Many events will take place before PM Imran Khan leaves for the UN - Dr Shahid Masood

SahirShah

Minister (2k+ posts)
Repetitive,, and very irritating
This man is too hard to bear more than 5 minutes,,


یار ڈاکٹر دھبڑ دھوس کو کچھ نہ کہا کرو بیچارہ اب تو جیل کاٹ آیا ہے
پہلے میں تنقید کرتا تھا تو دو ڈھائی دن تک مستقل گالیاں کھاتا تھا انصافی بھائیوں
سے، لیکن مزہ بہت آتا تھا

بات یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب کوئی صحافی تو ہیں نہیں کہ انکے پاس خوب خبریں ہوں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا کوئی عھدیدار بھی انہیں منہ نہیں لگاتا، تحریک انصاف تھوڑا بہت لحاظ کر لیتی ہے تو ڈاکٹر جی کا کلینک چلا رہا ہے ...ویسے بھی اُردو کا لہجہ اچھا ہونے اور کچھ اونچی سطح پر تعلقات ہونے کی وجہ سے حادثاتی طور پر اینکر بن گئے ہیں
ڈاکٹر جی کا پلیٹ فارم فوج نے پیپلز پارٹی کے خلاف خوب استعمال کیا، اُس وقت واقعی ڈاکٹر صاحب کے پاس خبریں ہوتی تھیں
ورنہ تو ہمیشہ ہی ایک حالت رہی ہے....حکومت جا رہی ہے، کوئی نہیں بچے گا، بہت بڑا حادثہ ہونے والا ہے
ڈاکٹر صاحب کی واردات کمال کی ہوتی ہے....''کل بارش ہو سکتی ہے لیکن ہو سکتا ہے نہ بھی ہو''....ہو گئی تو پرانا کلپ چلا کر کریڈٹ لے لو اور نہ ہو تو اگلے دن کی کوئی پیشن گوئی فرما دو
بس ایک بات ماننے والی ہے....تمام پاکستانی اینکرز کے ٹوٹل فینز ملا کر ایک طرف اور ڈاکٹر دھبڑ دھوس کا فین کلب ایک طرف
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈاکٹر شاہد چور کو پھر عمران کے یو این جانے سے پہلے مرگی کے دورے پڑنے شروع ہو جائیں گے اور یہ سور پھر رات کے اندھیرے میں امریکہ بھاگ جاے گا ۔۔ لکھ لو