Main dua kerta hon Bilawal agar apni maa ke naqsh-e-qadam par chalay tou PPP dubara iqtedar main asakhti hai - Shahid Afridi

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اقتدار کے لئے بلاول کچھ بھی کرے گا. اسے بچپن سے یہی سبق سیکھایا گیا ہے کے تم اقتدار حاصل کرنے کے لیے پیدا ہوئے ہو
 
patriot

Minister (2k+ posts)
دیکھنا یہ ہے کہ ووٹر کو بھی شعور آیا ہے یا انہی فراعین کو ہی اپنے نجات دھندے سمجھتا رہے گا ۔
شاھد آفریدی نے کون سا نیا نسخہ ایجاد کیا ہے؟ وہی گھسا پٹا جملہ کہ ماں کے نقش قدم پر چل کر بلاول کامیاب ہو سکتا ہے ۔
ماں کو ایسی بنی بنائی پارٹی ملی تھی جس کے ساتھ لوگوں کا ابھی کچھ رومانس باقی تھا مذید یہ کہ لوگ دس گیارہ سالہ ضیاءالحق کے مارشل لاء سے بھی تنگ آ چکے تھے اس لیے بے نظیر حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تھی ۔ اب نہ وہ پارٹی ہے نہ رومانس اور نہ ہی وہ سیاسی حالات ۔
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
We hope Afridi stop smoking Naswaar. What an idiot. He actually said that?

Nobody a Homo as a PM? this man is retarded to put it mildly.

Government should investigate his finance.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
دیکھنا یہ ہے کہ ووٹر کو بھی شعور آیا ہے یا انہی فراعین کو ہی اپنے نجات دھندے سمجھتا رہے گا ۔
شاھد آفریدی نے کون سا نیا نسخہ ایجاد کیا ہے؟ وہی گھسا پٹا جملہ کہ ماں کے نقش قدم پر چل کر بلاول کامیاب ہو سکتا ہے ۔
ماں کو ایسی بنی بنائی پارٹی ملی تھی جس کے ساتھ لوگوں کا ابھی کچھ رومانس باقی تھا مذید یہ کہ لوگ دس گیارہ سالہ ضیاءالحق کے مارشل لاء سے بھی تنگ آ چکے تھے اس لیے بے نظیر حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تھی ۔ اب نہ وہ پارٹی ہے نہ رومانس اور نہ ہی وہ سیاسی حالات ۔

سوائے 1988 کے جب لوگوں نے بڑی مشکل سے پی پی پی کو اکثریت دلوائی تھی اور اسمیں اسکا کوئی زیادہ کمال نہیں تھا۔

دو بڑی وجوہات تھی۔

ایک تو لوگ 11 سالہ حکومت سے یکسانیت کا شکار تھے اور تبدیلی چاہتے تھے۔ چونکہ جنرل ضیاء الحق کی ہی باقیات تھی اسلیے ایک ہی پارٹی بچی تھی۔۔

اور دوسری مظلومیت کا کارڈ ہمارے جیسے جاہلوں کے ملکوں میں آسانی سے چل جاتا ہے۔

سن 1988 میں سادہ اکثریت بھی نہ تھی بلکہ 207 میں 94 سیٹیں جیتی سکی تھی۔

اور 1993 کو تو انہی فوجیوں کیساتھ سمجھوتے کے بعد جیت سکی تھی۔