مریم اورنگزیب نے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دور میں سرسوں کے تیل کی قیمتوں کا موازنہ ٹویٹ کر دیا
جہاں پر اس کو تیل کی ضرورت ہوتی ہے وہ جگہ دماغ نہیں کہلاتی۔مریم اورنگ زیب کے دماغ کو سرسوں کے تیل کی سخت ضرورت ہے لیکن عمران خان نے سرسوں کا تیل مہنگا کردیا کہ وہ اب خریدنے سے قاصر ہے