Maryam is ready to cash in on the hard work of PMIK on Kashmir Crisis...

KHANUSA

Politcal Worker (100+ posts)
REALY YOU LET HER GO SHE WILL LIBERATE KASHMIR IN ONE DAY BUT MAKE SURE WITH MAKEUP ON
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جاہل انسان سارے اب کشیمر کشمیر کر رھے ہیں گزشتہ 30 سال یہ پٹواری خاندان لوٹ مار میں مصروف تھا اور کشمیر میں ظلم ھو رھا تھا مگر اس کے کرپٹ باپ اور اس کی بیٹی کے منہ سے کبھی کشمیر کا لفظ نہ سنا تھا اب سارا پاکستان انٹرنیشنل لیول پر کشمیر کا مقدمہ لڑ رہا ھے یہ ٹولہ پھر کشمیر ایشو پر سیاست سیاست کھیل کر رہا ھے
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف باہر آے گا تو نا ..... ٹرک کی بتی
جاتی عمرا میں کشمیریوں کے قاتل مودی کو پگ کس نے پہنائی تھی ؟