Maryam Nawaz makes last stage cancer patient’s wish come true

Amin Khan 1

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز نے ذکی الرحمان کو پارٹی قائدنواز شریف کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ اور 5 لاکھ نقد بطور تحفہ پیش کیا۔
جبکہ بیمار کم سن لیگی کارکن نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو سونے کی انگوٹھی جبکہ ایم این اے مہناز اکبر اور دانیال عزیز کوچاندی کی انگوٹھیاں بطور تحفی پیش کیں۔

https://twitter.com/x/status/1138781595383541760

pic_15ae0_1560412196.jpg._3

ظفروال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جون 2019ء) : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تھیلسیمیا کے مریض اور لیگی کارکن کی خواہش پوری کر دی ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز 3 بجے حلقہ این اے 77 کے قصبہ ٹپیالہ پہنچیں تو ہزاروں لوگوں نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد وہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل سینکڑوں افراد کے ساتھ د ہمتھل پہنچی۔

مریم نواز مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن اور تھیلیسیمیا کے مریض ذکی الرحمان کے گھر بھی گئیں۔ جہاں انہوں نے ذکی سے ملاقات کی اور اس سے گفتگو کرتے ہوئے قائد کا پیغام دیا۔


Source : Urdu point
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بچے کی مدد کرنے کے لئے کیمرے اور نون لیگ کے بڈھے ٹولے کے ساتھ انٹری مارنا ضروری تھا کیا؟ ان سب کے بغیر بھی مدد ہو سکتی تھی، نانی امّا
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
تو اس نے ، اس کے ابے نے یا چچے نے ان مریضوں کے لیئے ایسا کیا کیا ۔۔
جو وہ ان سے ملنے کی خواہش رکھتے ہونگے۔۔۔

خیر ایک بندہ اور بھی ہے جو مریم سے ملنے کی خواہش رکھتا ہے۔۔ مگر اسے انتظار میں بٹھایا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہیں پاصفدر۔۔۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تو اس نے ، اس کے ابے نے یا چچے نے ان مریضوں کے لیئے ایسا کیا کیا ۔۔
جو وہ ان سے ملنے کی خواہش رکھتے ہونگے۔۔۔

خیر ایک بندہ اور بھی ہے جو مریم سے ملنے کی خواہش رکھتا ہے۔۔ مگر اسے انتظار میں بٹھایا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہیں پاصفدر۔۔۔
someone tell her that pa Safdar also has needs and is also sick - I believe he has more right then this child on Maryam Safdar
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اس کیلبری شہزادی میں تہوڑی سی بہی غیرت ہوتی تو اس بچے کا بیرون ملک علاج کروانے کا خرچہ اٹھاتی ، اپنے باپ کی جعلی بیماری کا کتنا ڈھنڈورا پیٹا ہے اس ڈرامے باز چورنی نے ! بچے کو ایک انگوٹھی اور فوٹو سیشن پے ٹرخا دیا ! واہ رے ہم پاکستانی
 

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Allah sehet o tandrusti ata farmain is bache ko.
aur unko bhi jo jail jate hi bemari ke dramay start kar dete hain, kyun ke aakhirat ka hisaab to dena hai , magar us se pehle is gareeb awam ka hisaab dena hai