Listen to the transcript of PM Khan's meeting with the cricket team

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Koi nahi bhai aik din ap bhi apnay poton ko fakhar say batao gay. Inshallah. Beta meri ankhon kai samnay phir pakistan badalna shuroo hoa tha.
پوتے چھوڑیں قوم کے جدی پشتی دادوں پڑ دادوں کو بھی خبر ہو گئی ہے جناب
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ ان خوش قسمت لوگوں میں سے ایک ہے جس کی اپنے سسرال میں بہت زیادہ عزت ہے . پچھلی عید پر یہ اپنے سسرال گیا، اس کی ساس نے دیسی مرغی پکا کر اس کے سامنے رکھ دی . راجے نے ازراہ تکلف کہا کہ اس کی کیا ضرورت تھی ؟؟؟
ساس نے کہا کوئی بات نہیں بیٹا، ہم نے دس مرغیاں پالی ہوئی ہیں ہم یوں سمجھیں گے کہ ایک مرغی کو کُتا کھا گیا
 
giphy.gif
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
یا مالک یا مشکل کشاء - یا زولجلا ول اکرام - تو چاہے تو ساری دنیا کے آفتوں سے بچا کر رکھ سکتا ہے

یا مالک نحوست تو پہلے بھی تھی اس نے اب توجہ بھی کر لی ہے - اب ہماری کرکٹ میں جو کچھ بچا ہے اس کی حفاظت فرماء - اس کے توجہ کے عذاب سے اس ٹیم کو اب محفوظ رکھ - یا حفیظ - یا حفیظ - یا حفیظ

giphy.gif
Shame on you for using Allah SWT name for your sarcasm and taking a jibe at IK .....
Shame on you for using precious connection between Allah SWT and a momin a DUA as sarcasm ....
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یا مالک یا مشکل کشاء - یا زولجلا ول اکرام - تو چاہے تو ساری دنیا کے آفتوں سے بچا کر رکھ سکتا ہے

یا مالک نحوست تو پہلے بھی تھی اس نے اب توجہ بھی کر لی ہے - اب ہماری کرکٹ میں جو کچھ بچا ہے اس کی حفاظت فرماء - اس کے توجہ کے عذاب سے اس ٹیم کو اب محفوظ رکھ - یا حفیظ - یا حفیظ - یا حفیظ

giphy.gif
Raja Sahib
Im also with u in this dua
May Allah destroy all who looted Pakistan. Say amin
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یا مالک یا مشکل کشاء - یا زولجلا ول اکرام - تو چاہے تو ساری دنیا کے آفتوں سے بچا کر رکھ سکتا ہے

یا مالک نحوست تو پہلے بھی تھی اس نے اب توجہ بھی کر لی ہے - اب ہماری کرکٹ میں جو کچھ بچا ہے اس کی حفاظت فرماء - اس کے توجہ کے عذاب سے اس ٹیم کو اب محفوظ رکھ - یا حفیظ - یا حفیظ - یا حفیظ

giphy.gif

میاں جی کی محبت میں دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Shame on you for using Allah SWT name for your sarcasm and taking a jibe at IK .....
Shame on you for using precious connection between Allah SWT and a momin a DUA as sarcasm ...
How told you it is sarcasm. I really mean it.
اس منحوس کی منحوسی سے بڑا ڈر لکھتا ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ کا عنوان دیکھ کر ہمیں بہت ڈر لگا کہ پتا نہیں کیا ہوگیا ہے۔ پتا لگا بات کرکٹ کی ہو رہی ہے۔ یار راجا کبھی تو سیریس ہو جایا کرو۔ آپ ہر تھریڈ میں مذاق ہی کرتے ہیں۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
باقی سب کچھ تباہ و برباد کرنے کی تو سمجھ آتی ہے کہ نہ ذھنی اوقات تھی نہ کوئی صلاحیت --- کرکٹ میں تو اس بندے کے ہوتے ہوے کم از کم اس ذلت و خواری سے نجات ملتی
بکواس کرا لو جتنے مرضی اس سے
????keeya bs hae bhai stop jhooooooooooot
 
Citizen X

President (40k+ posts)
ٹیم کو اس نہج پر لیجائیں کہ ہر کوئی اس سے کھیلنےکو ترسے، وزیراعظم کی رمیز راجہ کو ہدایت

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیز راجہ نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی پر بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں چیئرمین پی سی بی بھی شامل تھے تاہم رمیز راجہ نے علیحدہ بھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم کو دونوں ملکوں کے بورڈ کے سربراہان سے رابطوں پر بھی بریفنگ دی، وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو دوروں کی منسوخی پر معذرت خواہانہ رویہ نہ رکھنے کی ہدایت کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم کو اس نہج پر لے جائیں کہ ہرکوئی اس کے ساتھ کھیلنےکو ترسے۔

وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو بورڈکا ازسر نو جائزہ لینےکی ہدایت کی اور پی سی بی میں پروفیشنل افراد کو لانےکی ہدایت کی، وزیراعظم نے اسکول اور کلب کرکٹ سمیت علاقائی کرکٹ کو ترجیحی بنیاد پر فروغ دینےکی ہدایت کی۔

ذرائع نےبتایا ہے کہ وزیراعظم نے انفراسٹرکچر کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی کو روڈ میپ بھی دیا اور کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو اتنا مضبوط بنائیں کہ وہ بین الاقومی معیار سے کم نہ ہو، وزیراعظم نےکھلاڑیوں کو ہر ممکن مراعات دینےکی بھی ہدایت کی۔

Cw6N.gif
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ کا عنوان دیکھ کر ہمیں بہت ڈر لگا کہ پتا نہیں کیا ہوگیا ہے۔ پتا لگا بات کرکٹ کی ہو رہی ہے۔ یار راجا کبھی تو سیریس ہو جایا کرو۔ آپ ہر تھریڈ میں مذاق ہی کرتے ہیں۔
Yar tou Rajay ko serious banda samjhta hai
bluuuuuu. Yar tum bohat funnny hai

Yeah uss kee Rozi Roti hai laga rahnay dou