Maulana Fazal u Rehman gets angry & threatens Pakistani Institutions on his corruption cases

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے

ملّاں چوہا اب کڑکّی میں آنے والا ہے اسلئے اینٹ سے اینٹ


?بجانا شروع ہو گیا ہے

مغرور ، متکبر و گھمنڈ ی ما ل لانا فضائل ء ڈیزل
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
BHI ARAAM SAY AUR DHAAN SAY, FILE DHIRAY DHIRAY KHOLO BHOHAT PEER HO RAHI MOLVI SAHIB KO KAHIN FILE PHUT HI NA JAI..........
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اَنْتَ مَوْلٰینَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرٖينَ.

صاحب مَوْلٰینَا انتہائی معتبر اور مبارک لفظ ہے اور قرآن میں اللہ کے لئے آیاھے آپ اس چور کو مَوْلٰینَا {مولانا } مت کہیں۔ شکریہ
 

rahail

Senator (1k+ posts)
Ahahaha.. Us ka chehra dekho.. KAALA PARH GIYA HAI DARR SE..

Well, He will be called to NAB offices in RWP very soon. Pakistanis will know how much he took through back channels. YOU ARE IN FOR THE BIGGEST SHOCK OF YOUR LIFE.

Rest assured dear fellow countrymen. Fazl Ur rehman is going to go to jail for life, Inshallah!

Wait till you hear about the payment he received from a big PPakistani Party. And I wish NAB raids his house. They will find a lot of porn paraphernalia (gay) and stuff.. I can assure you that. Insider stuff!
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یے بدبخت اپنے آپ کو خود ساختہ عالم دین کہتا ہے ،اور اس کی زبان دیکہیں ، دل کرتا ہے کاٹ کےکتوں کو کھلائی جائے

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی چادر والا واقعہ اب دنیا کے نظام احتساب اور گڈ گورننس کا حصہ بن چکا لیکن مختصراً دوبارہ دوہراتا چلوں تاکہ تمہید باندھنے میں آسانی ہوسکے۔ مال غنیمت سے خلیفہ عمر رضی اللہ عنہ سمیت سب لوگوں کے حصے میں ایک ایک چادر آئی۔ ایک دن اس دنیا کا عظیم ترین حاکم، خلیفہ عمر رضی اللہ عنہ اسی چادر کا بنا ہوا لباس پہن کر مجلس میں موجود تھے کہ ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے عمر کو مخاطب کرتے ہوئے سوال اٹھا دیا کہ اے عمر، آپ کو اور ہمیں مال غنیمت سے ایک ایک چادر ملی تھی، آپ کا قدوقامت ماشااللہ اتنا ہے کہ ایک چادر میں لباس پورا نہ ہوتا، تو پھر اے خلیفہ، ہمیں بتایا جائے کہ اضافی چادر کب، کہاں سے اور کیوں کر لی، جب کہ خزانے پر سب کا حق یکساں ہے؟
حضرت عمر رضی اللہ عنہ تحمل سے کھڑے ہوئے اور اس سوال کا جواب دینے کیلئے اپنے بیٹے کو کھڑا کیا۔ بوسیدہ کپڑوں میں ملبوس بیٹا اٹھا اور سر جھکا کر جواب دیا: " اسی خزانے سے مجھے بھی ایک چادر ملی تھی، ابا جان کے پاس پیوند لگے کپڑے رہ گئے تھے، مجھے اچھا نہیں لگا کہ میرا باپ پیوند لگے پھٹے پرانے کپڑے پہنے، چنانچہ میں نے اپنے حصے کی چادر بھی اپنے باپ کو دے دی " یہ سن کر اس سوال کرنے والے شخص نے شکریہ ادا کیا اور بیٹھ گیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کسی سے یہ نہیں کہا کہ میں وہ صحابی ہوں جس کیلئے نبی ﷺ نے فرمایا تھا کہ عمر کو دیکھ کر شیطان راستہ بدل لیتا ہے، اور اگر ان ﷺ کے بعد کوئ اور نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے یہ نہیں کہا کہ ' مجھ سے سوال کیوں کیا ؟؟؟ ' خلفہ عمر کی چادر اور لباس میں جو فرق تھا، اسے آمدن اور اثاثوں میں فرق کے نام سے بعد میں آنے والی دنیا نے نظام احتساب کا حصہ بنا دیا۔ نوازشریف سے بھی پانامہ کیس میں ججوں نے یہی سوال اٹھایا تھا کہ آپ کی آمدن اور اثاثوں میں جو فرق ہے، اس کی وضاحت کردیں۔
نوازشریف جواب میں سوائے قطری خط کے، کچھ اور پیش نہ کرسکا۔ 2 ججوں نے 2 ماہ کیس سننے کے بعد نوازشریف کی آمدن اور اثاثوں میں فرق کو اس کی کرپشن کا ثبوت مانتے ہوئے نااہل قرار دے دیا۔ باقی کے 3 ججوں نے اسے جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہو کر ایک موقع اور دیا۔ نوازشریف جے آئی ٹی میں ثبوت کیا پیش کرتا، الٹا جے آئی ٹی کو نوازشریف اور اس کے بچوں کی کرپشن کے مزید ثبوت ہاتھ لگ گئے۔ پھر باقی کے 3 ججوں نے بھی نوازشریف کو ' آمدن اور اثاثوں ' میں فرق اور جھوٹ بولنے پر نااہل قرار دے دیا۔ اتنی سی بات تھی اور نوازشریف کو چار دن ہونے کو آئے، جی ٹی روڈ پر گلا پھاڑ پھاڑ کر پوچھ رہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، میرا قصور کیا تھا؟ نوازشریف، تمہاری آمدن اور اثاثوں میں اتنا فرق تھا کہ کسی دوسرے مہذب ملک میں شاید تم اس وقت پھانسی پا چکے ہوتے، شکر کرو کہ تم پاکستان میں تھے جہاں تمہیں صرف نااہل قرار دیا گیا لیکن تمہاری پارٹی کی حکومت مرکز اور صوبوں میں ابھی بھی قائم ہے۔ آمدن اور اثاثوں میں فرق کی وضاحت تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو بھی کرنا پڑی تھی، نوازشریف، ما ل لانا فضائل ء ڈیزل اور زردار تم کیا اور تمہاری اوقات کیا؟؟؟