Maryam trouble maker

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Yet again Maryam want to cash the situation on the expense of her father Nawaz. Partially Payments been received from Nawaz while Maryam refused to be the part of the deal and making harder for her father. Until the so called gifted money not returned you are not going with ur abba.

کیا آفاقی چوتیا بتانا پسند کریں گے کہ نواز شریف نے پیسہ پیرنی جی کو پہنچایا ہے یا خاورمانیکا کو ۔ آجاتے ہیں شاہ بدولے کا طوق گردن میں ڈالے ۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بھائیوں ابھی تو یہ پٹواری نسل پر آئیندہ سو سالوں تک ملوکیت کی تلوار چلانا چاہتے تھے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کو اس غریب عوام اور ملک پر رحم آگیا کہ دو خاندانوں کی بادشاہتی ملوکیت کی غلامی کی تلوار سے اس ملک وقوم کو ازاذی دلا دی
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
یہ میڈیم قطری وہ بلا ھے جس کے بارے میں کہا جاتا ھے ماں تے پیو نو کھانی۔ ماں کو کھا چکی ھے اب پاب کی باری ھے ۔ وہ تو ببلو اور گھونلو کی قسمت اچھی جو اس ملک سے بھاگ گئے۔ ورنہ اگلا شکار ان میں سے کوئی بو سکتا تھا۔