Maryam Aurangzeb and Rana Mashood's lies about Maryam Nawaz's NAB appearance caught

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
عورتوں کے نام پرمنی لانڈرنگ ہوسکتی ہے عورت پارٹی صدر بن سکتی ہے عورت وزیراعظم بن سکتی ہے عورت کی لندن تو کیا پاکستان میں پراپرٹیاں نکل سکتی ہیں عورت جلسے جلوس کرسکتی ہے لیکن عورت کرپشن پر گرفتار نہیں ہوسکتی انّی دیو اے مذاق اے؟