Lifafa Shirazi Gilled

master timi

MPA (400+ posts)
ان کو انہی کی زبان میں جواب مل رہا ہے۔ اس عورت نے ہر دوسرے روز رونا پٹنا ڈالا ہوتا ہے کہ پی ٹی ائی والے گالم گلوچ کرتے ہیں

لیکن یہ اپنے مالکوں کی وفادار اتنی ہے کہ اس کے منہ سے خواجہ آصف، جاوید لطیف، قادر پٹیل، عابد شیر علی اور بلاول زردای کے بارے میں ایک لفظ نہیں بولا جاتا۔ ان سب کو جائز ہے کہ یہ پی ٹی آئی کو خواتین کی تضحیک اور تزلیل کریں۔

ان صحافیوں میں اب زرا بھی شرم باقی نہیں رہی بلکہ اب تو ان سب نے کھلم کھلا جانبداری رکھانا شروع کر دی ہے
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
She proved herself as part of PMLN-Lifafa wing.. we have no doubt about her affiliation.

She should start program like "Faisla Humare Shreef khandan ka"..

Sahafat mn munafiqat se behtr ha kh khul kr Elan krein sb sahafi kh wo PMLN-Lifafa wing ke members hn
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پر ئیویٹ سیکٹر اپنے ملازمین سے پورا کام لیتے ہیں۔ اب ان کو اپنی تنخواہ تو حلال کرنئ پڑے گی۔ ورنہ جہازوں کے جھولے اورمفت حج کون کرواۓ گا۔
کھایا ہے تو لگانا بھی پڑے گا ورنہ ان سب کی بلیک میل کرنے والی ویڈیوز منظر عام پر آ جائیں گئ۔