Maulana Tariq Jameel Double Face Exposed - مولانا طارق جمیل کا اصل چہرہ بے نقاب

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یعنی آپکا (مسیج ٹی وی) کا کہنا ہے کہ آپ طارق جمیل کی ویڈیوز اپلوڈ کر کے صارفین گھسیٹ لیتے تھے اور گھر بیٹھے ڈالر کماتے تھے اور اب مولوی طارق جمیل نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مولانا کی ویڈیوز مولانا کے آفیشل چینل پر اپلوڈ ہوں گی تاکہ یہ ڈالر انکے کھیسے میں جائیں
اس سلسلے میں آپ کو کاپی رائٹ نوٹس ملا ہے اور مولوی صاحب آپ کو معاف کرنے کے لئے تیار نہیں ہو رہے، لہٰذا وہ دوغلے ہیں
ٹھیک ہو گیا....بہت مناسب
میرا دل چاہ رہا ہے آپ کو کھڑے ہو کر سلام کروں
آپ نے باقاعدہ صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف سے بھی اپیل کر ماری ہے کہ مولوی طارق جمیل ہمیں اپنی ویڈیوز اپلوڈ نہیں کرنے دے رہا اسکی اجارہ داری کو روکا جاۓ....سبحان اللہ
?