Maleeha Hashmy's Jaw Breaking Reply To Hamid Mir's False Allegations on Govt

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

جب سے حکومت نے احتساب کا عمل تیز اور اکانومی کو رجسٹر کرنا شروع کیا ہے تاجروں کے ساتھ ساتھ میڈیا کے کرپٹ اور بکاو صحافی و مالکان ناگ بن کے حکومت کو ڈسنا شروع ہو گئے ہیں۔

صحافیوں اور میڈیا ہاوسز کے یوں تو بے شمار ناگ جو پچھلے تیس پینتیس سالوں سے کبھی پلاٹ لے رہے ہیں، کبھی ٹیکس کے پیسوں پر مفت حج و عمرے کر رہے ہیں اور کبھی حکام کے ساتھ بیرون ملک سرکاری دوروں پر عیاشی کرتے آئے ہیں مگر عاصمہ شیرازی، حامد میر، مجیب الرحمان شامی وغیرہ وہ بڑے نام ہیں جو آزادی صحافت کا لبادہ اوڑھے ہر حکومت کو نہ صرف بلیک میل کر کے ذاتی فوائد حاصل کرتے آئے ہیں بلکہ عوام کو گمراہ کرنے میں بھی یہ پیش پیش رہے ہیں۔

جب سے حکومت نے احتساب کا پہیہ تیز چلایا ہے دن رات میڈیا پر پروگرامز کرنے والے حامد میر کو اچانک سے صحافت پر حملے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسی لئیے موصوف حکومت پر بے جا تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

حامد میر صاحب اگر آزادی صحافت پر پابندیاں ہوتیں تو آپ کو گلے میں پٹہ ڈال کے گھسیٹا جاتا لیکن ہمیں تو آپ اور ہمنوا دن رات میڈیا پر ہی نظر آتے ہیں ۔۔۔ یہ کیسی پابندیاں ہیں جناب ؟ ۔۔۔ آپ کس کے پے رول پر پاکستان کے خلاف بکواس کر کے ملک کو بدنام کر رہے ہیں؟

دیکھئیے کیسے ایک عام پاکستانی شہری ملیحہ ہاشمی نے حامد میر کو منہ توڑ جواب دیا اور وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ کرپٹ حکمرانوں کے ساتھ ساتھ ان میڈیائی طوائفوں کو بھی شکنجے میں لے کے آئیں۔

آخر میں بحیثیت محب وطن پاکستانی میرا وزیراعظم عمران خان سے پر زور مطالبہ ہے کہ فی الفور اس میر جعفر کو ٹویٹر سے ان فالو کریں۔

شکریہ
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Hamid Mir Jafar you are finished......You thought you are very smart, in fact, you are not.
Maleeha Hashmy you are not alone you have our full support.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یقین ہے اگر لائیو کسی بھی چینل پر حامد میر اور ملیحہ ہاشمی صاحبہ کی گفتگو کروائی جائے تو حامد میر کی چار پانچ منٹ میں ساری اینکری نکل جائے گی جس طرح یہ بغیر ایڈٹنگ سے گفتگو کرتیں ہیں میر صاحب ان کے سامنے ییں ییں کرتے رہ جائیں گیں
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
66678989_652333975264052_2926621317136384000_n.jpg
 
Dostonkadost

Voter (50+ posts)
As a Pakistani ...we must support Honest and NEW Journalists to keep the system clean.... as older they become...corrupter they get ... Hamid-Mir-Jaffar, Javed Cho... and Talat Hussain are living examples
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر کی وہی پرانی مکاری دیکھیے ذرا غور سے سنے فرماتے ہیں الحاج علامہ مولانا حسین شریف صاحب وہاں حج کرنے آئے تھے اور ملک ارشد جج صاحب انہیں باصورت ٹھگ ان کے بھولے پن کا فائدہ اٹھا کر لوٹنے آئے تھے جج ملک ارشد صاحب تو قماش سوچ رکھتے تھے لیکن صاحبزادہ عالی مقام حسین شریف ان کی ریکارڈنگیں کرکے ان کے شر سے بچنا چاہ رہے تھے کہ میرا حج نہ خراب ہوجائے اور ہاں ملک ارشد جج صاحب کی ایک گندی مندی ویڈیو 16 سال پرانی ۔۔۔۔۔۔۔جج ملک ارشد کا الزام ہے کہ وہ کجھے دیکھا کر ان کو بلیک میل کیا جا رہا تھا ۔۔۔بلکل غلط ۔۔۔۔ جناب حضور حسین ابن نواز صاحب نے اس جج کو مرنے سے پہلے توبہ کے لیے دیکھائی تھی تاکہ آخرت میں اسے عذاب نہ ہو واہ واہ حامد صاحب آپ کے تبصرے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جب سے حکومت نے احتساب کا عمل تیز اور اکانومی کو رجسٹر کرنا شروع کیا ہے تاجروں کے ساتھ ساتھ میڈیا کے کرپٹ اور بکاو صحافی و مالکان ناگ بن کے حکومت کو ڈسنا شروع ہو گئے ہیں۔

صحافیوں اور میڈیا ہاوسز کے یوں تو بے شمار ناگ جو پچھلے تیس پینتیس سالوں سے کبھی پلاٹ لے رہے ہیں، کبھی ٹیکس کے پیسوں پر مفت حج و عمرے کر رہے ہیں اور کبھی حکام کے ساتھ بیرون ملک سرکاری دوروں پر عیاشی کرتے آئے ہیں مگر عاصمہ شیرازی، حامد میر، مجیب الرحمان شامی وغیرہ وہ بڑے نام ہیں جو آزادی صحافت کا لبادہ اوڑھے ہر حکومت کو نہ صرف بلیک میل کر کے ذاتی فوائد حاصل کرتے آئے ہیں بلکہ عوام کو گمراہ کرنے میں بھی یہ پیش پیش رہے ہیں۔

جب سے حکومت نے احتساب کا پہیہ تیز چلایا ہے دن رات میڈیا پر پروگرامز کرنے والے حامد میر کو اچانک سے صحافت پر حملے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسی لئیے موصوف حکومت پر بے جا تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

حامد میر صاحب اگر آزادی صحافت پر پابندیاں ہوتیں تو آپ کو گلے میں پٹہ ڈال کے گھسیٹا جاتا لیکن ہمیں تو آپ اور ہمنوا دن رات میڈیا پر ہی نظر آتے ہیں ۔۔۔ یہ کیسی پابندیاں ہیں جناب ؟ ۔۔۔ آپ کس کے پے رول پر پاکستان کے خلاف بکواس کر کے ملک کو بدنام کر رہے ہیں؟

دیکھئیے کیسے ایک عام پاکستانی شہری ملیحہ ہاشمی نے حامد میر کو منہ توڑ جواب دیا اور وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ کرپٹ حکمرانوں کے ساتھ ساتھ ان میڈیائی طوائفوں کو بھی شکنجے میں لے کے آئیں۔

آخر میں بحیثیت محب وطن پاکستانی میرا وزیراعظم عمران خان سے پر زور مطالبہ ہے کہ فی الفور اس میر جعفر کو ٹویٹر سے ان فالو کریں۔

شکریہ
ڈرتے ہیں لفافوں والے ایک صحافی لڑکی سے