Mehwish Hayat receiving Tamgha-i-Imtiaz in Awards honoring ceremony

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
And she has record plastic surgeries in contribution to the arts in Pakistan ...
My tax money could never have been spent any better ! great job PTI
 
AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)

تیرے پاس اس کا کیا ثبوت ہے
تو کیا اپنی ماں بہن کے بارے میں ایسے بکواس کرے، شاید ہاں تو پھر اس پاکستانی عورت پر بھی بکواس کا تیرا حق جائز ہے
تو بے روزگار ہو اور تیری بیوی تیرے لیے 30 لاکھ کی گاڑی خرید لے۔ اپنے لئے زیورات خریدے اور روز تیری شاہانہ کھانوں سے خاطر مدارات کرے تو بیٹا ثبوت تلاش کرتا پھرنا۔ پتہ بھی ہے کہ ثبوت کس چڑیا کا نام ہے؟
اتنے بڑے بڑے نام ہیں ان سب کو نظر انداز کرکے اس چھمک چھلو کو ایوارڈ دیا جارہا ہے تو کوئی بھی معمولی عقل رکھنے والا سوچے گا کہ ایسا کیوں؟
 
muhammadadeel

ضرور جب تو اپنی ماں اور بہن کو فلم میں ڈال کے لوگوں کے سامنے پیش کرے گا تب ہم سب تیری ماں بہن کے لیے جو کلمات بولیں گے وہی سچ ہوں گے۔

You don't know the shit ARTISTS go through to live and put a smile on ordinary Pakistani's. While the faceless bastards like Javed Sheikh and Ali Zafar lick boots in India. These people have stayed in Pakistan and tried to earn respect.

So, in essence have some shame, at-least shut up.
 
ابے ڈھکن میری بات آرٹسٹ کے خلاف نہیں ہے میری آواز ہی انہی کے لئے ہے۔ کارکردگی پر اعزاز ملنا چاہئے۔

کسی کے ساتھ ذاتی تعلقات پر نہیں۔

گھاس چرنا چھوڑے گا تو کسی کی بات سمجھ میں آئے گی۔
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
Hazaron khwahishein aisein k her khwahish pe dumm nikle! 😒😒

You can wish! There is no harm in wishing, but DON'T enforce! As long as you can walk the fine line of wishing and enforcing we are cool! 🙂

👉👉There is no Compulsion in Religion. Quran (2:256)
I believe it is not about religion but about identifying yourself with the community and may be about display of some compassion.
 
Sohail Shuja

Minister (2k+ posts)
She had five hit movies in a row..........stop spreading rumors....Fatima Bhutto is against fake Bhuttos her only literally acclaim
If she is against fake bhuttos, then her name should've been Fatima Zardari. Moreover, name any one of Mehwish Hayat's movie which enhances the image of Pakistan in the world? Having five hits in a row does qualify her for a filmfare award, or else we should admit that our standards of endowing a national level award have certainly drooped down to an abyss.

Well, I have seen it around the globe that when a man criticizes a woman, all of them womenfolk around start supporting the woman without thinking of the fact. They take it as an attack on the whole womankind. So I guess that you are also following your natural bias, not the facts.
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
If she is against fake bhuttos, then her name should've been Fatima Zardari. Moreover, name any one of Mehwish Hayat's movie which enhances the image of Pakistan in the world? Having five hits in a row does qualify her for a filmfare award, or else we should admit that our standards of endowing a national level award have certainly drooped down to an abyss.

Well, I have seen it around the globe that when a man criticizes a woman, all of them start supporting the woman without thinking of the fact. They take it as an attack on the whole womankind. So I guess that you are also following your natural bias, not the facts.
Her contribution is reviving dying industry of Movies in Pakistan because of Bollywood............She is also a poster girl for anti terrorism in Pakistan
 
Eyeaan

Minister (2k+ posts)
I haven't watched any of her work to be a judge and know anything about her character at all.
A quick google search shows that she has at least 20 nominations and have won top awards at least 5 times since 2013. So she must not be among the worst as some seem to suggest.
Search shows that drama critics have highly praised her performances in a few PTV and other dramas in her early career around 2012. So, she might not a shifarshi as some seem to imply.
The point which she has above other current actors seems that she has been successful in TV and film combined.
Regarding her character; her association (if any) does not disqualify her as much it qualifies her for anything.

There will always be some bias -- It is tamgha-e-Imtiaz (a third tier award and usually given to those who are currently working in the field) and not a Pride of Performance, the top award which saba qamar, nouman ijaz and many others have been awarded . To me this award seems to help make a hero for an almost dead industry.
 
Last edited:

muhammadadeel

Minister (2k+ posts)
ابے ڈھکن میری بات آرٹسٹ کے خلاف نہیں ہے میری آواز ہی انہی کے لئے ہے۔ کارکردگی پر اعزاز ملنا چاہئے۔

کسی کے ساتھ ذاتی تعلقات پر نہیں۔

گھاس چرنا چھوڑے گا تو کسی کی بات سمجھ میں آئے گی۔

کارگردگی پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم تک آج بھی سلیکٹ نہیں ہوتی۔
شوعیب ملک عرف سفارشی سیلکوٹ سے جس نے پیلز پارٹی کے دور میں فردوس عاشق عوان سے کہلاوا کر واپس ٹیم میں آیا اور اب تک گند کر رہا ہے۔
 
AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
کارگردگی پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم تک آج بھی سلیکٹ نہیں ہوتی۔
شوعیب ملک عرف سفارشی سیلکوٹ سے جس نے پیلز پارٹی کے دور میں فردوس عاشق عوان سے کہلاوا کر واپس ٹیم میں آیا اور اب تک گند کر رہا ہے۔
یہ بات بالکل درست ہے۔

پر میرا سوال بھی اپنی جگہ پر ہے۔

ایک ہی صف میں وسیم اکرم اور اس لڑکی کو کھڑا کر دیا ہے۔

آپ کو نہیں لگتا کہ یہ وسیم اکرم کی کارکردگی کی توہین ہے۔

شوبز میں بہت بڑے بڑے نام ہیں جنہوں نے کمال کا کام کیا ہے ان سب کو نظر انداز کر کے اس کو دینا ظاہر کرتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔
 
muhammadadeel

Minister (2k+ posts)
یہ بات بالکل درست ہے۔

پر میرا سوال بھی اپنی جگہ پر ہے۔

ایک ہی صف میں وسیم اکرم اور اس لڑکی کو کھڑا کر دیا ہے۔

آپ کو نہیں لگتا کہ یہ وسیم اکرم کی کارکردگی کی توہین ہے۔

شوبز میں بہت بڑے بڑے نام ہیں جنہوں نے کمال کا کام کیا ہے ان سب کو نظر انداز کر کے اس کو دینا ظاہر کرتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔

مجھے یہ بول وسیم اکرم اور دوسرے پلیر کیوں عاقب جاوید سے نفرت کرتے ہیں۔ عاقب جاوید نے عدالت میں ایسا کیا سچ بول دیا تھا۔ پھر مقابلہ کر کے بتانا وسیم اکرم اور مہویش حیات کا تاکہ میں تیری بات ماننے کے قریب تک پہنچ سکوں۔
 
AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)

مجھے یہ بول وسیم اکرم اور دوسرے پلیر کیوں عاقب جاوید سے نفرت کرتے ہیں۔ عاقب جاوید نے عدالت میں ایسا کیا سچ بول دیا تھا۔ پھر مقابلہ کر کے بتانا وسیم اکرم اور مہویش حیات کا تاکہ میں تیری بات ماننے کے قریب تک پہنچ سکوں۔
وسیم اکرم کی دیگر برائیوں کا ادھر کیا لینا دینا؟

تو واقعی میں ہی اتنا چول ہے یا اس کے لئے کوئی خاص محنت کرنی پڑی ہےتجھے؟

وسیم اکرم اگر جوا کھیلتا تھا یا پھر حسد وغیرہ کا عنصر تھا اس میں تو اسی وقت ایکشن لینا تھا اور اس کو نکال باہر کرنا تھا۔

آج کے دن تو اس کی گراؤنڈ میں پرفارمنس دیکھی جائے گی اس کی شکل و صورت ۔ اس کے کردار کا اس کیا لینا دینا؟
 
میں نے برابری اور انصاف کی بات کی ہے۔
ظاہر سے بات ہے اگر جواری کو یہ سب کچھ مل سکتا ہے تو پھر تیرے لفظوں میں اس عورت کا کیا قصور۔

لاہور مارچ کی فالتو اور فحاشہ عورتوں سے شاید یہ عورت بہت بہتر ہو مگر یہ بات تجھے سمجنا مشکل ہے۔ اگر عورت کا کام محض گھر میں مفت خوری اور لڑی کرنا یا بازار میں جسم بیچنا ہی ہے توپھر یہ قانون کا حصہ بنا دو۔

AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
میں نے برابری اور انصاف کی بات کی ہے۔
ظاہر سے بات ہے اگر جواری کو یہ سب کچھ مل سکتا ہے تو پھر تیرے لفظوں میں اس عورت کا کیا قصور۔

لاہور مارچ کی فالتو اور فحاشہ عورتوں سے شاید یہ عورت بہت بہتر ہو مگر یہ بات تجھے سمجنا مشکل ہے۔ اگر عورت کا کام محض گھر میں مفت خوری اور لڑی کرنا یا بازار میں جسم بیچنا ہی ہے توپھر یہ قانون کا حصہ بنا دو۔

ابے چول سنگھ کیا ہے یار کیسا ذہن ہے تیرا۔

مجھے اس کے فاحشہ ہونے پر اعتراض نہیں

پر اس کے فاحشہ ہونے کی بنیاد پر اس کو یہ اعزاز دیا جاتا ہے تو مسئلہ بنتا ہے۔

اگر اس کی کارکردگی بلند ہوتی تو میں کوئی نہیں ہوتا یہ بولنے والا کہ یہ اس کے ساتھ سوتی ہے یا اپنی ذاتی زندگی میں کیا کرتی ہے۔

جسم بیچنے کے فوائد ملتے ہیں پیسے کی صورتوں میں یا دیگر فوائد کی صورت میں۔ اب اس میں یہ اعزاز والی صورت بھی شامل ہو جائے تو یہ ہر پاکستانی کے لئے سوچنے کا مقام ہے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussions