Manipur leaders in London announce separation from India

Khalil Ibrahim

Councller (250+ posts)
207364_5401472_updates.jpg

لندن میں مہاراجہ آف منی پور کے نمائندوں نے بھارت سے آزادی کا اعلان کرتے ہوئے منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کردیا۔

مہاراجہ آف منی پور لیشمبا ساناباؤجا کے نمائندوں نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منی پور ریاست کی جلا وطن حکومت کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ منی پور کونسل یامبین بائرن اور وزیرخارجہ و دفاع نارنگبام سمرجیت کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کے انڈیا میں ہمارے لیے کوئی جگہ نہیں، مودی کے شدت پسندانہ خیالات کی وجہ سے ان کے ساتھ رہنا ناممکن ہے۔

اس موقع پر انہوں نے منی پور کے مہاراجہ کی دستخط شدہ دستاویز بھی دکھائیں جس میں انہیں منی پور کا مسئلہ حل کرنے کا اختیار دیا گیا تھا۔

مہاراجہ منی پور کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ مہاراجہ آف منی پور لیشمبا ساناباؤجا ہی ہماری نئی اور آزاد ریاست کے حکمران ہوں گے۔

منی پور کونسل کے نمائندوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ ان کی جلا وطن حکومت کو تسلیم کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ منی پور کے لوگ بھارت کے جابرانہ قوانین میں رہنے پر مجبور ہیں اور وہاں پر بھارتی فوج کو خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں جس کے باعث ریاست میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات عام ہیں۔

بھارتی فوج کی جانب سے منی پور میں گذشتہ 10 سالوں میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد افراد قتل کیے جاچکے ہیں جب کہ 1500 سے زائد افراد غیر قانونی طور پر جیلوں میں قید ہیں۔

منی پور کونسل کے وزراء کا کہنا تھا بھارت نے منی پور پر زبردستی قبضہ کرکے اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملکہ برطانیہ کو بھی قراردار پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ منی پور بھارت کے شمال مغرب میں واقعہ ایک چھوٹی سی ریاست ہے جس نے 1946 میں برطانوی ہند سے آزادی کا اعلان کیا تھا تاہم 1949 میں بھارت نے اس پر غاصبانہ قبضہ کرلیا تھا جس کے بعد سے وہاں شورش کا سلسلہ جاری ہے۔

Last edited by a moderator:

SaRashid

Minister (2k+ posts)

تم لوگ احمقوں کے محلے میں رہتے ہو۔ جب دنیا کی نمبر ون آرمی، پاک فوج اور دنیا کی نمبر ون جاسوس کمپنی، آئی ایس آئی، لاکھوں افواج کے ہوتے ہوئے کشمیر کو آزاد نہیں کروا سکتی، تو یہ چند غیر مسلح منی پوری کاؤنسل، منی پور کو کیسے آزاد کروا سکتی ہے؟؟
اگر آزادی اس طرح ملا کرتی ہے تو راولپنڈی میں نہ سہی، لندن میں سہی، ایک خالصتانی کاؤنسل بھی بنوا دو، اور خالصتان کے قیام کا اعلان کر دو۔ کچھ ہو نہ ہو، سینے میں ٹھنڈ ضرور پڑ جائے گی۔ ویسے بھی تم بوٹ چاٹیوں کو چیخیں سننے کا مرض ہے، تو اس طرح مودی کی دو چار چیخیں سن کر انجوائے کر لینا۔
 
rahail

Senator (1k+ posts)
As I said before, it is high time for PTI government to exploit Indian politics and help all the separatist factions with arms and money. Give them moral support. Give them platform to talk from. Give them everything they need to strengthen their movement. Imran is super good with that. So please start working!
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
ENDIA GONNA SHATTER VERY SOON LIKE THAT AND MUDI IS BEING SELECTED TO PERFORM THE TASK BUT HE IS STILL UNAWARE, DUMB CHAI WALA
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگ احمقوں کے محلے میں رہتے ہو۔ جب دنیا کی نمبر ون آرمی، پاک فوج اور دنیا کی نمبر ون جاسوس کمپنی، آئی ایس آئی، لاکھوں افواج کے ہوتے ہوئے کشمیر کو آزاد نہیں کروا سکتی، تو یہ چند غیر مسلح منی پوری کاؤنسل، منی پور کو کیسے آزاد کروا سکتی ہے؟؟
اگر آزادی اس طرح ملا کرتی ہے تو راولپنڈی میں نہ سہی، لندن میں سہی، ایک خالصتانی کاؤنسل بھی بنوا دو، اور خالصتان کے قیام کا اعلان کر دو۔ کچھ ہو نہ ہو، سینے میں ٹھنڈ ضرور پڑ جائے گی۔ ویسے بھی تم بوٹ چاٹیوں کو چیخیں سننے کا مرض ہے، تو اس طرح مودی کی دو چار چیخیں سن کر انجوائے کر لینا۔
Or na jany aap ko kiyon itnee takleef kis kay leeyay huwee? Do tell!
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگ احمقوں کے محلے میں رہتے ہو۔ جب دنیا کی نمبر ون آرمی، پاک فوج اور دنیا کی نمبر ون جاسوس کمپنی، آئی ایس آئی، لاکھوں افواج کے ہوتے ہوئے کشمیر کو آزاد نہیں کروا سکتی، تو یہ چند غیر مسلح منی پوری کاؤنسل، منی پور کو کیسے آزاد کروا سکتی ہے؟؟
اگر آزادی اس طرح ملا کرتی ہے تو راولپنڈی میں نہ سہی، لندن میں سہی، ایک خالصتانی کاؤنسل بھی بنوا دو، اور خالصتان کے قیام کا اعلان کر دو۔ کچھ ہو نہ ہو، سینے میں ٹھنڈ ضرور پڑ جائے گی۔ ویسے بھی تم بوٹ چاٹیوں کو چیخیں سننے کا مرض ہے، تو اس طرح مودی کی دو چار چیخیں سن کر انجوائے کر لینا۔

O Yar..India janay aur Mani Pur walay janay...Tumahri phantney ki samjh nahi aa rahi???
 
Charaghdin

Councller (250+ posts)
As I said before, it is high time for PTI government to exploit Indian politics and help all the separatist factions with arms and money. Give them moral support. Give them platform to talk from. Give them everything they need to strengthen their movement. Imran is super good with that. So please start working!

Bhikh mangne se fursat mil jaye to yeh kam bhi kar lena.
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Guys grab the pop corns Seven sister states and whole of red corridore is about to errupt against the Baniyas of Dehli
 
Altruist

Minister (2k+ posts)

Dissident political leaders from the Indian state of Manipur on Tuesday said they were unilaterally declaring independence from India and forming a government-in-exile in Britain.

The former princely state became part of India in 1949, two years after the country won independence from Britain, but has since seen decades-long violent separatist campaigns.

Narengbam Samarjit, external affairs minister in the self-declared Manipur State Council, said the exiled government would push for recognition at the United Nations.

"We will run the de jure exiled government here ... from today onwards," he told reporters in London after a declaration of independence first announced in Manipur in 2012 was read aloud.

"We will seek recognition from different nations ... to become a [UN] member. We hope many of the countries will recognise our independence."

Manipur, one of India's smallest states with a population of about just 2.8 million people, is one of the so-called "Seven Sisters" - a group of restive northeastern states.

The region, encircled by five other countries and connected to the rest of India by a sliver of land arching over Bangladesh, has been wracked by armed conflict and instability.

Violence part of life
It has spawned more than 100 fighter groups over the decades whose demands range from autonomy to secession.

Violence has been part of daily life for decades in Manipur, which borders Myanmar, with a strong presence of the Indian military.

The state has a strong ethnic mix, and its Meitei, Naga, Kuki and Pangal communities are all deeply committed to preserving their own cultural autonomy.

Its people have also always tended to look eastwards in their search for cultural links.

Samarjit said he hoped the world would support its independence cause.

"We are not free there and our history is going to be destroyed, our culture is going to be extinct," he warned.

"So the UN should listen ... we raise our voice to the whole world that the people living in Manipur are human beings."

The High Commission of India did not respond to a request for comment.
 
Taramasih

Senator (1k+ posts)
207364_5401472_updates.jpg

لندن میں مہاراجہ آف منی پور کے نمائندوں نے بھارت سے آزادی کا اعلان کرتے ہوئے منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کردیا۔

مہاراجہ آف منی پور لیشمبا ساناباؤجا کے نمائندوں نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منی پور ریاست کی جلا وطن حکومت کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ منی پور کونسل یامبین بائرن اور وزیرخارجہ و دفاع نارنگبام سمرجیت کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کے انڈیا میں ہمارے لیے کوئی جگہ نہیں، مودی کے شدت پسندانہ خیالات کی وجہ سے ان کے ساتھ رہنا ناممکن ہے۔

اس موقع پر انہوں نے منی پور کے مہاراجہ کی دستخط شدہ دستاویز بھی دکھائیں جس میں انہیں منی پور کا مسئلہ حل کرنے کا اختیار دیا گیا تھا۔

مہاراجہ منی پور کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ مہاراجہ آف منی پور لیشمبا ساناباؤجا ہی ہماری نئی اور آزاد ریاست کے حکمران ہوں گے۔

منی پور کونسل کے نمائندوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ ان کی جلا وطن حکومت کو تسلیم کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ منی پور کے لوگ بھارت کے جابرانہ قوانین میں رہنے پر مجبور ہیں اور وہاں پر بھارتی فوج کو خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں جس کے باعث ریاست میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات عام ہیں۔

بھارتی فوج کی جانب سے منی پور میں گذشتہ 10 سالوں میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد افراد قتل کیے جاچکے ہیں جب کہ 1500 سے زائد افراد غیر قانونی طور پر جیلوں میں قید ہیں۔

منی پور کونسل کے وزراء کا کہنا تھا بھارت نے منی پور پر زبردستی قبضہ کرکے اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملکہ برطانیہ کو بھی قراردار پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ منی پور بھارت کے شمال مغرب میں واقعہ ایک چھوٹی سی ریاست ہے جس نے 1946 میں برطانوی ہند سے آزادی کا اعلان کیا تھا تاہم 1949 میں بھارت نے اس پر غاصبانہ قبضہ کرلیا تھا جس کے بعد سے وہاں شورش کا سلسلہ جاری ہے۔

chalo 2 persons mil gaye ,sasta sauda hai . din me momo bana kar khilayenge .
khalistanis are very costly ???
 
pakistan should recognise republic of manipur .
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
day dreaming is good for health .

LoL, Its not day dreaming, they have actually announced their Freedom from Indian occupation, and next in line are Nagaland and Tripura. You should wake up and small the coffee. You wont be allowed to freely descriminate agianst the natives of occupied land from Kashmir to Nagaland and Red Corridor to South Indian states. its just matter of the time.