LIFE TIME TOKEN ON SMALL CARS AND PRIME MINISTER PORTAL

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹیکس نہ دینے کی یا بل جلانے میں بھی حمایت نہیں کرتا ، البتہ ناجائز ٹیکسوں کے خلاف ہوں ، ہم لوگ جب بھی ناجائز ٹیکسوں پر آواز اٹھاتے ہیں غیر ملکوں میں رہنے والے پاکستانی ہمیں چپ چاپ ٹیکس دینے کے بھاشن دیتے ہیں اس کا ذکر تھا​
ٹیکس کے بغیر ملک نہیں چلا کرتے۔۔۔
اس لیے ضرور لگنا چاہیے۔۔۔
بس اس کی ادائیگی میں آسانی ہو۔۔
اور ہو بھی جائز۔۔۔