Maryam Aurangzeb’s fiery media talk after NAB raid at Shahbaz Sharif home

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
What happened to the earlier charge against SS?
Why did they keep for over 6 months when they couldn't convict him?
 

ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان نیں ایک بارسابقہ الیکشن کمیشمن کے بارے میں کوئی کمنٹ پاس کیا تھا الیکشن کمیشن نے شاید اسکو توہین عدالت میں بلا لیا تھا اور عمران کو معافی مانگ کر جان چھڑانی پڑی تھی اسی طرح سپریم کورٹ نے توہین عدالت می بلایا تھا اور حامد خان نے عمران خان کے بی ہاف پر معافی مانگی تھی اسی طرح کالے لنگور نہال ک... اور میراثی کو پہلی بار ڈی سیٹ کیا دوسری بار معافی مانگ کر رو رو کر بچوں کے بھوکے مرنے کا ڈرامہ کر کے لائیسنس بچایا تھا طلال چودری اور دانیال چودری کو توہین عدالت میں ڈی سیٹ اور نا اہل کیا تھا مگر یہ جاوید اقبال جسکی روزانہ یہ ڈڈو چارجر ، بجو احسن اقبال فراڈیا اور کچھ دوسرے چمچے اس چیئرمین نیب کی کسی کتے والی کرتے ہیں مگر اس چیر مین اور نیب کے دوسرے افسروں کی کسی سر سے پاؤں تک والی جج ارشاد ملک کی طرز کی کوئی فلم ہے شاید آج تک اس نیب کے چیرمین اور خصی ادارے کو توفیق نہیں ہوئی کوئی شٹ اپ کال دینے کی کوئی تو فلمی ٹوٹا ہے چیرمین نیب کا یا نائب چیئرمین اور باقی لوگوں کا جو روزانہ اپنی کسی کتے والی کرا کے بھی کوئی اثر نہیں کوئی ایکشن نہیں کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے