Maryam Nawaz Aggressive Speech in Zafarwal Jalsa

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

ظفروال : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیازی عوام کو مشکل میں ڈال کر لندن فرار ہو جائے گا، نواز شریف آج بھی جیل میں ڈٹ کے کھڑے ہیں، آپ کی کیا حیثیت کہ کسی کو این آراو دیں۔

طفروال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ مقدمات سے نواز شریف کو ڈراتے ہیں، دل کے عارضہ میں مبتلا نواز شریف عوام کے لیے جیل میں ہیں، آپ کی کیا حیثیت کہ کسی کو این آراو دیں، آپ خود چند روز میں این آر او مانگتے نظر آئیں گے،نواز شریف آج بھی جیل میں ڈٹ کے کھڑے ہیں، نواز شریف چاہتے تو ایک نہیں 100این آر او ان کی جھولی میں پھینک دیئے جاتے، نیازی عوام کو مشکل میں ڈال کر لندن فرار ہو جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس جعلی حکومت کو آئے 10ماہ ہو گئے ہیں، عمران خان بتاؤ10ماہ میں کیا کیا؟ صرف الزام تراشی اور رونا دھونا کیا،لوڈ شیڈنگ ہم نے ختم کی آپ کس بات کا کریڈٹ لیتے ہیں، ، اتنی سازشوں کے باوجود یہ ہے آپ کی کارکردگی نیازی صاحب، جس دن سے نواز شریف کو ہٹایا گیا ملک کی تباہی شروع ہو گئی۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نیب کو شاہد خاقان عباسی ، سعد رفیق نظر آتے ہیں لیکن عمران خان نہیں ، خان صاحب 300کنال کے گھر میں رہتے ہیں، بنی گالہ بغیر این او سی کے بنا کسی میں ہمت ہے کہ اس کو گرائے،اسے پتہ ہے وہ پہلی اور آخری بار آ گیا ہے جس کے بعد وہ لندن بھاگ جائے گا، عمران خان کو صرف نکالنا نہیں گھر تک چھوڑ کے آنا ہے۔

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/4424-1560279600
 
Last edited:

PTI-Zindabad

MPA (400+ posts)
Why is this traitor not in jail? If the army was really in control, how come she's not in jail serving her papa? Begum Safdar strutting about like some sort of political leader when she can't even compete in an election.
 

hans271270

Senator (1k+ posts)
Nawaz sheriff chor hey so he is in prison and you are also a criminal on bail
So lamba lamba juth bandh karo
Tumhare bhai saab mafroor hey do why should we listen to your shit we do now want your keema nan tell your papa to return looted money
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
han nawaz sharif jail may dat k khara ha, jabhi jail jatay hi Heart Problem shoro ho jatai ha.
ab tu pata nahi Imran k kal k khitab k bad kitany motion kar chuka hoga.
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
بی بی کی حثیت کیا ہے؟ یہ کہ باپ تین بار وزیراعظم بنا اور کرپشن کیسز پر جیل بھگت رہا ہے اور نام نہاد سیاسی پارٹی جو دراصل ایک فیملی کلب ہے کی سربراہ بن گئی- یہ کہ جعلی کاغذات اعلیٰ ترین عدلیہ میں جمع کراۓ اور اس کے باوجود کوئی سزا نہیں، یا یہ کہ بہت سار ا مال حرام لوٹا اور اسی کے بل بوتے پر ہجوم کو اکٹھا کر لیا - کیا نصیبوں جلی سرزمین ہے جہاں الٹا لٹکو تو سیدھا دیکھائی دیتا ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Tiyaar ho jao patwari jiyalo bhat jald is ko bhi Kot Lakpat chordne jane ki rally nikal ni hai.
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
64303287_2319058661464028_3214501069337919488_n.jpg
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مریم قطری کی مثال اِس رنڈی جیسی ہے،، جب پولیس والوں سے معاملات طے نہیں ہو پاتے
تو شلوار اُتار کر خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش میں تماشہ لگا لیتی ہے

 

NCP123

Minister (2k+ posts)

ظفروال : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیازی عوام کو مشکل میں ڈال کر لندن فرار ہو جائے گا، نواز شریف آج بھی جیل میں ڈٹ کے کھڑے ہیں، آپ کی کیا حیثیت کہ کسی کو این آراو دیں۔

طفروال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ مقدمات سے نواز شریف کو ڈراتے ہیں، دل کے عارضہ میں مبتلا نواز شریف عوام کے لیے جیل میں ہیں، آپ کی کیا حیثیت کہ کسی کو این آراو دیں، آپ خود چند روز میں این آر او مانگتے نظر آئیں گے،نواز شریف آج بھی جیل میں ڈٹ کے کھڑے ہیں، نواز شریف چاہتے تو ایک نہیں 100این آر او ان کی جھولی میں پھینک دیئے جاتے، نیازی عوام کو مشکل میں ڈال کر لندن فرار ہو جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس جعلی حکومت کو آئے 10ماہ ہو گئے ہیں، عمران خان بتاؤ10ماہ میں کیا کیا؟ صرف الزام تراشی اور رونا دھونا کیا،لوڈ شیڈنگ ہم نے ختم کی آپ کس بات کا کریڈٹ لیتے ہیں، ، اتنی سازشوں کے باوجود یہ ہے آپ کی کارکردگی نیازی صاحب، جس دن سے نواز شریف کو ہٹایا گیا ملک کی تباہی شروع ہو گئی۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نیب کو شاہد خاقان عباسی ، سعد رفیق نظر آتے ہیں لیکن عمران خان نہیں ، خان صاحب 300کنال کے گھر میں رہتے ہیں، بنی گالہ بغیر این او سی کے بنا کسی میں ہمت ہے کہ اس کو گرائے،اسے پتہ ہے وہ پہلی اور آخری بار آ گیا ہے جس کے بعد وہ لندن بھاگ جائے گا، عمران خان کو صرف نکالنا نہیں گھر تک چھوڑ کے آنا ہے۔

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/4424-1560279600


es ku pata hey IK ne NRO nahi deya......aur ye bhi pata hey usss ne es ku waar deya hey...........es ke ghar mein.......