Main Nahi HUM with Muniba Mazari - 23rd March 2019 - Families of Pak Army Martyrs

AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
بڑے خوش نصیب ہیں وہ علاقے جس میں شہید دفن ہیں۔ بڑے خوش نصیب ہیں وہ والدین جنہوں نے ایسے شیر بچوں کو جنم دیا۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے یہ شہید دوست تھے رشتہ دار تھے۔