Maryam Nawaz exclusive talk outside the NAB court after hearing

Abdullah9

MPA (400+ posts)
CJ should declare arshad Malick's that decision null and void in which he gave relaxation to NS as it is proved that he gave the judgment under black mailing and life threatening pressure by mafia.
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
Aleema baji ki
اس نے چار کروڑ کا فلیٹ خریدا تھا اور عمران خان کی ایف بی آر نے اس سے تین کروڑ جرمانہ لیا ھے، اور منی ٹریل بھی سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی تھی
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
جاوید چوہدری صاحب کے مطابق ۔۔۔۔


میری اپنی اطلاع کے مطابق یہ ویڈیو ناصر جنجوعہ اور خرم یوسف نے لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں پانچ کروڑ روپے اور ایک جیپ کے بدلے خریدی ‘ رقم میاں نواز شریف کے ایک عزیز نے ادا کی تھی اور سودا پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اہم لیڈر نے کرایا تھا‘ یہ لیڈر جنوبی پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور اٹھارہ سال سے میاں طارق کو جانتے ہیں‘ سودے میں ملتان کے ایک اخبار کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر نے بھی اہم کردار ادا کیا۔
 
Sponsored Link

Featured Discussions