس کی سزا دے دی، لیکن بہت سے لوگوں نے یہ بھی کہا کہ میں نے یہ سب کچھ سستی شہرت کے لیے کیا، کچھ نے کہا کہ نریندر مودی کے خلاف بولنے کی سزا ملی اور کچھ نے کہا کہ آرمی اور عمران خان کے خلاف بولنے پر میرے ساتھ ایسا ہوا۔

رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میری جگہ کوئی اور ہوتا تو وہ بیرون ملک پناہ لے لیتا اور بڑے آرام سے اپنی زندگی شروع کرلیتا لیکن سچ تو یہ ہے کہ میں آپ لوگوں سے بھاگ سکتی ہوں لیکن اللہ پاک سے کیسے بھاگ سکتی ہوں؟ حتیٰ کہ کچھ لوگوں نے یہ بھی کہہ دیا کہ رابی نے خود کشی کرلی، تب مجھے احساس ہوا کہ جب کسی لڑکی کی کوئی بات سامنے آجائے تو آپ لوگ خود سے اسے گناہوں میں گھسیٹتے ہیں۔
گلوکارہ نے کہا کہ جن لوگوں نے میری ویڈیو پھیلائیں اُن کو سائبر کرائم اور ایف آئی اے والے پکڑ رہے ہیں اور دو ملزم پکڑے بھی گئے ہیں اُن لوگوں کو اس دنیا میں سزا تو ملے گی اور وہ لوگ اللہ کے نزدیک بھی بڑے گناہ گار ہیں۔

رابی پیرزادہ کا اپنی زندگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ میں آج کے بعد اپنی زندگی اللہ تعالیٰ کے لیے وقف کرتی ہوں، اب میں جو بھی بات کروں گی وہ اللہ پاک اور رسول اکرم ﷺ کے احکامات کے مطابق کروں گی، اگر پڑھوں گی تو اپنے رب کی حمد و ثناء، اپنے پیارے نبی ﷺ کی نعت یا صوفیانہ کرام کے لیے کلام کیوں کہ آج کے بعد میری زندگی کا مقصد عاقبت ہے اپنی غلطی پر میں معافی مانگتی ہوں اور اُمید کرتی ہوں کہ مجھے سب معاف کر دیں گے

 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion