Mental level of Scum-e-Azam of Pakistan

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

طلعت صاحب جب پاکستان سے لوگ مال لوٹ کر باہر کے ملکوں میں لے جا رہے تھے تو اسوقت آپ کہاں تھے اسوقت آپ کو خیال نہیں آیا اور نہ ہی لوٹنے والوں کو خیال آیا کی پاکستان بدنام ھو گا پاکستان برباد ھو گا جعلی اقامے جعلی اکاؤنٹ کس کے لئیے اور کس نے بنائے اور کیا وجہ تھی اور دوسری بات یہ ھے کہ 500 آدمی کا ذکر ھو یا 5000 کا آپ کو اس کی کیا فکر ھے فکر تو چوروں کو کرنی چاہیئے وہ جتنے بھی ھوں شا ید آپ کو بھی ڈر ھے کہیں ھمارا نام بھی نہ ھو آپ چاہتے ہیں کہ ہمیں نام کی فہرست مل جائے تاکہ ھمیں پتہ چل سکے کون کون اس لسٹ میں شامل ھے ایسا نہیں ھو گا آپ جتنا مرضی اور جیسا دل چاہے بولو حکومت اور ادارے اپنی مرضی سے کام کریں گے ان شا اللہ سارے چور پکڑے جائیں گے سب کا احتساب ھو گا پوری دنیا میں مال لوٹ لوٹ کر بھیجا تھا چوروں نے اس لئیے اب پوری دنیا کو بتانا پڑتا ھے کہ اب ھم چوروں کا صفایا کر رہے ہیں کیونکہ باہر سے جو لوگ انویسٹ کرنے کے لئیے آتے تھے یہ حرام خور ان سے کمیشن لیتے تھے اب ان کو بتانا پڑتا ھے کہ اب آپ کے ساتھ ایسا نہیں ھو گا اب ان حرام خوروں کی طرح آپ کے ساتھ برتاؤ نہیں ھو گا عقل مندوں کے لئیے اشارہ ہی کافی ھے , اپنا لگایا ہوا اور ن لیگی ہمدرد چئیرمن الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کے پرزور مطالبہ پر بنایا گیا پارلیمانی کمیشن کے پاس ثبوت لیکر فضل الرحمان اینڈ کو کیوں نہیں جاتے کہ دھاندلی ہوئی ہے سید اور چور کو چاہیے کہ وہ ان کو متعلقہ فورم پر جانے کہیں دولے شاہوں کے سامنے تقریروں سے انہیں مزید بےوقوف نہ بنائیں۔ اوئے دولے شاہ کے چوہو ! اپنے قائد نواز شریف سے کہو کہ وہ مے فیئر محلات کی رجسٹری میڈیا کے سامنے پیش کرے۔ زبانیں چلتی ہیں دماغ کیوں نہیں چلتے۔ جتنی سڑیاں مارنی ہے مار لو ، عمران خان کامیاب ہو گا اور جب وہ کامیاب ہو گا تمھاری چپیڑ تمھارے منہ پے پڑے گی
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry, Talat Hussain, we know for you, IK is unbearable pain. But what can you do?...nothing....considering IK being the most popular living Pakistani. He has 10.5 million followers on twitter & 6th. most as a world leader.
During his historic UNGA speech
#, ImranKhanVoiceOfKashmir became No 1 in top Twitter Trends Worldwide. In spite of propaganda from trivial like you, he is here to stay for another at least 10 to 15 years....you can only cry foul...pity.