Maryam Nawaz's response on Poet Noshi Gillani's Tweet

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

حسین نواز کی 27 رمضان المبارک کو جج ارشد ملک سے مدینہ منورہ سے ملاقات پر معروف شاعرہ اور لکھاری نوشی گیلانی نے ٹویٹ کیا کہ بے شک آپ مجھے قدامت پسند کہیں ۔۔لیکن کئ مرتبہ یہ خیال آیا کہ نبئ پاک صلی اللّہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ میں دورانِ عمرہ جب یہ کرپٹ سیاستدان ،بیٹے،حواری اورمستند قاتل مل جُل کر جج ارشد ملک سے حرام مال پر لین دین طےکر رہے تھے ۔۔تو کیا ان کا دل ایک بار بھی نہیں کانپا ہوگا ؟


جس پر مریم نواز نے نوشی گیلانی کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ایک سطر میں آپ پاک ترین ہستی کا نام لیتی ہیں اور دوسری سطر میں آپ کسی کے مال کو حرام قرار دے دیتی ہیں؟ بہتان اور بغیر کسی تصدیق کے کسی پر الزام لگانے کے بارے میں دین میں کتنے سخت احکامات ہیں، جانتی ہیں آپ؟



مریم نواز نے نوشی گیلانی کو مزید جواب دیتے ہوئے کہا کہ ضرور کانپتا اگر لین دین کی کوئی بات کی گئی ہوتی اور ارشد ملک صاحب نے مزید ایک اور جھوٹ نا بولا ہوتا۔

مریم نواز نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جج صاحب یہ نہیں جانتے کہ میرے پاس انکے اس سمیت سب جھوٹوں کے ثبوت موجود ہیں جو انشاءاللہ سب کے سب سامنے آئیں گے۔

 
Advertisement

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کوٹھے ٹپنی مسز صفدر وہ بے شرم اور بے غیرت عورت ہے جو ہر کسی سے متھا لگا لیتی ہے پر اپنے کرتوتوں پر زرا شرمندہ نہیں ہوتی۔

اس بدنسلی نے پہلے خاندان کی عزت کا جلوس نکالا جب گیراج میں چھپ چھپ کے رنگ رلیاں مناتی تھی پھر پیو کی سیاست کو کھڈے لائن لگا کے اسے جیل پہنچایا، اس کے بعد چاچے کے گوڈوں گٹوں میں بیٹھی پر اسے چین نہیں آیا ۔۔۔ اب لگتا ہے اپنی ذاتی منجی ٹھکوائے گی تو ہی اسے ٹھنڈ پڑے گی۔
 

kaka1

Senator (1k+ posts)
‏(آئینسٹائن 2) مریم صفدر نے جج ارشدملک کو اپنے ٹویٹ میں ویڈیوز کی سرعام دھمکی دے کے جج ارشد ملک کے نوازشریف پر لگائے ہوئے الزامات کو ثابت کر دیا
 

Phoebusrex

MPA (400+ posts)
This bitch has nothing to do now after making sure that her corrupt father remains in jail till death. So she is barking at everyone. Twitter for her is like "Bander kay haath mein Maachis". She is trying to burn everything.
She is nothing but "Wretched headless gutter wench..."
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
مریم کہتی ہےکہ اسکے پاس جج کے تمام جھوٹوں کے ثبوت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او بخت عورت، کسی کو تیرے کوئی ثبوت نہیں چاہیے۔ بس ایک ثبوت دو کہ لندن فلیٹس کیسے خریدے؟

ہزاروں فضول اور برائے نام ثبوتوں سے بہتر ہے کہ ایک ہی ثبوت دے کے اپنی اور اپنے خاندان کی جان چھڑواو۔۔۔۔۔ کیلبری فانٹس کی موجد۔
 
Last edited:

Doctor sb

MPA (400+ posts)
میرے پاس تمام ثبوت ہیں جنھیں میں عدالت میں پیش کرنے کی بجاۓ بازار میں تماشہ لگا کر کیش کروا رہی ہوں- کیونکہ عدالتیں اور ادارے مجھ پر مہربان ہیں ورنہ تو مجرمہ ہوکر ضمانت پر رہاہونے کے باوجود یوں دندنانے کی اجازت ہرکس وناکس کو کہاں ملتی ہے
 

Qudsi

MPA (400+ posts)

حسین نواز کی 27 رمضان المبارک کو جج ارشد ملک سے مدینہ منورہ سے ملاقات پر معروف شاعرہ اور لکھاری نوشی گیلانی نے ٹویٹ کیا کہ بے شک آپ مجھے قدامت پسند کہیں ۔۔لیکن کئ مرتبہ یہ خیال آیا کہ نبئ پاک صلی اللّہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ میں دورانِ عمرہ جب یہ کرپٹ سیاستدان ،بیٹے،حواری اورمستند قاتل مل جُل کر جج ارشد ملک سے حرام مال پر لین دین طےکر رہے تھے ۔۔تو کیا ان کا دل ایک بار بھی نہیں کانپا ہوگا ؟


جس پر مریم نواز نے نوشی گیلانی کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ایک سطر میں آپ پاک ترین ہستی کا نام لیتی ہیں اور دوسری سطر میں آپ کسی کے مال کو حرام قرار دے دیتی ہیں؟ بہتان اور بغیر کسی تصدیق کے کسی پر الزام لگانے کے بارے میں دین میں کتنے سخت احکامات ہیں، جانتی ہیں آپ؟



مریم نواز نے نوشی گیلانی کو مزید جواب دیتے ہوئے کہا کہ ضرور کانپتا اگر لین دین کی کوئی بات کی گئی ہوتی اور ارشد ملک صاحب نے مزید ایک اور جھوٹ نا بولا ہوتا۔

مریم نواز نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جج صاحب یہ نہیں جانتے کہ میرے پاس انکے اس سمیت سب جھوٹوں کے ثبوت موجود ہیں جو انشاءاللہ سب کے سب سامنے آئیں گے۔

بس اب آئیندہ شلوار اتار کر جواب دیا جائے گا سب کو..
منجانب بیگم صفدر
 

Shahid Abassi

Minister (2k+ posts)
یعنی لین دین کی بات سے انکار کر رہی ہے حسین نواز کی جج سے مدینہ میں ملاقات سے انکار نہی کر رہی۔ چلو یہ بھی اچھا ہے کہ جج سے نواز شریف اور حسین نواز کی ملاقاتیں تو مان لیں۔ یہ ملاقاتیں ہی اس کے باپ اور بھائی کو لٹکائیں گیں۔
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion