Marvi Memon threatens to expose Anusha-Ishaq Dar nexus soon

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
cats.jpg


https://twitter.com/x/status/1150824643349159936
https://twitter.com/x/status/1150826933556563969
https://twitter.com/x/status/1150827938075615235


جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ماروی میمن نے سوشل میڈیا کے ذریعے اسحاق ڈار کی اصلیت بے نقاب کرنے کا دعوی کر رکھا ہے۔ وہ آئے روز کُچھ نئے انکشافات کر رہی ہیں اور جلد پریس کانفرنس کرنے کا اعلان بھی کر چُکی ہیں۔ اس ضمن میں‌ بہت سے لوگوں کی نگاہیں ان کی طرف مرکوز ہیں کہ وہ کون سے راز ہیں جو وہ اپنے سینے میں دفن کیے بیٹھی ہیں۔

آج ماروی میمن نے ایک بار پھر ٹویٹ کرتے ہوئے اسحاق ڈار کی ذات پر انتہائی حساس الزامات لگائے، ان کا کہنا تھا کہ ” انوشہ، اسحاق ڈار کو انکل کہتی تھی، اور ڈار مجھے یقین دلانے کے لیے کہ وہ اس کے انکل ہی ہیں، اس کے لیے کچھ اور کہتے تھے لیکن اصل میں دونوں کے درمیان کیا تعلق تھا وہ جلد اس بارے انکشاف کریں گی۔ "
 
Last edited:

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
She is missing "The Finger". Of course, D was impotent by the time she reached his harem. That last hope is also gone with D's flight to UK.
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اقتدار کے ایوانوں میں یہی کچھ چلتا رہا اور چل رہا ہے- پست ترین لوگ ہم پر حکمران رہے اور اور کچھ موجودہ حکومت میں شامل ہیں جن کا کل مقصد سیاست زر اور زن تھا اور ہے- ملک وقوم تباہ ہوتے رہے اور یہ ناسور پلتے رہے اللہ انہیں غارت کرے
 

Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
Marvi is just a bitter old age woman who still believes she has something to offer men.

Thanks to support of Boots ? and Boot ?Licking ? Yootias ? she may have a day or two fame on media but in the end she will be a total looser washing her personal laundry ? in public.
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
cats.jpg


https://twitter.com/x/status/1150824643349159936
https://twitter.com/x/status/1150826933556563969
https://twitter.com/x/status/1150827938075615235


جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ماروی میمن نے سوشل میڈیا کے ذریعے اسحاق ڈار کی اصلیت بے نقاب کرنے کا دعوی کر رکھا ہے۔ وہ آئے روز کُچھ نئے انکشافات کر رہی ہیں اور جلد پریس کانفرنس کرنے کا اعلان بھی کر چُکی ہیں۔ اس ضمن میں‌ بہت سے لوگوں کی نگاہیں ان کی طرف مرکوز ہیں کہ وہ کون سے راز ہیں جو وہ اپنے سینے میں دفن کیے بیٹھی ہیں۔

آج ماروی میمن نے ایک بار پھر ٹویٹ کرتے ہوئے اسحاق ڈار کی ذات پر انتہائی حساس الزامات لگائے، ان کا کہنا تھا کہ ” انوشہ، اسحاق ڈار کو انکل کہتی تھی، اور ڈار مجھے یقین دلانے کے لیے کہ وہ اس کے انکل ہی ہیں، اس کے لیے کچھ اور کہتے تھے لیکن اصل میں دونوں کے درمیان کیا تعلق تھا وہ جلد اس بارے انکشاف کریں گی۔ "
Stop warning and do your press conference. Bring what u HAVE. Enough already.
We all know who these son's of prostitutes Shareef s are.

You input and experience with FILTH will wash a little, once you expose this EVIL anti Pakistan RAW funded family.

You married a old dude with genealogy of a PIG bicycle chor says a lot about YOU..

Did he performed his husbands duties? I doubt it. Even with Viagra.
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
ایک اور گولڈ ڈگر کا اضافہ
ماروی میمن
مریم صفدر اعوان
مریم اورنگزیب
ریحام خان
ملالہ
عائشہ گلالئی
ناز بلوچ
اگر کوئی نام رہ گیا تو آپ براہ مہربانی اس لسٹ میں اضافہ کر دیں۔ شکریہ
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Marvi is just a bitter old age woman who still believes she has something to offer men.

Thanks to support of Boots ? and Boot ?Licking ? Yootias ? she may have a day or two fame on media but in the end she will be a total looser washing her personal laundry ? in public.
BUT you are the jamadar/istyandar of the kabaria tubbar! But anyway I digress
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایک اور گولڈ ڈگر کا اضافہ
ماروی میمن
مریم صفدر اعوان
مریم اورنگزیب
ریحام خان
ملالہ
عائشہ گلالئی
ناز بلوچ
اگر کوئی نام رہ گیا تو آپ براہ مہربانی اس لسٹ میں اضافہ کر دیں۔ شکریہ
ارے؟ جسکا ماروی بار بار ذکر کر رہی تھی؟
لسٹ میں اسکا تو نام بھی نہیں ہے؟ انوشہ