Maryam eligible to hold party position, rules ECP

Pakistan News Hub

Minister (2k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1173845506428219393
https://twitter.com/x/status/1173845513046822912
EEpWQ9fWwAABDIP


EEpWQ9VWsAA4Frr
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس باجی کو اداروں میں بیٹھے بعض افراد مملیکت پاکستان کو ملوکیت پاکستان میں بدلنے کا ارادہ رکھ کر پاکستان اور اس کی عوام پر ایک اور بہت بڑا ظلم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو کہ اس ملک اور عوام کو مزید تباہی کی جانب لے جانے گآ
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام نے ملوکیت مملیکت کو ناپسندیدہ عمل قرار دیا ھے جبکہ ھمارے ملک کے بعض اداروں میں بیٹھے بعض افراد اپنی پسند نہ پسند کے فیصلوں سے اس ملک کو ملوکیت کی طرف لا کر اس ملک اور عوام پر دوبارہ بہت بڑا ظلم کرنا چا ر ھے ہیں اور یہ پاکستان کے آئین کی بھی خلاف ورضی ھے
 
Last edited:

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
I don’t think so. Maryum can not become president so JKT can also only become VP. And that is of the party only. JKT cannot stand for elections, and Maryum cannot stand for elections until 2035, which could be extended if she is found guilt in sugar mills case.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ نے الیکشن کمیشن میں مؤقف اپنایا ہےکہ مریم نواز صرف رسمی نائب صدر ہیں انکے پاس کوئی اختیار نہیں ، ایسے ہی 16 نائب صدر پارٹی میں اور بھی ہیں

مریم نوازنائب صدربن سکتی ہیں مگرقائم مقام صدرنہیں، الیکشن کمیشن
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
What a shame full judgment ??؟
ابھی اس ملک کے بعض اداروں میں بعض افراد ایسے موجود ہیں جو اس ملک کو اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ملوکیت پاکستان کی جانب اس قوم اور ملک کو دوبارہ لے کر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں جو کہ اسلام اور پاکستان کے آئین دونوں کی خلاف ورضی ھے ملوکیت پاکستان کا مطلب کرپٹ خاندانوں کے ٹولوں کو حکومت میں لانا ھے جس کی یہ قوم اب کیسی صورت اجازت نہ دے گی
 
Last edited:

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی اس ملک کے بعض اداروں میں بعض افراد ایسے موجود ہیں جو اس ملک کو اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ملوکیت پاکستان کی جانب اس قوم کو دوبارہ لے کر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں جو کہ اسلام اور پاکستان کے آئین دونوں کی خلاف ورضی ھے ملوکیت پاکستان کا مطلب کرپٹ خاندانوں کے ٹولوں کو حکومت میں لانا ھے جس کی یہ قوم اب کیسی صورت اجازت نہ دے گی
Bhai qoum sey ijazat mang kon raha ha? Wassay be qoumain esse hute hain??