Maulana Fazl ur Rehman's March to Islamabad a real threat to the Govt?

A Abbasi

Moderator
Staff member
Chief of his own faction of the Jamiat Ulema-i-Islam (JUI-F) Maulana Fazlur Rehman has announced that his party has planned a decisive long march on Islamabad aimed at ousting the present “fake government” in October. According to prominent anchor, Rehman Azhar, It has the potential to hurt the current Government.

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جونسی توپ چلانی ہے چلا لینے دیں اس مولوی کو . ان لفافوں کا کام ہی ڈس انفرمیشن پھیلانا ہے . مولوی حکومت کو تیار پاۓ گا اپنے مارچ سے نپٹنے کے لیے . اپنی لنگی اور پٹکا چھوڑ کر ایسے غائب ہو گا جیسے گدھے کے سر سے سینگ
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب فضول ٹوپی ڈراما اور اخبارات میں زندہ رہنے کا طریقہ ہے ورنہ متحدہ اپوزیشن کی تدفیں اور مولانا کا کریا کرم تو کب کا ہو چکا ۔ ۔
۔ صافی جاوید اور حامد میر جیسے کچھ نٹ کٹھ فرمائشی کالم لکھ کر اپنا جھرلو پھیریتے رہیں گے (یعنی بلا جواز فوج وغیرہ کا ذکر گھسیڑ کر دانش وڑی جھاڑیں گے) ، صحافیوں کےلئے یہ سب روزی روٹی کا ذریعہ ہے۔ اور کچھ مردوں (مردودوں) کیلئے سسکیاں بھی ہیں۔۔ ورنہ مولانا تو کب کے واصل ہو چکے ، آخری کاری ضرب فاٹا کے الیکشن میں لگی تھی ۔۔۔۔​
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
Media anchors are stupid and corrupt media needs reforms they always trying to promote corrupt people like fazlu zardari sharifs and there kids