Linking to Social Media with Siasat.pk - Haroon ur Rasheed facing Social Media's stiff Questions

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاروں رشید کی صاف اور کھری اور کھردری باتیں کس کو پسند آ سکتی ہیں ؟

ہماری قوم تو انسانوں کی پوجا کرنے والی ہے ، اصولوں کی نہی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

چند بہت ضروری نقات۔۔

اگر تحریکِ انصاف کے ورکر اور ٹِکٹ ہولڈر اپنے ووٹ کا دفاع نہ کر سکے اور پولنگ بوتھ چھوڑ گئے، تو آرمی واقعی زمہ دار نہیں دھاندلی رکوانے کے لیئے۔

عمران خان نے کہا تھا امپایئر ساتھ ملا لو پھر بھی نہیں جیت سکتے۔ اُسکو پتا تھا امپایئر ملے ہوئے ہیں مگر اُسنے کچھ نہ کیا۔

بیرونِ مُلک ووٹرز کو کھڈے لایئن لگا دیا۔ اجازت مِلنے کے باوجود سسٹم کو فورس نہ کیا گیا ورنہ یہ سارے ووٹ بھی پی ٹی آئ کے ہوتے۔

تیس اکتوبر کے بعد کھمبا بھی زیادہ ووٹ لے جاتا مگر روایئتی لوگوں کو ساتھ ملایا گیا اور ساری دنیا کی تنقید سر لے لی گئ۔

عمران نے کہا تھا وہ جیتنے والی ٹیم بنانا جانتا ہے۔ اگر یہی ٹیم رہی، تو ورلڈ کپ کے لیئے کوالیفایئ بھی نہیں کریں گے۔

وہ بیشک بستر میں تھا اور چلنے پھرنے کی حالت میں نہیں تھا، مگر اسی لیئے سہی مشیر اور نیچے کے لوگ لگائے جاتے ہیں تاکہ لیڈر کی غیر موجودگی میں وہ لیڈ کریں۔ الیکشن کے بعد کِس نے لیڈ کیا یہ ہمارے سامنے ہے۔ ووٹر بیچارے خود سڑک پر آ گئے۔

آخری بات۔ مُجھے بہت برا لگتا ہے جب کرائے کے ٹٹو اینکر بلا وجہ تحریکِ انصاف پر تنقید کرتے ہیں۔ اُن کے نام ہیں طلعت حسین جو اپنی انا کے ہاتھوں مارا گیا اور شایئد ہی کوئ اب اُسے دیکھتا ہو۔

شاہزیب خانزادہ جو خانزادہ کم اور ففّے کُٹنی حرامزادہ زیادہ ہے۔

حامِد میر، سلیم سافی، ثنا بُچّا ، کامران خان اور نجم سیٹھی کو تو ویسے ہی ایک طرف رکھ دیں۔ یہ مُلک دشمن جیو کا ٹولا ہے۔

کاشف عبّاسی جو اکثر لوگوں کے جملے توڑ موڑ کر بدلنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ تنقید آسانی سے کی جا سکے۔

محمد مالک تو انعام پا گیا۔ اُسکی کرپشن کے قصے بھی آج کل ہر جگہ نظر آرہے ہیں۔ ایف بی آر کی سٹیٹمنٹس دیکھ لیں۔ ارشد شریف جو باقیوں کی طرح ریٹنگ کے لیئے مہمان کی بات کا مطلب بدلنے کی کوشش کرتا ہے۔ فریحہ ادریس جو حکومت کے آگے سوال کرنے کی ہمت نہیں رکھتی، نجم سیٹھی سے حلوہ سوالات کرکے اُسکو کلیں چِٹ دے دیتی ہے اور ساری تنقید تحریکِ انصاف پر رکھتی ہے۔

اِس ساری اینکروں اور انکلی نسلوں کی چولہے میں ڈالیں، مگر ہارون رشید کی تنقید اِن تمام لوگوں کے مُقابلے بجا ہے۔ اور اُسکی وجہ بھی نظر آتی ہے۔ یہ بات صرف ایک دو ٹِکٹس کی نہیں، الیکشن میں سپورٹ ہونے کے باوجود ہارنے کی ہے۔ ہم لوگ اکثر ہار کر بہانے بناتے ہیں۔ مگر ہمارا ہی قصور ہے غلط لوگوں پر بھروسہ بھی کرتے ہیں۔ میں افتخار چودھری کے بارے میں کچھ نہیں جانتا اگر، تو میں کیوں اُسے کلین چِٹ دے دوں؟ عمران خان نے اُسکی ایمانداری کے قصیدے پڑھے، اور اب اُسی کے خلاف ہے۔ کیوں لوگوں پر ایسے بھروسہ کرتا ہے؟ میں لکھ کے دے دوں کل کو شفقت محمور بھی اصلیت دکھاے گا تو عمران اُسے بھی رگڑے گا۔

جب ایک بات صاف نظر آ رہی ہے، تو بقول عمران خان کے میں ہمیشہ لوگوں میں اچھائ ڈھونڈھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ او بھائ یہ کوئ پڑھے لکھے انصاف پسند لوگوں کا مُلک نہیں ہے۔ یہاں ایک اچھا بندہ ہے تو ہزار بُرے۔ قصور تمہارا ہے جو لوگوں پر بھروسہ کرتے ہو۔

سپورٹرز سے عرض ہے باقی لوگوں کو جو بھی کہیں، ہارون رشید کی تمام باتیں سو فیصد درست ہیں۔ اپنی غلطیوں کو پہچانیں بجائے آیئنے کو بُرا بھلا کہنے کے۔ ورنہ اگلے الیکشن میں دوبارہ رونا پڑے گا۔ کسی پر بھی اندھا اعتماد اچھی بات نہیں۔ خاص طور پر ایک سیدھے سادھے بندے پر جو مگر مچھوں کو قید کرنے کا خواہشمند ہو۔ چالاکی اور ہوشیاری ضروری ہے

میں آپ کو ایک اندر کی بات بتاؤں

عمران خان ان الیکشن میں جیتنا نہی چاہتے تھے دراصل

کیوں کہ امریکہ کے انخلا کی وجہ سے ان کو نواز جیسا ہی کوئی بے غیرت چاہئے تھا ، جس کو این آر او نمبر دو کہتے ہیں اور یہ میسج عمران خان کو پہنچا دیا گیا تھا

اب اگلی دفعہ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے

ویسے عمران خان کو اپنے مشورہ کار ٹھیک لوگ رکھنے چاہیں ، چاہے وہ تلخ بات ہی کریں

ٹھیک لوگوں کی بات اکثر تلخ ہی ہوتی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
We are trying but no luck so far. We would love to Interview Hamza or Mariam as they represent youth of Pak. Let's see. Fingers crossed!

مریم نواز نے بھی وقت نہی دیا ؟؟؟;)

اس کو کہو کہ میں نے قرضہ نہی مانگنا
 
Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
He is an egoistic person, yet majority of criticism was right. Imran Khan should step up and put a hard foot down.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Excellent interview. I believe Haroon Rasheed over Imran Khan!

He has raised some excellent points regarding the party. Imran Khan if you dont listen to this man, your politics is finished. They key words here being "Shaukat khanam aur namal cash ho chukay".

Very strong and truthful words if someone wants to ponder!

Put HR in IK's position and I bet he won't survive even a week and neither would your opinion!

There is difference in the stakes of an outsider and insider.

If "Shaukat khanam aur namal cash ho chukay", then a momentum has also been created and rolled on that can be broken and rolled back only by someone better than PTI or IK.

You appear overly pessimistic and/or disappointed...............there are still lot of reasons to smile.........
 
Last edited:

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan is athlete and sportsman. Athlete learns from his mistakes,works hard and improve himself. A sportsman does not blame any one else for his defeat and neither cheats. You and every one else need to learn these golden rules. I believe time was not ripe for IK to take government and he knows his weaknesses and deficiencies.

disclamer: I'm with IK as far as he is honest and loyal with Pakistan. The moment I find him corrupt , us ki maan bahn bhi ayse he kroon ga jese dosroon ki.

same thoughts here ........
 
Khan Sab

MPA (400+ posts)

چند بہت ضروری نقات۔۔

اگر تحریکِ انصاف کے ورکر اور ٹِکٹ ہولڈر اپنے ووٹ کا دفاع نہ کر سکے اور پولنگ بوتھ چھوڑ گئے، تو آرمی واقعی زمہ دار نہیں دھاندلی رکوانے کے لیئے۔

عمران خان نے کہا تھا امپایئر ساتھ ملا لو پھر بھی نہیں جیت سکتے۔ اُسکو پتا تھا امپایئر ملے ہوئے ہیں مگر اُسنے کچھ نہ کیا۔

بیرونِ مُلک ووٹرز کو کھڈے لایئن لگا دیا۔ اجازت مِلنے کے باوجود سسٹم کو فورس نہ کیا گیا ورنہ یہ سارے ووٹ بھی پی ٹی آئ کے ہوتے۔

تیس اکتوبر کے بعد کھمبا بھی زیادہ ووٹ لے جاتا مگر روایئتی لوگوں کو ساتھ ملایا گیا اور ساری دنیا کی تنقید سر لے لی گئ۔

عمران نے کہا تھا وہ جیتنے والی ٹیم بنانا جانتا ہے۔ اگر یہی ٹیم رہی، تو ورلڈ کپ کے لیئے کوالیفایئ بھی نہیں کریں گے۔

وہ بیشک بستر میں تھا اور چلنے پھرنے کی حالت میں نہیں تھا، مگر اسی لیئے سہی مشیر اور نیچے کے لوگ لگائے جاتے ہیں تاکہ لیڈر کی غیر موجودگی میں وہ لیڈ کریں۔ الیکشن کے بعد کِس نے لیڈ کیا یہ ہمارے سامنے ہے۔ ووٹر بیچارے خود سڑک پر آ گئے۔

آخری بات۔ مُجھے بہت برا لگتا ہے جب کرائے کے ٹٹو اینکر بلا وجہ تحریکِ انصاف پر تنقید کرتے ہیں۔ اُن کے نام ہیں طلعت حسین جو اپنی انا کے ہاتھوں مارا گیا اور شایئد ہی کوئ اب اُسے دیکھتا ہو۔

شاہزیب خانزادہ جو خانزادہ کم اور ففّے کُٹنی حرامزادہ زیادہ ہے۔

حامِد میر، سلیم سافی، ثنا بُچّا ، کامران خان اور نجم سیٹھی کو تو ویسے ہی ایک طرف رکھ دیں۔ یہ مُلک دشمن جیو کا ٹولا ہے۔

کاشف عبّاسی جو اکثر لوگوں کے جملے توڑ موڑ کر بدلنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ تنقید آسانی سے کی جا سکے۔

محمد مالک تو انعام پا گیا۔ اُسکی کرپشن کے قصے بھی آج کل ہر جگہ نظر آرہے ہیں۔ ایف بی آر کی سٹیٹمنٹس دیکھ لیں۔ ارشد شریف جو باقیوں کی طرح ریٹنگ کے لیئے مہمان کی بات کا مطلب بدلنے کی کوشش کرتا ہے۔ فریحہ ادریس جو حکومت کے آگے سوال کرنے کی ہمت نہیں رکھتی، نجم سیٹھی سے حلوہ سوالات کرکے اُسکو کلیں چِٹ دے دیتی ہے اور ساری تنقید تحریکِ انصاف پر رکھتی ہے۔

اِس ساری اینکروں اور انکلی نسلوں کی چولہے میں ڈالیں، مگر ہارون رشید کی تنقید اِن تمام لوگوں کے مُقابلے بجا ہے۔ اور اُسکی وجہ بھی نظر آتی ہے۔ یہ بات صرف ایک دو ٹِکٹس کی نہیں، الیکشن میں سپورٹ ہونے کے باوجود ہارنے کی ہے۔ ہم لوگ اکثر ہار کر بہانے بناتے ہیں۔ مگر ہمارا ہی قصور ہے غلط لوگوں پر بھروسہ بھی کرتے ہیں۔ میں افتخار چودھری کے بارے میں کچھ نہیں جانتا اگر، تو میں کیوں اُسے کلین چِٹ دے دوں؟ عمران خان نے اُسکی ایمانداری کے قصیدے پڑھے، اور اب اُسی کے خلاف ہے۔ کیوں لوگوں پر ایسے بھروسہ کرتا ہے؟ میں لکھ کے دے دوں کل کو شفقت محمور بھی اصلیت دکھاے گا تو عمران اُسے بھی رگڑے گا۔

جب ایک بات صاف نظر آ رہی ہے، تو بقول عمران خان کے میں ہمیشہ لوگوں میں اچھائ ڈھونڈھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ او بھائ یہ کوئ پڑھے لکھے انصاف پسند لوگوں کا مُلک نہیں ہے۔ یہاں ایک اچھا بندہ ہے تو ہزار بُرے۔ قصور تمہارا ہے جو لوگوں پر بھروسہ کرتے ہو۔

سپورٹرز سے عرض ہے باقی لوگوں کو جو بھی کہیں، ہارون رشید کی تمام باتیں سو فیصد درست ہیں۔ اپنی غلطیوں کو پہچانیں بجائے آیئنے کو بُرا بھلا کہنے کے۔ ورنہ اگلے الیکشن میں دوبارہ رونا پڑے گا۔ کسی پر بھی اندھا اعتماد اچھی بات نہیں۔ خاص طور پر ایک سیدھے سادھے بندے پر جو مگر مچھوں کو قید کرنے کا خواہشمند ہو۔ چالاکی اور ہوشیاری ضروری ہے

آپ کی بہت سی باتیں بجا ہیں مگر کوئی بھی شخص پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ عمران خان سے جو غلطیاں ہوئیں وہ کسی بھی نئی نئی ابھرتی ہوئی جماعت کے لئے متوقع تھیں۔ تحریک انصاف جو صحیح معنوں میں ایک سیاسی جماعت تیس اکتوبر کے جلسے کے بعد بنی اور اس کے بعد لوگوں کا ایک اژدہام تھا جو تحریک انصاف کی طرف امڈپڑا اور اوپر سے الیکشن میں بھی کم وقت تھا۔ تو اتنے تھوڑے عرصے میں پارٹی کو منظم کرنا، پارٹی کے اندر انتخابات کرانا، بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹس کے لئے کوئی جدوجہد کرنا، ٹکٹوں کی درست تقسیم کرنا، یہ سب بہت بڑے مسائل تھے۔ اور ان سب کو ہینڈل کرنا بھی صرف عمران خان نے ہی تھا، کیونکہ پارٹی میں بہت سے ابن الوقت لوگ داخل ہوگئے تھے جو ہمیشہ سے چڑھتے سورج کے پجاری تھے۔ تو ایسی صورت میں غلطیاں ہونا فطری بات تھی۔

جہاں تک بات ہے کہ تیس اکتوبر کے بعد کھمبا بھی تحریک انصاف کے نام پر ووٹ لے سکتا تھا تو شہروں میں تو واقعی عمران خان کے نام پر ووٹ مل جاتے مگر پاکستان کے اکثریتی دیہاتی علاقہ جات میں وہی روایتی صورت حال تھی کہ سیٹ جیتنے کے لئے امیدوار کا سہارا لینا پڑتا ۔اوپر سے یہ عمران خان کے لئے پہلا موقع تھا کہ ملک بھر میں ٹکٹ تقسیم کرنا ۔ اس میں بھی غلطیاں ہوئیں جو کہ عین فطری بات تھی۔

غلطیاں سیکھنے کے لئے ہوتی ہیں اور غلطیوں سے ہی انسان تجربہ حاصل کرتا ہے۔بہت سی باتیں عمران خان کے لئے بالکل پہلا تجربہ تھیں اور امید ہے وہ کہ ان غلطیوں سے سیکھ چکا ہوگا۔ اگر ہارون الرشید یا حسن نثار جیسے کالمسٹ ان غلطیوں کو بنیاد بنا کر عوام کو تحریک انصاف سے متنفر کرنا شروع کردیں تو یہ ان کے خیال میں دانشمندی ہوسکتی ہے مگر حقیقت میں یہ حماقت ہے۔

ہارون الرشید اور حسن نثار جو تحریک انصاف کے پرانے خیر خواہ ہوتے تھے ان کی انا کا مسئلہ ہے، یہ اپنی اپنی اناؤں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ اگر یہ صحیح خیر خواہ ہوتے تو آج تنقید کے ساتھ ساتھ عوام کو تحریک انصاف کا روشن چہرہ بھی دکھاتے۔ تحریک انصاف جو اقدامات خیبرپختونخواہ میں کررہی ہے کیا وہ کوئی اور حکومت کررہی ہے۔ جس طرح ایک جنگ زدہ صوبے میں صحت کا انصاف کیمپین چلائی گئی کیا وہ لائقِ تحسین نہیں۔ جس طرح مختلف اوقات میں مختلف ٹی وی اینکرز تک اس بات کی گواہی دے چکے ہیں کہ خیبر پختونخواہ میں پٹواری اور تھانے کا نظام بہت بہتر ہوچکا ہے کہ یہ لائق تعریف کام نہیں۔ اور بہت سے کام تحریک انصاف خیبرپختونخواہ میں کررہی ہے جو بکاؤ میڈیا کبھی بھی عوام کو بتانا پسند نہیں کرتا ،اگر ہارون الرشید اور حسن نثار سچ میں تحریک انصاف کے خیر خواہ ہیں تو یہ سب چیزیں اپنے کالموں کے ذریعے اجاگر کریں۔ تنقید بھی کریں مگر جو اچھا کام ہو اس کی تحسین بھی کریں۔ کم ازکم توازن تو قائم رکھیں۔

HR ki Bohot si baten bilkul theek han But i think wo Tanqeed R Tareef men Balance nai ker pa rehe about PTI,,, Tanqeed thori ziada ker rahe han is interview men b and apne colomns men b,,, HR and Hassan nisar Dono ko balance qaim kerna chahiye
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی

egotistic

دم پر پاؤں رکھو اور اس کی چاؤں چاؤں بند ہی نہیں ہوتی

Bhai Kantu, baba ji khud tu aai nahin unhain kafi kawishoon kay baad siasat.pak nay interview kiya.

I do agree with you that he does have a ego or may be he is opinionated.

As with all of us he is right about some things and there are some that he is not.
 
Zoaib

Minister (2k+ posts)
From what I can gather from the discussion about what Haroon Rashid Sb saying may actually not be that different from what the PTI top leadership recognizes as well including IK. Majority of what HR says about reasons of PTI not performing upto mark in the elections, is what I heard from Asad Umar himself in an interview. Further, IK himself admits problems in both party elections and ticket allocations - and wants to improve processes in future. From a news report, the commission headed by Tasneem Noorani was tasked with investigation into these allegations (corruption etc.) and has come out with a comprehensive report confirming some of the allegations (acc to a news report).

So I don't think it's right to say IK/PTI don't realize the mistakes made or are completely unaware of what happened. I sometimes feel Haroon Sb involved in a tussle for "influence" in PTI decision making, which seems to be weakening since PTI has grown much since 30th October. You see that every step of the way...from Sheikh Rashid issue, to Dr. TuQ issue, to tickets...Of course time will tell better what the truth is.
 
omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger
@Adeel Mera sawal to aap nay poocha hi nahin , kay akhir Kayani jis kay dor main ghq , naval base aur obl operation huwa is qadar kharab karkardagi kay bawajood yeh mausoof un ki tareef kartay nahin thaktay is ki wajah kia hay ?
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
اگلا انٹرویو مولانا فضل الله قــائــد طالبان سے ہونا چاہی ہے

un munafiqon k interview ka kiya faaieda ju camerey mien kuch aur biyan kertey hien aur asal mien un k actions kuch aur hutey hien un k interviews sey better to tom and jerry k cartoon huty hien
 
nadeem01

Senator (1k+ posts)
Kisi ko ye kehna ke charsion ki tara chalta phirta hea, bahut galt kaha. Kia Mr. Jinnah bhi charsi tha. Beshak nahi. kisi ko us ki kamzor health ki bina par charsi nahi kehna chahiye