Mafia is shouting because we have tightened noose around them - Asad Umar

imeeru

Politcal Worker (100+ posts)
اگر وضاحت فرما دیتے کہ کس مافیا کی چیخیں نکل رہی ہیں اور کس وجہ سے نکل رہی ہیں؟
تو شاید بات کچھ سمجھ میں آتی۔
 

imeeru

Politcal Worker (100+ posts)
اگر آپ نون لیگ یا پی پی پی کی بات کر رہے ہیں تو ان سے اسد عمر کا کیا لینا دینا؟ کتنے ٹیکس ڈیفالٹر کے گرد گھیرا تنگ کیا ہے؟ کونسے کارٹلز ہیں جو حکومتی اقدامات سے تھر تھر کانپ رہے ہیں؟ یا وہ کونسا لینڈ مافیا ہے جس سے عوام کو نجات دلا دی ہے؟
میرے لئے تو ان سوالوں کے جواب
tv me kon chilla raha hai?

زیادہ اہم ہیں ۔