Maryam Nawaz Appeals Prayers For Early Recovery Of Her Mother

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

....:D..لگتا ہے آپ نے سویاں زیادہ ہی کھا لیں ہیں
آپ کی اردو سے اچھی تو میری اردو ہے
جگر دل کو نہیں کہتے
liver جگر مطلب
heart دل مطلب
Drust farmaya Aap nay ----Kazor Urdu -- Bas yahan hi mar kha gaye warna hum poet ban hi jatay ----- Waise jigar beychara tu aise hi budnam hai warna kaam tu kharab yeh kambakht Dil hi karta hai
Waise aap mera matlab samjh hi gaye hon gay :p
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اللۂ کرے مائی کو آخیری لمہوں میں ہی سمجھ آئی ہو کہ کیسے غریبوں کے دل بند ہو جاتے ہیں ہسپتالوں کے برآمدوں میں۔

مگر ہاے باقی گماشتوں کو بتانے سے پہلے ہی برین ڈیڈ ہو گئی۔

یہ سیاستدان تو پاور کی خاطر بیویوں کو کہتے ہیں بلٹ پروف گاڑی کی جہت سے باہر نکل کے ہاتھ ہلاؤ

اب اس کی مدہ لاش کو کیسے کیش کرتے ہیں دیکھنے والا ڈرامہ ہو گا۔


ُ
ذرا اسکا مک اپ دیکھو یہ اپنی قریب المرگ ماں کو ملنے آئی ہے بیٹی

یہ انسان نہی پتھر ہیں ، بلکہ الله کہتا ہے پتھروں سے بھی بدتر
 

Ferrari

Senator (1k+ posts)

لیکن کیا یہ شکل چمکانے کا موقع ہے ؟ بیگم کلثوم کی بتائی گئی حالت سے میرا دل ڈر رہا ہےجبکے یہ تو انکی سگی اولاد ہے
اللہ جانے کیسا جگرا پایا ہے ان لوگوں نے

I think she is trying to do a favor to her mother cause if she shows up without makeup, even a healthy person would have a heart attack.
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
آج یہ چورنی حرام کے مال پر عیاشیاں کرنے والی اپنی ماں کو دیکھ کر بڑی تڑپ رھی ھے اور عوام سے دعا کی اپیل کر رھی ھے گشتی ٹائپ عورت اپنا میکاپ اتارو مسلہ لو اور اللہ کے حضور حاضر ھو کر خود بھی مغفرت کی دعا کرو۔ذلیل کہیں کی۔آج اپنی ماں کی آواز نہیں سن سکتی؟؟؟یار ھے کوئی جو اُس بچی کا کلپ چلائے جس میں ایک بچی کلیجہ چیر دینے والے سوال کر رھی ھے کہ میری امی کو کیوں مارا اسکا کیا قصور تھا؟؟فراری صاحبہ وہ بچی آج بھی اپنی امی کی آواز کو ترس رھی ھے۔۔۔کبھی اُسکا یا پاکستان میں کئی ھزار ایسے بچے جو اپنی ماں یا اپنے باپ کی آواز کو سننے کیلیئے ترس رھے ھیں انکی تو کوئی کھلے آسمان کے نیچے بھی داد رسی کرتا ان کے لیئے ھم دعا کر سکتے ھیں اور کریں گے۔آپ نے جو عوام کی دولت لوٹی ھوئی ھے اس سے اپنی ماں کے لیئے کسی دوکان سے جا کر دوا بھی اور دعا بھی خرید لیں آپ کے سارے ٹبر نے عوام سے سانس لینا چھین لیا ھے وہ آپکے لیئے دعائیں کہاں سے کریں یہ بھی آپ عوام سے ھی مانگ رھی ھو تم لوگ کتنے یتیم ھو اسکا آپکو اندازہ ھی نہیں۔۔جس دولت کو تم لوگوں نے لوٹا ھے آج پکارو اس دولت کو کہ تمھاری ماں کو صحت دلوا دے میں دیکھتا ھوں یہی دولت جسکا نشہ ھے تمھارا کتنا ساتھ دیتی ھے۔واہ یتیمو کیا بات ھے آج دعا کی بھیک مانگ رھے ھو وہ بھی ایک غریب عوام سے؟کتنے یتیم ھو تم لوگ۔۔
 

DrAjmalKhan

Citizen
Allah Sehat den, magar ye makkar baitee ourisska baap ab bhee iss lye gaye hain keh eid kee wajah se jalse nahe ho rahe the, warna courts kee inhen kya parwa hay.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
35515697_10155525205505848_6486859600170582016_n.jpg
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن کیا یہ شکل چمکانے کا موقع ہے ؟ بیگم کلثوم کی بتائی گئی حالت سے میرا دل ڈر رہا ہےجبکے یہ تو انکی سگی اولاد ہے
اللہ جانے کیسا جگرا پایا ہے ان لوگوں نے
اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے موت تو بر حق ہے ہر ذی نفس پہ آنی ہے ہاں اس کو قبر میں جو حرام مال ڈسے گا اس سے ضرور ڈرنا چاہیے اور توبہ کرنی چاہیے مگر انکو یہ توفیق کہاں
 

Annie

Moderator
اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے موت تو بر حق ہے ہر ذی نفس پہ آنی ہے ہاں اس کو قبر میں جو حرام مال ڈسے گا اس سے ضرور ڈرنا چاہیے اور توبہ کرنی چاہیے مگر انکو یہ توفیق کہاں

کسی کے دنیا سے چلے جانے کا خیال ہی خوفزدہ کردیتا ہے کسی کو کھونا آسان تو نہیں

رہ گئی بات قبر میں حرام مال کے ڈسنے کی تو اگر اتنی فکر ہوتی تو مال حرام جمع ہی کیوں کرتے
گناہ کرنا ایک بدقسمتی ہے لیکن اس سے پلٹنے کی توفیق ہی نہ ہونا اللہ کا عذاب ہی ہے جہاں سخت آزمائش دیکھ کر بھی انسان اپنی اصلاح نہ کرے
ہونا تو یہ چاہۓ تھا یہ لوگ اپنے جرائم کا اعتراف کر کے لوٹی دولت واپس دے کر قوم سے معافی مانگتے لیکن توفیق نہیں ہے