Maryam Nawaz in Trouble | NAB starts another inquiry against PML-N leader Maryam Nawaz HD

paittibahi

Minister (2k+ posts)
انہیں کا لگایا ھوا بندہ ھے ایسی لئے تو یہ ڈارامے چل رھے ھیں مجرموں نے اپنا جیسا بندہ ھی لگانا ھوتا ھے اور ادارے ستو پی کر سو رھے ھیں یہ سب ڈارامے ایسی لیئے ھو رھے ھیں کہ نانی 420 اور اس خاندان نے بلیک میلنگ کے لیے جن جن لوگوں کی ویڈیوز بنا کر رکھی ھوئی ہیں ان لوگوں کو اچھی پوسٹوں پر لگا یا ھوا ھے تاکہ کوئی اس کریمنلز خاندانوں کے خلاف کاروائی نہ کر سکے اب قوم ان کرپٹ خاندانوں کے ڈراموں میں نہیں آئے گی اب بھی اداروں میں ایسے افراد موجود ھیں جو کہ ان کریمنلز خاندانوں کو قانون کے مطابق اپنے انجام کو پہنچائے گیں ساری عمر یہ خاندان بوٹ پالشے کی جاب کر کے اس مقام پر پہنچے ہیں کس منہ سے آپ کہتے ہیں یہ بوٹ پالشے نہیں ہیں کچھ تو شرم کریں کیوں لوگوں کا ٹائم برباد کرتے ہیں
Well said and to the point.
۔ اللہ کا فرمان ہے کہ
ان کو ہم نے آنکھیں دی ہیں لیکن یہ اندھے ہیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Well said and to the point.
۔ اللہ کا فرمان ہے کہ
ان کو ہم نے آنکھیں دی ہیں لیکن یہ اندھے ہیں
یہ اندھے بہرے حرام خور پیڈ لوگ ہیں یہاں بیٹھ کر حرام خور خاندانوں کے لئے کام کرتے ہیں لوگوں کا ٹائم برباد کرتے ہیں
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)

مریم صفدر کی بیٹی ماہ نور صفدر کے 4 ارب 50 کروڑ کے اثاثے اور لندن میں ایک فلیٹ بھی نکل آیا آخر کون سا کاروبار کرتا ہے یہ خاندان
When will they use these billions. Inki maan bhi mar gaye beghair use kiye
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
suna hai nani420 ab video se inkari ho gaee hai … suna hai jo cheque diya tha is video ke liye ek tumharii Tarah ke patwari ko who bhi bounce ho gaya … bhai aisa kaam hee kiyon karte ho lekin kiya karo ge tumhare majboori hai TC karna warna tum apna ghar kaise chalao ge … kyonke aur to tumhare paas koi hunnar ya taleem nahin hai. Maryam ko kehna ke mithai abhi na mangae … apne rohani dada yaani Gen. Zia kee barsi pur mangae. Saaree tareekh tum patwarion aur jiyalon kee bhari hoi hai fauj ke dum pur hakoomat karne kee … to baqion ko bhi apni Tarah samajhte ho. Certified Chor ke defender !!!

نیب چئیرمین اپنی بیٹی کی ہم عمر سے گندی حرکات کرے تو کسی اسلامی جمہوریہ کے مامے پر اثر نہیں پڑتا ہاں ایک مریم نواز مجرم ہے کیونکہ اس کا جرم ہے بوٹ پالش نہ کرنا
ویسے بوٹ پالش کروانے والے خود بھی ٹرمپ کے بوٹ پالش کرتے پاے گئے ہیں
ادلے کا بدلہ