Is Shahid Khakan ko to poori umer k leeyay jail main dalo , is kay saray khandan key saari jaidad zabt karo or in ko sarkon per lao baaki key umer k leeyay!
شاہد خاقان عباسی وزرات عظمیٰ ایسے عہدے جلیلہ پرایک نمایاں داغ رہا جو ایک آئینی عہدے پررہتے ہوۓ ایک مجرم کو اپنا وزیراعظم گردانتا تھا- ایل این جی کے معاہدات میں اس کی سخت پکڑ ہونی چاہیے اگر حکومت میں تحقیق وتفتیش کرنے کی سکت ہے تو