Maulana Fazlur Rehman has not shared his plan with even his close aides - Owais Tohid

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
شاطر مولانا نے اپنے پتے سینے سے لگا کر رکھے ہوے ہیں
اوپر سے گھنی داڑھی ....مجال ہے جو کوئی دیکھ پاے
نہ شبیر ناں ہی منظور وسان ..
اور نہ ہی عارف حمید بھٹی
وڑ گیی اسکی بریکنگ نیوز..... ?
 

ranaji

President (40k+ posts)
انڈین ایمبیسی نے منع کیا ہے انکے مہرے فضلو نے ہر انڈین سپونسرڈ سازش کو پوری طرح خفیہ رکھنا ہے