Main Batun Se Darne Wala Nae Hun_ Musharraf Posted

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Re: India Ko Ham Ne Gardan Se Pakraa Hua Tha_ P.Musharraf Answered a Question on Kargil Issue

Why this guy has not been tried for treason yet?
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
Re: Karachi Ko Raushni Ka Sher Ham Ne Bnaya_Kaisay?_ P.Musharraf Ka Jawab Sunein

مصطفیٰ کمال، پرویز مشرف اور عشرتالعباد کا مل کر کراچی میں کام کرنا ہی کراچی کی ترقی کا راز ہے. یہ تینوں کراچیکے رہنے والے ہیں اور یہی کراچی سے اصلی ہمدردی رکھتے ہیں اور یہی جانتے ہیں کہکراچی کے مسائل کس طرح ٹھیک ہوسکتے ہیں.

مشرف صاھب کا یہی قصور تھا اورانہیں اسی کے سزا ملی. ورنہ سب جانتے ہیں کہ مشرف کا دور زرداری اور نواز کے دورسے پورے پاکستان کے لئے بہت ہی اچھا تھا.
لیکن کیا کیجے کہ تعصّب نے بیڑا غرق کر دیا ہے پاکستان کا اورپاکستانی سوسائٹی کا.
اب بھی وقت ہے سدھر جاو بھای لوگو اور خدا کے لئے ایک ہو جاو ورنہ نام تو ہوگاہمارا دسستانوں میں مگر ایک گم گشتہ اور ناکام ترین قوم کے طور پر.
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے.
الله مجھے نیک ہدایت دے- امین
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)




اس چوپین سے کوئ یہ پوچھے کہ جو جوان تم نے پہاڑ کی چوٹیوں پر دشمن کے رحم وکرم پر چھوڑ دیے تھے ، اگر بہادر ہوتے تو ان کے ساتھ ہی شہادت پاتے ، لیکن تمہارے جیسے پھدکتے مینڈک بھاگنے والوں میں اول تھے



 

mcuk2001

Senator (1k+ posts)




اس چوپین سے کوئ یہ پوچھے کہ جو جوان تم نے پہاڑ کی چوٹیوں پر دشمن کے رحم وکرم پر چھوڑ دیے تھے ، اگر بہادر ہوتے تو ان کے ساتھ ہی شہادت پاتے ، لیکن تمہارے جیسے پھدکتے مینڈک بھاگنے والوں میں اول تھے



canadain passport to mil giya ho ga abh tuk?
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
LOL adha teetar adha butair

I swear (or affirm) that I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth II, Queen of Canada, Her Heirs and Successors, and that I will faithfully observe the laws of Canada and fulfil my duties as a Canadian citizen.

Looks like the patient is out of psychiatric ward. I will give you 5 pound if you prove that I took the same alliance as of your fugitive AH has done .



 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Musharraf was so bad bcz
He Kept Pakistani Rs static and respectful to Rs 60 per Dollar.
He Kept economy growing.
Green Passport was started Respectful.
But Nawaz and Zardari ney Pakistan ki MC /BC Kar Di Yehi Pakistan ke Asal Leader Hain Bhugto.