Maryam Nawaz's response on Poet Noshi Gillani's Tweet

nasir77

Minister (2k+ posts)
Yeh, Shatan Family hai, in kay DNA test (mony trail) sai pata chal jai ga... usi terhay jasay corruption cases main Maryam ka money trail Qatri say ja mila hai....
 
1234567

Senator (1k+ posts)

حسین نواز کی 27 رمضان المبارک کو جج ارشد ملک سے مدینہ منورہ سے ملاقات پر معروف شاعرہ اور لکھاری نوشی گیلانی نے ٹویٹ کیا کہ بے شک آپ مجھے قدامت پسند کہیں ۔۔لیکن کئ مرتبہ یہ خیال آیا کہ نبئ پاک صلی اللّہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ میں دورانِ عمرہ جب یہ کرپٹ سیاستدان ،بیٹے،حواری اورمستند قاتل مل جُل کر جج ارشد ملک سے حرام مال پر لین دین طےکر رہے تھے ۔۔تو کیا ان کا دل ایک بار بھی نہیں کانپا ہوگا ؟

جس پر مریم نواز نے نوشی گیلانی کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ایک سطر میں آپ پاک ترین ہستی کا نام لیتی ہیں اور دوسری سطر میں آپ کسی کے مال کو حرام قرار دے دیتی ہیں؟ بہتان اور بغیر کسی تصدیق کے کسی پر الزام لگانے کے بارے میں دین میں کتنے سخت احکامات ہیں، جانتی ہیں آپ؟

مریم نواز نے نوشی گیلانی کو مزید جواب دیتے ہوئے کہا کہ ضرور کانپتا اگر لین دین کی کوئی بات کی گئی ہوتی اور ارشد ملک صاحب نے مزید ایک اور جھوٹ نا بولا ہوتا۔

مریم نواز نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جج صاحب یہ نہیں جانتے کہ میرے پاس انکے اس سمیت سب جھوٹوں کے ثبوت موجود ہیں جو انشاءاللہ سب کے سب سامنے آئیں گے۔

A friend of mine Yahya Q always say "ALLAH RASSI DARAZ NA KARA", I think Sharif family Rassi is wind now.
 
Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
بس اب آئیندہ شلوار اتار کر جواب دیا جائے گا سب کو..
منجانب بیگم صفدر
مریم اگر شلوار اتار کر جواب دیگی تو یار لوگ
آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر جو دیکھنے کی چیز ہے اسے
دیکھیں گے یا جواب سنیں گے؟... 😄
 
stargazer

Senator (1k+ posts)
Deen ka sabak parha rahee hai vo khatoon jis k jhooton per filamin banai gee!
Jis ky London to kiya Pakistan main koi jaidad naheen vo to tukron per palee hai, vo bhe haram maal.
 
brohiniaz

Senator (1k+ posts)
کافر بھی نہی سوچ سکتا کہ خانہ کعبہ یا مسجد نبوی میں بیٹھ کر اتنی گھٹیا حرکت کرے اور رشوت دینے کا جرم کرے جہاں لوگ اپنے گناہ بخشوانے جاتے ھیں اور یہ مرتد لوگ ایسی عزت کے مقامات پر گھناؤنے جراہم کرتے ھیں ان کے تو سر قلم۔کرنے چاھیے۔۔۔جیسے مارکوس کی میت کو فلپاہن کی عوام کی طرف سے فلپاہن میں دفن کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ان غداروں کو بھی پاکستان کی زمین نہی ملنی چاھیے۔
 
Salazar67

Aap k moo may Ghee Shukkar. Ammmeen.
Great idea..

Ban Shareef burrial in Pakistan# hastag.
 
Qudsi

MPA (400+ posts)
مریم اگر شلوار اتار کر جواب دیگی تو یار لوگ
آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر جو دیکھنے کی چیز ہے اسے
دیکھیں گے یا جواب سنیں گے؟... 😄
لوگ آنکھیں پھاڑ بھی لیں تو وہ چیز پوری دیکھ نہیں پاییں گے
پورا 360 کا زاویہ چاہیے 😂
VR panorama
 
Sponsored Link

Featured Discussions