Mehar's well rehearsed questions to put PTI on the backfoot badly backfired...

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ہماری پرابلم یہ ہے کہ ہم نے حمام میں سب کو ننگا دکھانا ہے۔

یہ ملک لوٹا ہی آپ اور جناب کے نام پر گیا ہے۔
اوئے کہنے پہ جن کو تکلیف تھی وہ آج کل گٹر اور بے غیرت کہہ رہے ہیں۔
جن کو اوئے کہنے پر تکلیف تھی ان کے الفاظ سن لیں آج، کہ وہ کہاں سے شروع ہوتے ہیں اور کہاں جاتے ہیں۔

نرم آواز، بھلی بات، مہذب لہجے۔ پہلی بارش میں ہی سب رنگ اتر جاتے ہیں۔

شہباز گل نے ن لیگ ، پیپلز پارٹی کو ننگا کر کے رکھ دیا۔

مہر عباسی تک کہنے پر مجبور ہو گئی کہ جو بول رہے ہیں وہ دل سے بول رہے ہیں۔


 

hans271270

Senator (1k+ posts)
Pir mazhar saheb aal ki siyasat hey fake accounts money laundering najaez subsidy malik riyaz koo kori qimat mey zamin land grabing we are fed up with u now ppp and pml choor alliance if they come to power khuda hafiz pakistan because nawazu will call his friend moodi