Massive losses in Pakistan stock exchange

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس حکومت کا بہت بڑا ناقد ہوں مگر پلیز ایسی تمام خبروں سے اجتناب کریں جو ملکی اکانومی کیلئےنقصان دہ ہوں ان سے ڈالر جمپ کرجاے گا اور روپے کی ویلیو مزید گے گی
میری اطلاع کے مطابق پاکستانی اکانومی اب کافی سٹیبل ہورہی ہے جس کی وجہ سے سٹاک ایکسچینج بھی مستحکم ہے صرف وہ لعنتی افواہیں پھیلا رہے ہیں جو مارکیٹ چڑھنے پر اپنے شئیر بیچ دیتے ہیں اور پھر اسے گرانے کیلئے سرگرم ہوجاتے ہیں تاکہ جب مارکیٹ گرے تو دوبارہ شئیرز خرید لیں