مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔احتجاجی ریلی کے حوالے سے مریم نوازکو ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریلی انتظامات کی کمیٹی میں شامل ہونے کے لیے مقامی رہنماؤں نے معذرت کر لی۔انتظامات کے سلسلے میں کئی رہنماؤں نے مریم نواز کی فون کال نہ سنی۔
لیگی رہنماؤں کے انکار پر مریم نواز نے راناثناءاللہ کی اہلیہ کو کمیٹی کا سربراہ بنا دیا۔
لیگی رہنماؤں کے انکار پر مریم نواز نے راناثناءاللہ کی اہلیہ کو کمیٹی کا سربراہ بنا دیا۔