May NRO nahi doon ga

patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
ابھی گنجوں اور زرداری کے علاوہ بھی آپشنز ہیں۔ اس لئے عمران کو فارغ کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ اس وقت سے ڈرو جب لوگ اس ناکارہ حکومت سے تنگ آ کر واقعی نواز شریف کو قبول کرنے کو تیار ہو جائیں۔
Bhai jis k bhi Patt choos rhy ho baaz ajao. Dmiaghi tawazun apka jaata jaa rha hy
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
ڈیزل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔امام جعفر ۔ ۔ ۔ ۔ یا ترچھی ٹوپی والا ؟؟
پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا دو۔ آدھے مسئلے ختم ہو جائیں گے۔ شہباز خبیث نے ٹریفک کا مسئلہ حل کرنے کے بہانے جس طرح کنکریٹ کے پل کھڑے کر کے لاہور کا ریپ کیا ہے، اسی مسئلے کو حل کرنے کے بارے میں پرویز الہی کا منصوبہ بھی تھا۔ جس پر نہ حکومت پاکستان نہ تو اس طرح مقروض ہوتی جیسی میٹرو ٹرین بنانے کے بعد ہوئی ہے اور لاہور ایک ٹورسٹ پلیس بھی بن جاتا۔ پنجاب بھر میں سکولوں کا انتظام بھی اسی نے ٹھیک کیا تھا۔ بیوروکریسی سے کام لینا بھی آتا ہے اسے۔ عمران خان کے چنگل سے نکلو۔ سہباز شریف نے تو لاہور کا ریپ کیا ہے، عمران پورے ملک کا ریپ کر دے گا۔
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Bhai jis k bhi Patt choos rhy ho baaz ajao. Dmiaghi tawazun apka jaata jaa rha hy
میں ایک عام آدمی ہوں۔ ملک تباہ ہو رہا ہے۔ عمران خان کے فریب سے نکلو۔ یہ کچھ بھی کرنے کے قابل نہین ہے۔
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

اگر عمران خان کو فارغ نہ کیا گیا تو ملک میں قانون نام کی چیز باقی نہیں رہے گی۔ ادارہ جاتی اصلاحات کو تو اب ایک طرف رکھیں، سوال یہ ہے کہ ریاست باقی رکھنی ہے یا نہیں؟ کیا ملک کو پر تشدد گروہوں کے ہاتھ میں دینا ہے؟ کیا ایسا ملک چاہیے جہاں وکیل اور ڈاکٹر ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہوں، جہاں ٹرینوں کے حادثے ہو رہے ہوں، جہاں معیشت عالمی اداروں کے پاس گروی رکھی جا چکی ہو، اور جہاں خارجہ پالیسی ملک کے مفادات کا تحفظ کرنے میں بالکل ناکام ہو؟​
اگر عمران خان کو ہٹایا نہ گیا تو ملک میں آگ لگ جائے گی۔​
very important point
Biggest issue is Imran khan has spoken a lot and promised about the issues which are the core of our problems and doesn’t appear to have the ability to fulfil them
Basically he played with our emotions
Now it will be very difficult to trust anyone else
 
فی الحال یہ مسئلہ نہیں ہے کہ ملک کو ترقی کی راہ پر کون ڈالے گا۔ کون اس ملک کے نظام کو ٹھیک کرے گا۔ کیا عوام کسی پر پھر اعتبار کر سکیں گے یا نہیں۔ یہ سب بعد کے سوال ہیں۔ اس وقت صرف ایک سوال ہے کہ ملک کے نظام کو، جو بالکل ٹھپ ہو گیا ہے، دوبارہ متحرک کرنا ہے یا نہیں؟ سرکاری نظام دوبارہ کام کرنا شروع کرے گا تو یہ امید بھی پیدا ہو گی کہ اس نظام کو ٹھیک کیسے کرنا ہے۔ اگر نظام ہی بکھر گیا تو کہاں اصلاحات لاو گے۔
 
Laikin is ku theek karnay kay liya zarooree hay kay maloom kiya jae kay yeh sub kiyo hua
Halaat terrorism ka ilawa pehlay itnay buray nahen thay ju ab hain
Every county is going forward , we are in reverse
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Laikin is ku theek karnay kay liya zarooree hay kay maloom kiya jae kay yeh sub kiyo hua
Halaat terrorism ka ilawa pehlay itnay buray nahen thay ju ab hain
Every county is going forward , we are in reverse
اگر باجوہ کی طرف اشارہ ہے تو اس کو بھی سسٹم سے باہر کریں۔ ہمارا سگا نہیں ہے۔ لیکن نظام کو دوبارہ چلائیں۔
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
اگر باجوہ کی طرف اشارہ ہے تو اس کو بھی سسٹم سے باہر کریں۔ ہمارا سگا نہیں ہے۔ لیکن نظام کو دوبارہ چلائیں۔
Yahee tu saree baat hay
Ju khali Khailay gae hain mazee main, ab kissi ku trust he nahen hay, society divide hu chukee hay, it’s every man for himself
National unity aur pakistaniat khatam hu gaee hay
 
optimistic

Senator (1k+ posts)

اگر عمران خان کو فارغ نہ کیا گیا تو ملک میں قانون نام کی چیز باقی نہیں رہے گی۔ ادارہ جاتی اصلاحات کو تو اب ایک طرف رکھیں، سوال یہ ہے کہ ریاست باقی رکھنی ہے یا نہیں؟ کیا ملک کو پر تشدد گروہوں کے ہاتھ میں دینا ہے؟ کیا ایسا ملک چاہیے جہاں وکیل اور ڈاکٹر ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہوں، جہاں ٹرینوں کے حادثے ہو رہے ہوں، جہاں معیشت عالمی اداروں کے پاس گروی رکھی جا چکی ہو، اور جہاں خارجہ پالیسی ملک کے مفادات کا تحفظ کرنے میں بالکل ناکام ہو؟​
اگر عمران خان کو ہٹایا نہ گیا تو ملک میں آگ لگ جائے گی۔​
Mulk mein aag lagay na lagay tery pichwaday mein kab ki lagi hui ha...BC Model town or bhi aisi he post ki thi tu ny??? Jahan khud hakoomat ki machinery involved thi.
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Yahee tu saree baat hay
Ju khali Khailay gae hain mazee main, ab kissi ku trust he nahen hay, society divide hu chukee hay, it’s every man for himself
National unity aur pakistaniat khatam hu gaee hay
معاشرہ تقسیم نہیں ہوا بلکہ بے لگام ہو گیا ہے۔ معاشرے کو سنبھالنا پہلی ضرورت ہے۔
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی گنجوں اور زرداری کے علاوہ بھی آپشنز ہیں۔ اس لئے عمران کو فارغ کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ اس وقت سے ڈرو جب لوگ اس ناکارہ حکومت سے تنگ آ کر واقعی نواز شریف کو قبول کرنے کو تیار ہو جائیں۔
Vo din qayamat se pehly nhi aa skta
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
میں ایک عام آدمی ہوں۔ ملک تباہ ہو رہا ہے۔ عمران خان کے فریب سے نکلو۔ یہ کچھ بھی کرنے کے قابل نہین ہے۔
Nawazey ore zardari ki gaand se niklta hoa khoon daikh k to lgta hey khaan boht kuch krta hey....agla number terey jeseey tatttoon ka hey
 
kingQ

Minister (2k+ posts)

اگر عمران خان کو فارغ نہ کیا گیا تو ملک میں قانون نام کی چیز باقی نہیں رہے گی۔ ادارہ جاتی اصلاحات کو تو اب ایک طرف رکھیں، سوال یہ ہے کہ ریاست باقی رکھنی ہے یا نہیں؟ کیا ملک کو پر تشدد گروہوں کے ہاتھ میں دینا ہے؟ کیا ایسا ملک چاہیے جہاں وکیل اور ڈاکٹر ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہوں، جہاں ٹرینوں کے حادثے ہو رہے ہوں، جہاں معیشت عالمی اداروں کے پاس گروی رکھی جا چکی ہو، اور جہاں خارجہ پالیسی ملک کے مفادات کا تحفظ کرنے میں بالکل ناکام ہو؟​
اگر عمران خان کو ہٹایا نہ گیا تو ملک میں آگ لگ جائے گی۔​
سب سے پہلے ان حرامی جرنیلوں کو فارغ کرو جو اس عمرانی لعنت کو لے کر آئے ہیں۔