Maryam Nawaz shares the video of Iftar dinner with Bilawal Zaradri

SahirShah

Minister (2k+ posts)
روزہ پاویں دونوں کارٹونوں میں سے کسی ایک نے بھی نہ رکھا ہو افطار پوری پوری، بہرحال
یار ٹارزن، تو یہ سوچ کہ جب مریم گھر سے بھاگی تھی تو بلاول کی عمر ڈھائی سال تھی اور آج ستائیس سال بعد یہ مریم کا بڑا بھائی لگ رہا ہے
کونسی کریم لگاتی ہیں بی بی ؟
ویسے یہ حکومت گرانے کی پلاننگ ہو رہی ہے یا دونوں کا نکاح ہو رہا ہے ؟ تصویر دیکھ کر سچ سچ بتانا ٹارزن بھائی
 
Last edited:

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
Afsoos Molana modadi kee jamat bhee muni ki tarha badnam howi iss maay shamil hokar
مضحکہ خیز بات یہ ہے کے جو مذہب کو سیاست سے الگ کرنے کے دعوے دار ہیں وہی خود مذہب کو سیاست میں لے آتے ہیں. یہ کھلا تضاد ہے​
 

AhmadSaleem264

MPA (400+ posts)
hamain to qari sahab nay btaya tha k haram khanay sai 40 din tak dua qabool nhi hoti or khud zardari house ja k aftari kar li wah lagta hai mazhab ko siraf ghareebon k liay hi rakh dia hai munafiq
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
مضحکہ خیز بات یہ ہے کے جو مذہب کو سیاست سے الگ کرنے کے دعوے دار ہیں وہی خود مذہب کو سیاست میں لے آتے ہیں. یہ کھلا تضاد ہے​
Maay naay Mazhab Ka word tu use hee nahi kia phar tu letay phlay molana sahaab
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
روزہ پاویں دونوں کارٹونوں میں سے کسی ایک نے بھی نہ رکھا ہو افطار پوری پوری، بہرحال
یار ٹارزن، تو یہ سوچ کہ جب مریم گھر سے بھاگی تھی تو بلاول کی عمر ڈھائی سال تھی اور آج ستائیس سال بعد یہ مریم کا بڑا بھائی لگ رہا ہے
کونسی کریم لگاتی ہیں بی بی ؟
ویسے یہ حکومت گرانے کی پلاننگ ہو رہی ہے یا دونوں کا نکاح ہو رہا ہے ؟ تصویر دیکھ کر سچ سچ بتانا ٹارزن بھائی
قبول ہے
قبول ہے
قبول ہے

ہن ٹھوک دیو فراری نُوں
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏مریم قطری
ہم نہ سمجھےتیری "سوچ " کاتقاضا کیا ہے😂
کبھی صفدر،کبھی قطری اب کھسری یہ تماشہ کیا ہے۔🤣😂😂
‎#زنانہ_درمیانہ_اتحاد
‎@MaryamNSharif
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion