اسکی بھی سنیں
اس ایماندار نوجوان سیاست دان کی بات پر بھی غور کریں،پونے دو ارب کی دولت اور اسے خبر نہیں کہ کیسے اور کیونکر آئی، تو جیل تو نظر آئیگی یہ(بلاول) حمزہ اور مریم اربوں کی جائیدادیں، اور انتہائی معصوم اور ان تینوں کے والدین ان سے بھی زیادہ معصوم،بدعنوان اور مجرم اور منافق تو یہ قوم ہے جنہوں نے انہیں ووٹ بھی دیا اور دہشتگرد بھی پیدا کیئے