Live | Assembly Mein Shadeed Garma Garmi

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
March tk aisa hi chale ga.. aur us ke baad in besharmo aur bezameeron ka kaam khattam.. 4 mahene hn in ghulamoon ke pass apne inqalabi convicted aqqa ki ache se khidmat kr lein..
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Eye opener for public does these looters has any concerns/interest about the problems of common people's and problem facing our Army in borders of Afghanistan and india, any suggestions to reduce the prices of daily use commodities.
×
قومی اسمبلی کے ممبران کو روزانہ کی بنیاد پر آپنے علاقوں میں مختلف دفاتر کا دورہ کرنا چاہیے ھے بازاروں کو دورہ کرنا چاہیے تھانوں کچہریوں کورٹ کے دورے کرنے چاہیں کہ لوگ کتنے عرصے سے تھانہ کورٹ کچہریوں میں خوار ہو رہے ہیں اسپتالوں اور اسکولوں کا دورہ کر کے جو سرکاری ملازم کام نہیں کر رھے ان کے خلاف علاقے کی کمیٹی بنائے جائیں اور تحقیقات کر کے حرام خور ملازمین کو فارغ کیا جائے اسٹوروں دکانوں میں ریٹ چیک کئے جائیں،ھر اسٹور کی رسیدیں چیک کیں جائیں ان تمام قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبران کو روزانہ کی بنیاد پر یہ کام کرنے چاہیں